counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

بڑے بھائی کا انوکھا اورمہنگا تحفہ

بڑے بھائی کا انوکھا اورمہنگا تحفہ

رحیم یار خان: بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی شادی پرغیرملکی کرنسی سے سجا نوٹوں کا خوبصورت ہار پہنایا، قیمتی ہار دلہا سمیت سب کو خوب بھایا۔ ایسی محبت پر صدقے واری رحیم یارخان میں دلہے کو شادی پر بڑے بھائی نے انوکھا اورمہنگا تحفہ دیا سہرا بندی میں جو ہار پہنایا اس میں ایک […]

ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں

ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں

سان فرانسسکو میں ’’ایٹ سا‘‘ نامی ریسٹورینٹ پر ایک جدید ترین ڈسپلے کا گمان ہوتا ہے جہاں گرما گرم کھانے فوراً دستیاب ہیں لیکن یہاں مینیجر، کیشیئر اور بیرے سمیت کسی بھی قسم کے فرائض کوئی انسان انجام نہیں دیتا۔ اس جدید ریسٹوینٹ کے دروازے پر بہت سے آئی پیڈ پلیٹ فارم لگے ہیں جہاں […]

کوسٹا ریکا: بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز

کوسٹا ریکا: بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز

کوسٹا ریکا میں بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ زیپوٹے نامی اس سالانہ فیسٹیول میں جہاں لوگ بیلوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں۔ ان کے سامنے دوڑتے نظر آتے، وہیں منچلے نوجوان بپھرے بیلوں کے نوکیلے سینگھوں اور زور دار ٹکر سے بچنے کی بھی کرشش کرتے ہیں۔ […]

دوستی کی مثال قائم کرنیوالے کتے کی انٹرنیٹ پر دُھوم

دوستی کی مثال قائم کرنیوالے کتے کی انٹرنیٹ پر دُھوم

یوکرین میں خطرے کے باوجودوفادار کتا اپنے زخمی ساتھی کو چھوڑنے پر تیار نہیں ہوا، دوستی کی مثال قائم کرنے والے کتے کی انٹرنیٹ پر دْھوم۔ کتوں کو انسانوں کا بے حد وفادار مانا جاتا ہے جس کی کئی مثالیں بھی موجود ہیں تاہم کتے اپنے ساتھیوں سے بھی اتنی وفاداری دکھاتے ہیں جتنا کہ […]

دنیاکے بلند ترین گلاس برج پر خون جمادینے والا مقابلہ

دنیاکے بلند ترین گلاس برج پر خون جمادینے والا مقابلہ

یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے، لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔ چین کے وسطی صوبےہونان میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک خون جماد ینے والے مقابلے […]

بھارتی خاتون کا ساڑھی پہننے والے مرد سے طلاق کا مطالبہ

بھارتی خاتون کا ساڑھی پہننے والے مرد سے طلاق کا مطالبہ

ہندوستان کی ایک عدالت میں ان دنوں ایک دلچسپ مقدمہ زیر سماعت ہے جس میں ایک خاتون نے اپنے خاوند سے طلاق دلوانے کا مطالبہ کر دیا ہے، جو اس کے مطابق رات کو ساڑھی پہن لیتا ہے اور میک اپ کر کے بھی سوتا ہے۔ بنگلور:  ایک بھارتی خاتون نے عدالت سے درخواست کی […]

شنکر اچاریہ کی ہندوؤں سے 10، 10 بچے پیدا کرنے کی اپیل

شنکر اچاریہ کی ہندوؤں سے 10، 10 بچے پیدا کرنے کی اپیل

جيوترمٹھ کے شنکر اچاریہ واسو دیوانند نے کہا کہ بھارت میں ہندوؤں کی آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ ایسے میں ہر ہندو جوڑے کو 10، 10 بچے پیدا کرنا چاہیں۔ نئی دہلی:  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناگپور میں منعقدہ مہاکنبھ میلے کے آخری روز حکومت سے جہاں قومی آبادی پالیسی بنانے کا […]

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز،سینکڑوں دیوہیکل فن پارے شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ چین میں چوتھے سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز کردیا گیا ہے۔عوام کے لیے کھولے گئے اس شو میں رات ہوتے ہی شہر دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھتا ۔لالٹین شو کے موقع پر شاہی سمر […]

16 سال جیل میں رہنے والانوجوان امریکی کمپنی کا سی ای او بنے گا

16 سال جیل میں رہنے والانوجوان امریکی کمپنی کا سی ای او بنے گا

قتل کر کے سولہ سال جیل میں گزارنے والا امریکی شخص جان ویلورڈ اگلے ہفتے نوجوانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق امریکی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالے گا۔ بیس سال کی عمر میں قتل کرنے والے جان ویلورڈ نے جیل میں سزا کاٹنے کے دوران دو کالج ڈگریاں حاصل کیں، اپنے جیل […]

