counter easy hit

بحریہ ٹاؤن اور لندن نیورو سرجری اینڈ نیورو سائنس سینٹر میں معاہدہ

Town and London

Town and London

لندن……… بحریہ ٹاؤن اور لندن نیورو سرجری اینڈ نیورو سائنس سینٹر کے درمیان معاہدہ ہوگیا۔ معاہدے کے تحت برطانیہ کے نیورو کنسلٹنٹ پاکستان میں بحریہ ٹائون کے اسپتالوں میں علاج کریں گے۔
اس سلسلے میں لندن میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ۔ بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض نےبتایاکہ برطانیہ کے 25نیورو کنسلٹنٹ بحریہ ٹائون کےاسپتالوں میں علاج کریں گے اور 3ڈاکٹرز 24 گھنٹےدستیاب ہوں گے۔