counter easy hit

فلپائن میں پہلی بار ڈینگی مہم کا آغاز

Philippines

Philippines

منیلا میں ڈینگی مچھر کے باعث پھیلنے والے بخار کی روک تھام کے لئے فلپائن کی حکومت نے عوام میں ڈینگی کی ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے
منیلا (یس اُردو) فلپائن میں پہلی بار بڑے پیمانے پر عوام کو ڈینگی بخار سے محفوظ رکھنے کے لئے ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا گیا ۔
فلپائن کے دار الحکومت منیلا میں ڈینگی مچھر کے باعث پھیلنے والے بخار کی روک تھام کے لئے فلپائن کی حکومت نے عوام میں ڈینگی کی ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔ فلپائن میں پہلی بار حکومت کی جانب سے ڈینگی بچاؤ کیلئے ویکسین کی مہم کا آغاز کیا گیا ہے ، پہلے مرحلے میں اسکولوں کے ہزاروں بچوں کو یہ ویکسین فراہم کی گئی