روبوٹک حسینہ لوگوں کے ہوش اڑانے کو تیار
ہانگ کانگ کے ایک ڈیزائنر نے ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن کی شکل کا روبوٹ بنا ڈالا ۔ ہانگ کانگ (یس اُردو) بیالیس سالہ موجد رِکی ما نے غیر ملکی اخبار کو بتایا کہ یہ روبوٹ تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے انسانی ڈھانچہ بنا کر اور اس میں ہاتھ سے الیکٹرک وائرنگ کر کے بنایا […]








