چین: جڑواں بھائیوں کا بیویوں کو پہچاننے کیلئے سرجری کروانے کا فیصلہ
چین میں جڑواں بھائیوں نے دو جڑواں بہنوں سے شادی کی اور اب وہ اپنی اپنی بیوی کو پہچاننے جیسی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ بیجنگ: (یس اُردو) گزشتہ دنوں چین میں دو ہم شکل جڑواں بھائیوں کی 2 ہم شکل جڑواں بہنوں سے شادی ہوئی اور ایک موقع پر تو عشایئے کے بعد ایک […]








