counter easy hit

برطانیہ :خوفناک حادثے میں بچی اور والدین بال بال بچ گئے

United Kingdom:

United Kingdom:

لندن……برطانیہ میں ہائی وےپر تیزرفتار گاڑی کےخوفناک حادثے میں بچی اور والدین بال بال بچ گئے۔ برطانیہ کے ہائی وے پرپیش آیا ایک ٹریفک حادثہ، جہاں تیزرفتار گاڑی بےقابو ہوکر الٹ گئی ۔
گاڑی الٹنے کے بعد چھت کے بل گھسٹتی ہوئی سڑک کنارے جا گری۔ گاڑی میں والدین کےساتھ ایک بچی بھی موجود تھی ، مگر معجزانہ طور پر تینوں افراد حادثے میں محفوظ رہے۔ خوفناک حادثےمیں پیچھے سےآنے والی ایک اور کار کوبھی نقصان پہنچا۔