counter easy hit

برطانوی خاتون کا طیارے میں تنہا انگلینڈ سے آسٹریلیا تک سفر

British woman alone England to Australia

British woman alone England to Australia

لندن…..برطانوی خاتون ہوا باز کا دنیا کی پہلی سولو فلائٹ خاتون ہوا باز کو خراج تحسین،تنہا طیارے میں انگلینڈ سے آسٹریلیا تک کا سفر کیا۔سفر کے دوران 23 ملکوں کو دیکھا۔برطانوی مہم جو خاتون ٹریسی نے انگلینڈ سے آسٹریلیا تک کے سفر کا آغاز اکتوبر میں شروع کیااور تنہا طیارے میں پرواز کرتے ہوئے 23 ملکوں کا سفر کیا۔اس حیران کن سفر کے دوران ٹریسی نے صحرائے عرب اور میانمار کے پہاڑ کے حسین نظارے بھی دیکھے۔ یہ ایڈونچرٹریسی نے دنیا کی پہلی سولو فلائٹ کرنے والے خاتو ن ایمی جانسن کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کیا۔