counter easy hit

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرپانی کے بلبلے کے ساتھ پنگ پونگ کا مظاہرہ

PingPongonISSwithwaterdrop_2-3-2016_213672_lنیویارک ……امریکی خلابازاسکاٹ کیلی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پانی کے بلبلے کے ساتھ پنگ پونگ کھیلنے کاایسا انوکھا مظاہرہ پیش کیا جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر اپنے300دن مکمل ہونے کی خوشی میں اسکاٹ نے اس دلچسپ مظاہرے کو پیش کرنے کے لئے ہائیڈرو فوبک پیڈل کا استعمال کیا جس سے پانی جذب نہیں ہوا بلکہ اوپر نیچے اچھلتا رہا۔