counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

رمضان میں وزن کم کرنے کے 7 آسان طریقے

رمضان میں وزن کم کرنے کے 7 آسان طریقے

اِس مہینے میں پکوڑے، سموسے، چناچاٹ اور دہی بھلے وغیرہ روزمرہ کا معمول بن جاتا ہے۔ جس سے وزن میں اضافہ ہونا یقینی ہے۔ لاہور (یس اُردو) بالآخر رمضان کا مہینہ ہمارے درمیان آچکا ہے۔ رمضان میں روزوں کی وجہ سے عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس سے وزن میں کمی ہو جاتی […]

امریکا: براہ راست رپورٹنگ ، خاتون رپورٹر کے چہرے پر مکا رسید

امریکا: براہ راست رپورٹنگ ، خاتون رپورٹر کے چہرے پر مکا رسید

آئرس نامی خاتون رپورٹر براہ راست رپورٹنگ کر رہی تھی کہ اچانک ایک نامعلوم خاتون نے رپورٹر کے بال پکڑ کر اسے مکا دے مارا نیو یارک (یس اُردو) امریکا میں براہ راست رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر کو نامعلوم خاتون نے مکا دے مارا ۔کبھی کبھار خبر دینے والے خود خبر کا حصہ بن […]

پرتگال میں دماغی طور پر مردہ خاتون کے ہاں بچے کا جنم

پرتگال میں دماغی طور پر مردہ خاتون کے ہاں بچے کا جنم

بچے کی پیدائش لزبن ہسپتال میں 32 ہفتوں کے بعد ہوئی، وزن 2.35 کلو ہے۔ لزبن: (یس اُردو) پرتگال کے ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق دماغی طور پر مردہ قرار دی گئی خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا تھا۔ اس خاتون کا دماغ تقریباً چار ماہ سے مردہ حالت میں تھا۔ بچے کی پیدائش […]

مرد اپنی زندگی کا ایک سال عورتوں کو گھورنے میں ضائع کر دیتے ہیں: ریسرچ

مرد اپنی زندگی کا ایک سال عورتوں کو گھورنے میں ضائع کر دیتے ہیں: ریسرچ

ایک نئی ریسرچ کے مطابق مرد حضرات روزانہ کم از کم 10 عورتوں کو گھورتے ہیں اور اس کام کیلئے ان کے 43 منٹ ضائع ہوتے ہیں۔ اگر اس وقت کا مردوں کی اوسط عمر سے تخمینہ لگائے جائے تو یہ تقریبا ایک سال بنتا ہے۔ لندن: (یس اُردو) برطانیہ میں مرتب کی گئی اس […]

گردن کے پیچھے برف رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ نیا دعویٰ سامنے آ گیا

گردن کے پیچھے برف رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ نیا دعویٰ سامنے آ گیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ اپنی گردن کے پیچھے برف کا ایک چھوٹا سے ٹکڑا رکھنے سے آپ کے جسم میں حیرت انگیز تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟ لاہور: (یس اُردو) اس تحریر کو پڑھ کر شاید آپ ہنسیں اور اسے انٹرنیٹ پر موجود دیگر فضول ٹوٹکوں کی طرح ہی سمجھیں، لیکن یقین کریں کہ یہ […]

امریکا: بیگ میں رکھے مصنوعی دل کے سہارے زندہ رہنے والا نوجوان

امریکا: بیگ میں رکھے مصنوعی دل کے سہارے زندہ رہنے والا نوجوان

امریکا میں 25 سالہ نوجوان کو مکمل دل منتقل کیا گیا لیکن اس سے قبل وہ تقریباً ڈیڑھ سال تک ایک ایسے مصنوعی قلب کے سہارے زندہ رہا جو اس کی پشت پر لگے بیگ میں رکھا تھا اور جسم میں خون منتقل کر رہا۔ مشی گن: (یس اُردو) مشی گن کے رہائشی اسٹین لارکن […]

شرارتی بندر نے کینیا میں بلیک آوٹ کر دیا

شرارتی بندر نے کینیا میں بلیک آوٹ کر دیا

شرارتی بندر بجلی کے پاور سٹیشن کے ٹرانسفارمر پر گر گیا ، 180 میگا واٹ کی بجلی کا نقصان ہونے کی وجہ سے کینیا میں بلیک آؤٹ ہو گیا نیروبی (یس اُردو) کینیا میں شرارتی بندر نے پورے ملک کی بجلی بند کر دی، بجلی کی بحالی میں چار گھنٹے لگے ۔شرارتی بندر گیتارو نامی […]

دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون، کال ملانے کیلئے کرین کی مدد

دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون، کال ملانے کیلئے کرین کی مدد

