counter easy hit

دبئی: لوگوں کے آرام کیلئے “قیلولہ بار” قائم

"of siesta time."

“of siesta time.”

قیلولہ بار میں آرام دہ فرنیچر کے علاوہ خاص لاؤنج کرسیاں ، تکیے ، ہربل اور گرین ٹی، خوشبوئیں اور نیند لانے کے لیے لوریاں سنانے کی سہولت بھی موجود ہے
دبئی (یس اُردو) دبئی میں ایک فرنیچر کمپنی کی طرف سے کام کرنے والے لوگوں کو آرام کی غرض سے “قیلولہ بار” کی سہولت پیش کی گئی ہے ۔فرانس کی فرنیچر کمپنی کی طرف سے نہایت آرام دہ فرنیچر پر قیلولہ کی سہولت پیش کرنے پر لوگ اس اقدام کو بہت پسند کر رہے ہیں ۔ اس قیلولہ بار میں کوئی بھی آکر نیند کے مزے لے سکتا ہے ۔قیلولہ بار میں آرام دہ فرنیچر کے علاوہ خاص لاؤنج کرسیاں ، تکیے ، ہربل اور گرین ٹی، خوشبوئیں اور نیند لانے کے لیے لوریاں سنانے کی سہولت بھی موجود ہے