counter easy hit

نشے میں دھت دو بھارتی پولیس اہلکارگاڑی میں لڑ پڑے

Police fought two

Police fought two

نئی دہلی…..بھارت میں نشے میں دھت دوپولیس اہلکارگاڑی میںلڑ پڑے،دونوں نے ایک دوسرے کومار مارکرلہولہان کردیا۔
نئی دہلی میں تہاڑ جیل کے وارڈن اور سینئر وارڈن گاڑی میں جا رہے تھے کہ کسی بات پرالجھ پڑے،دونوں نے ایک دوسرےپر مکوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔دونوں نشے کی حالت میں تھے۔ واقعے کی وڈیو جاری ہونے کے بعد اہلکاروں کو معطل کرکے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