خاتون نے فرش پر ہی آملیٹ پکا لیا
تپتی دھوپ اور گرم موسم میں فرش پر انڈہ پکانے کی بات سننے میں تو عجیب لگتی ہے لیکن بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون کی فرش پر انڈہ پکانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ حیدر آباد دکن: (یس اُردو) بھارت میں حالیہ دنوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی […]