آٹھ فٹ ایک انچ لمبا اور انیس فٹ گیارہ انچ چوڑا یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون ہے ایمسٹرڈیم (یس اُردو) دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون جس سے کال ملانے میں آپ کو کرین کی مدد لینا پڑے گی ۔ آٹھ فٹ ایک انچ لمبا اور انیس فٹ گیارہ انچ چوڑا […]

28 ہزار بلیاں پالنے والی خاتون کی انوکھی داستان

28 ہزار بلیاں پالنے والی خاتون کی انوکھی داستان

لتو جانور تو عام طور پر اکثر لوگ پالتے ہیں، مگر ایک امیر معمر خاتون نے اپنی زندگی ہی پالتو بلیوں کے لیے وقف کر رکھی ہے کیلی فورنیا (یس اُردو) کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی67 سالہ لینیا لاٹانزیو چونکہ بے اولاد ہیں، شوہر انہیں طلاق دے چکے ہیں، اس لیے انہوں نے دل […]

ایک نمبر والی رجسٹریشن پلیٹ 49 لاکھ ڈالر میں نیلام

ایک نمبر والی رجسٹریشن پلیٹ 49 لاکھ ڈالر میں نیلام

متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی رجسٹریشن نمبروں کے لیے ہونے والی نیلامی کے دوران نمبر ون یا ایک نمبر والی رجسٹریشن پلیٹ 49 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی۔ دبئی: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک نمبر کی رجسٹریشن پلیٹ کی نیلامی کے لیے مختلف افراد نے بولیاں لگائیں۔ ایک نمبر […]

سب سے زیادہ نابینا کس ملک میں ہیں؟

سب سے زیادہ نابینا کس ملک میں ہیں؟

دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں نابینوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ یعنی ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہے لاہور (یس اُردو) افریقی ملک موریطانیہ کے جنوب مشرقی میں واقع پسماندہ علاقےوالی کمبہ کی نصف سے زائد آبادی پیدائشی طور پر بینائی سے محروم ہے۔موریطانیہ میں مجموعی طور پر بھی نابینوں کی […]

ایسا شہر، جہاں دولت مند خاندان 600 سال سے قابض

ایسا شہر، جہاں دولت مند خاندان 600 سال سے قابض

1427ء کے ٹیکس ریکارڈ کے مطابق فلورنس شہر میں مقیم امیر ترین خاندانوں کے نام اب بھی وہی ہیں، جو آج سے 600 برس قبل تھے روم (یس اُردو) اٹلی میں اقتصادیات کے حوالے سے ہونے والی ایک ریسرچ کے دوران پتا چلا ہے کہ فلورنس شہر میں مقیم امیر ترین خاندانوں کے نام اب […]

ترکی: آئی فون نے فوجی کی زندگی بچا لی

ترکی: آئی فون نے فوجی کی زندگی بچا لی

ترک فوجی دہشت گرد تنظیم کی جانب سے ہونے والے حملے میں جیب میں آئی فون ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے انقرہ (یس اُردو) موبائل فون نے دنیا بھر کے لوگوں کے لیے رابطے میں آسانی پیدا کر دی ہے ۔ موبائل فون کی مدد سے نہ صرف دوستوں اور عزیز و اقارب سے […]

لندن: ہم شکل ہونے کے ساتھ یکساں ڈی این اے کے حامل بچے

لندن: ہم شکل ہونے کے ساتھ یکساں ڈی این اے کے حامل بچے

20 کروڑ پیدائشوں میں سے کسی ایک میں ایسا ہوتا ہے کہ 3 بچے یکساں جنس کے پیدا ہوں اور ان کی صورت اور ڈی این اے میں بھی کوئی فرق نہ ہو لندن (یس اُردو) عموماً ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ ایک ساتھ ہونے والے تین بچوں کی پیدائش میں سب کی شکل […]

اوہائیو میں 4 سالہ بچہ گوریلے کے پنجرے میں گر گیا

اوہائیو میں 4 سالہ بچہ گوریلے کے پنجرے میں گر گیا

حادثہ سنسناتی کے چڑیا گھر میں پیش آیا ، انتظامیہ نے بچے کو بچانے کی خاطر گوریلے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اوہائیو (یس اُردو ) امریکی ریاست اوہائیو میں چار سالہ بچہ گوریلا کے پنجرے میں گر گیا ۔ بچے کو بچانے کے لیے چڑیا گھر انتظامیہ نے گوریلا کو ہلاک کر […]

