نیوزی لینڈ: ڈرامے کی پرفارمنس کے دوران دو لڑکوں کے گلے کٹ گئے
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں میوزیکل ڈرامہ سوینی ٹاڈ کے شو کی پہلی پرفارمنس کے دوران گردن پر زخم آنے کی وجہ سے سکول کے دو لڑکوں کو ہسپتال لے جانا پڑا ہے۔ آکلینڈ: (یس اُردو) اس میوزکل میں ایک ہجام اپنے گاہکوں کے گلے کاٹ کر ان کے جسم کے ٹکڑے ایک دکان […]








