counter easy hit

اُلٹی گنگا بہنے کا محاورہ ہوا پرانا ، اب اُلٹی آبشار بہنے لگی

Flowing threads of the old

Flowing threads of the old

ایڈنبرگ …..اُلٹی گنگا بہنے کا محاورہ آپ نے ضرورسنا ہو گا لیکن اسکاٹ لینڈ میں طوفانی ہواؤں نے آبشار کو اُلٹا بہنے پر مجبور کردیا ہے۔
90میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں کی وجہ سے بلندی سےگرتا پانی اُلٹا بہتا دکھائی دیا تو دیکھنے والوں کی حیرت کی انتہا نہ رہی جو اس منظر کو زندگی میں پہلی بار ہونے والا واقعہ دیتے رہے۔
اس موقع پر وہاں موجود لوگ ویڈیو بھی ریکارڈ کرتے رہے اورتیز طوفانی ہواؤں کی وجہ سے پانی کے مخالف سمیت میں بہنے کے نظارے سے بھی لطف اندوز ہوتے رہے۔