جابر بن حیان

جابر بن حیان

تاریخ کا سب سے پہلا کیمیا دان اور عظیم مسلمان سائنسدان جابر بن حیان جس نے سائنسی نظریات کو دینی عقائد کی طرح اپنایا۔ دنیا آج تک اسے بابائے کیمیا کے نام سے جانتی ہے۔ اہل مغرب ’’Geber ‘‘کے نام سے جانتے ہیں ۔ جابر بن حیان کو کیمیا کا بانی مانا جاتا ہے ۔وہ […]

خواتین بُدھ کے روز شام 3:30 بجے اپنی عمر سے بڑی نظر آتی ہیں: سروے

خواتین بُدھ کے روز شام 3:30 بجے اپنی عمر سے بڑی نظر آتی ہیں: سروے

صنف نازک عمر کی معاملے میں ذرا حساس طبیعت کی مالک ہوتی ہیں۔ چاہے کوئی لڑکی یا پھر کوئی خاتون ہو اصل عمر نہیں بتائے گی۔ لاہور: (یس اُردو) اگر معاملہ ہو عمر کا اور یہ سوال صنف نازک سے کیا جائے تو جواب کبھی بھی صیح نہیں ملتا۔ اگر آپ ان سے ایسا کوئی […]

قوم لوط علیہ اسلام

قوم لوط علیہ اسلام

’’قوم لوط نے (ان کی) تنبیہ کو جھٹلایا ۔ ہم نے پتھراؤ کرنے والی ہوا ان پر بھیج دی (جس نے انہیں تباہ کردیا)، صرف لوطؑ کے گھر والے اس سے محفوظ رہے، جنہیں ہم نے اپنے فضل سے صبح ہونے سے قبل (وہاں سے ) بچا کر نکال لیا۔ ہم ہر اس شخص کو […]

چین میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے منفرد بس تیار

چین میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے منفرد بس تیار

چین میں انجینئرز نے نئی ایلیویٹڈ بس متعارف کروا دی جو گاڑیوں کے اوپر سے گزرے گی بیجنگ (یس اُردو) چین میں ٹریفک جام کا منفرد حل پیش کر دیا گیا ، نئی ایلیویٹڈ بس کاروں کے اوپر سے سفر کرے گی ۔جدید ٹیکنالوجی کو کیسے اپنے آرام کے لیے استعمال میں لانا ہے کوئی […]

خبردار! نیند کی بے قاعدگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

خبردار! نیند کی بے قاعدگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

طبی ماہرین کے مطابق بے قاعدہ نیند یا نیند کے اوقات میں تبدیلی سے کینسر کا مرض لاحق ہو سکتا ہے۔ لندن: (یس اُردو) جدید تحقیق کے مطابق شفٹوں میں کام کرنے والے افراد اور فضائی میزبانوں میں عام لوگوں کے مقابلے میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ طبی […]

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (570ء یا 571ء تا 632ء) دنیاوی تاریخ میں اہم ترین شخصیت کے طور پرنمودار ہوئے اور انکی یہ خصوصیت عالمی طور (مسلمانوں اور غیرمسلموں دونوں جانب) مصدقہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تمام مذاہب کے پیشواﺅں سے کامیاب […]

سائبرگ مین

سائبرگ مین

تحریر : شاہد شکیل سکس میلین ڈالر مین، گولڈ مین، سپائڈر مین، سپر مین، آئرن مین، بائیونک مین کے علاوہ ٹرمینیٹر ٹائپ فلموں کے بانی ہالی ووڈ والے ہیں اور ان کرداروں کو لوگ شاید چند سالوں بعد بھول بھی جائیں گے لیکن آج کل سائنسدان انسان کو حقیقت میں سائیبرگ مین بنانے کی کوشش […]

روس میں شاندار ایئر شو کا انعقاد ، طیاروں نے شاندار کرتب دکھائے

روس میں شاندار ایئر شو کا انعقاد ، طیاروں نے شاندار کرتب دکھائے

روس کے علاقے کوبینکا میں ہونے والے ایئر شو میں مختلف جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا روس (یس اُردو) روس میں ہونے والے ائیر شو میں طیاروں نے شاندار کرتب دکھا کر شائقین سے خوب داد وصول کر لی ۔ روس کے علاقے کوبینکا میں ائیر شو کے دوران طیاروں نے فضا […]

2050ء میں دنیا کے دس ارب انسانوں کو کیا کھانا پڑے گا؟

2050ء میں دنیا کے دس ارب انسانوں کو کیا کھانا پڑے گا؟

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت کرۂ ارض کی مجموعی آبادی 7.1 ارب ہے، جو 2050ء تک مزید بڑھ کر 9.7 یا قریب 10 ارب ہو جائے گی لاہور (یس اُردو) اس وقت عالمی آبادی سات بلین سے زائد ہے ، جو اس صدی کے نصف تک بڑھ کر قریب دس […]