counter easy hit

میکسیکو:فیس بک پر سالگرہ کی دعوت ،پور ا شہر امنڈ آیا

میکسیکو میں لڑکی کی سالگرہ یادگار بن گئی،لڑکی کے والدین نے فیس بک پر دعوت عام کی ویڈیو پوسٹ کی،جسے پڑھ کر پورا شہر اُمنڈ آیا۔

Mexico: Facebook birthday invitation, the full flood of the city

Mexico: Facebook birthday invitation, the full flood of the city

میکسیکو کے گاوں’لا جویا‘ میں 15 سال کی روبی کے والدین نے اپنی بیٹی کی پندرہویں سالگرہ کی خوشی میں فیس بک پر وڈیو پوسٹ کی جو چند ہی لمحوں میں وائرل ہو گئی۔سالگرہ کا دن آیا تو خوشی کے ساتھ لوگوں کا ہجوم بھی ساتھ لایا،تقریب میں شرکت کے لئے ہزاروں افراد پہنچ گئے۔ جنہیں دیکھ کر برتھ ڈے گرل خوش ہونے کے بجائے افسردہ ہو گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website