سمندر میں مچھلی کی طرح دیکھنے والے تیراک بچے

سمندر میں مچھلی کی طرح دیکھنے والے تیراک بچے

تھائی لینڈ: تھائی لینڈ کے دور دراز جزیروں پر رہنے والے ایک قبیلے کے بچے دیکھنے کی غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسی بنا پر انہیں ’’سمندری خانہ بدوش‘‘ کہا جاتا ہے۔ تھائی لینڈ کے موکن قبیلے سے تعلق رکھنے والے یہ بچے سمندر کی گہرائی میں بہت اچھی طرح دیکھتے ہیں اوران کی بصارت یورپی […]

ٹوکیوکے ہوائی اڈے کے بیت الخلامیں اسمارٹ فون کیلئے بھی ٹوائلٹ پیپر

ٹوکیوکے ہوائی اڈے کے بیت الخلامیں اسمارٹ فون کیلئے بھی ٹوائلٹ پیپر

ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی نے ہوائی اڈے کے بیت الخلا میں خصوصی ٹوائلٹ پیپرز لگائے ہیں جن کا مقصد لوگوں کی توجہ اپنے اسمارٹ فونز کی اسکرین صاف رکھنے پر مبذول کرانا ہے۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی این ٹی ٹی ڈوکومو نے ٹوکیو کے […]

امریکا میں دریافت ہونے والی مچھلی کا نام ’’اوباما‘‘ رکھ دیا گیا

امریکا میں دریافت ہونے والی مچھلی کا نام ’’اوباما‘‘ رکھ دیا گیا

ہوائی: امریکی ساحل سے اس سال دریافت ہونے والی ایک خوبصورت مچھلی کا سائنسی نام ’’ٹوسانیوڈیس اوباما‘‘ رکھ دیا گیا ہے جس کا مقصد ماحولیاتی تحفظ میں امریکی صدر بارک اوباما کے کردار کا اعتراف ہے۔ یہ مچھلی اس سال جون میں امریکی ریاست ہوائی کے سمندر میں تقریباً 90 میٹر گہرائی سے دریافت کی گئی جسے […]

لندن: ننھا ترین اسنو مین متعارف

لندن: ننھا ترین اسنو مین متعارف

سردیوں میں برف باری شروع ہوتے ہی دنیا بھر میں بڑے بڑے اسنو مین بنانے کا رجحان شروع ہوجاتا ہے، لیکن لندن کے ایک سائنس دان نے ایسا اسنو مین بنا ڈالا جو صرف خورد بین سے دیکھا جاسکتا ہے۔ لندن کی ویسٹرن یونیورسٹی میں ماہرین نے انسانی بال سے بھی باریک اسنو مین تیار […]

میکسیکو:فیس بک پر سالگرہ کی دعوت ،پور ا شہر امنڈ آیا

میکسیکو:فیس بک پر سالگرہ کی دعوت ،پور ا شہر امنڈ آیا

میکسیکو میں لڑکی کی سالگرہ یادگار بن گئی،لڑکی کے والدین نے فیس بک پر دعوت عام کی ویڈیو پوسٹ کی،جسے پڑھ کر پورا شہر اُمنڈ آیا۔ میکسیکو کے گاوں’لا جویا‘ میں 15 سال کی روبی کے والدین نے اپنی بیٹی کی پندرہویں سالگرہ کی خوشی میں فیس بک پر وڈیو پوسٹ کی جو چند ہی […]

بھارتی فنکار نے ریت سے ہزاروں سانتا کلاز بناڈالے

بھارتی فنکار نے ریت سے ہزاروں سانتا کلاز بناڈالے

دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہوتی اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو ہر بے بیکار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔ بھارت کے ایسے ہی ایک ماہر آرٹسٹ نے کرسمس کے موقع پر اپنے ماہرانہ انداز کو اپناتے ہوئے ریت کی مدد سے ہزاروں سانتا کلاز کے مجسمے تخلیق کر ڈالے۔سدرسن […]

دماغ کے کینسر میں مبتلا بچے کا شاندار کارنامہ

دماغ کے کینسر میں مبتلا بچے کا شاندار کارنامہ

نیدرلینڈ میں جان لیوا کینسر میں مبتلا چھ سالہ بچے نے چند دن میں ہی نمونیا کے ننھے مریضوں کے لئے بیس لاکھ ڈالر جمع کر لئے۔ صرف چھ سال عمر، برین کینسر کا جان لیوا عارضہ اورزندگی کا صرف ایک سال باقی مگر بلند مقصد کے لئے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ۔نیدرلینڈ کے […]

جاپانی غوطہ خور اور مچھلی کی 25 سالہ دوستی

جاپانی غوطہ خور اور مچھلی کی 25 سالہ دوستی

ٹوکیو: جاپان میں ایک مقامی غوطہ خور اور ایک عجیب الخلقت مچھلی کے درمیان گزشتہ 25 سال سے دوستی قائم ہے اور دونوں ایک دوسرے سے ملتے رہتے ہیں۔ جاپان کی آبنائے ٹیٹیاما بے میں ایک غوطہ خور اور مچھلی کے درمیان گزشتہ 25 برس سے دوستی قائم ہے اور دونوں ایک دوسرے کے ساتھ گھنٹوں گزارتے […]

فرانسیسی خاتون نے روبوٹ کو شریک حیات منتخب کرلیا

فرانسیسی خاتون نے روبوٹ کو شریک حیات منتخب کرلیا

یوں تو عموما ًہر لڑکی ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے لئے کوئی خوابوں کا شہزادہ آئے، لیکن فرانس میں ایک خاتون کے لئے خوابوں کا شہزادہ تو نہ آیا تاہم اس نے اپنے لئے ایک روبوٹ کو شریک حیات کے طور پر چُن لیا۔ فرانسیسی خاتون للی نے انکشاف کیا ہے کہ […]

سمندرکی گہرائی میں خوفناک اورحیرت انگیز آبی جانور

سمندرکی گہرائی میں خوفناک اورحیرت انگیز آبی جانور

ماسکو: روسی ماہی گیررومن فیڈورسٹوف کا ٹویٹر اکاؤنٹ عجیب الخلقت اور خوفناک مچھلیوں کی تصاویر سے بھرا ہوا ہے اور لوگ ان کی پکڑی ہوئی سمندری مخلوقات کو دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔ فیڈورسٹوف شمال مغربی روس کے پانیوں میں ٹرالر چلاتے ہیں اوراکثر ان کے جال میں عجیب و غریب مچھلیاں آتی ہیں لیکن […]

سائنس دانوں کی پانی سے متعلق حیرت انگیز دریافت

سائنس دانوں کی پانی سے متعلق حیرت انگیز دریافت

سائنسدانوں نے پانی کی ایک نئی حالت دریافت کر لی ہے، تحقیق میں یہ دریافت ہوا ہے کہ پانی ٹھوس، مائع اور گیس کے علاوہ بھی ایک اور حالت اختیار کر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پچاس سے ساٹھ سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر پانی کی خصو صیا ت میں تبدیلی دیکھی گئی […]

بھارت: گوگل نے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا

بھارت: گوگل نے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا

گوگل نے بھارت میں شہریوں کی سب سے بڑی مشکل حل کرنے کے لیے کام شروع کر دیا، اپنے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا، اب بھارتی شہری عوامی مقامات پر گوگل کے ذریعے ٹوائلٹ تلاش کرسکیں گے۔ بھارت میں تقریبا ستر فیصد گھرانوں میں بیت الخلا کی سہولت نہیں ہے، گوگل نے بھارتی […]

سجدہ سسٹرز انڈین ایکس فیکٹر اور سارے گا ما پا فاتح کی مانچسٹر میں بہترین پرفارمنس

سجدہ سسٹرز انڈین ایکس فیکٹر اور سارے گا ما پا فاتح کی مانچسٹر میں بہترین پرفارمنس

مانچسٹر (یس اردو نیوز) موسیقی کسی بھی تہذیب کا لازمی جزو ہے اور بات جب برصغیر پاک و ہند کی ہو تو موسیقی ہماری شب و روز زندگی کا حصہ ہے۔سجدہ سسٹرز بھارتی گلوکارائیں جو کہ برطانیہ کا فائیو سٹی ٹور کر رہی ہیں۔ سجدہ سسٹرز ایکس فیکٹر انڈیا اور سارے گا ما پا کی […]

86 سالہ چینی خاتون نے مٹی کا محل تعمیر کر لیا

86 سالہ چینی خاتون نے مٹی کا محل تعمیر کر لیا

یہ محل تین منزلہ جگمگاتی بلڈنگ ہے ،اسے ٹوٹے ہوئے چینی مٹی کے ٹکڑوں کی زبردست مقدارسے تعمیر کیا گیا ہے نان چنگ: مشرقی چین کے مشہور سرامکس دارالخلافہ جنگ ڈی جینگ کی 86سالہ خاتون وائی یونے چھ برس ایسے کام پر صرف کئے جسکے بارے میں اس کا فخر سے کہنا ہے کہ یہ […]