counter easy hit

86 سالہ چینی خاتون نے مٹی کا محل تعمیر کر لیا

86-year-old Chinese woman had the castle built of clay

86-year-old Chinese woman had the castle built of clay

یہ محل تین منزلہ جگمگاتی بلڈنگ ہے ،اسے ٹوٹے ہوئے چینی مٹی کے ٹکڑوں کی زبردست مقدارسے تعمیر کیا گیا ہے

نان چنگ: مشرقی چین کے مشہور سرامکس دارالخلافہ جنگ ڈی جینگ کی 86سالہ خاتون وائی یونے چھ برس ایسے کام پر صرف کئے جسکے بارے میں اس کا فخر سے کہنا ہے کہ یہ ’’ چینی مٹی کا پیلس ‘‘ہے۔
یہ محل تین منزلہ جگمگاتی بلڈنگ ہے ،اسے ٹوٹے ہوئے چینی مٹی کے ٹکڑوں کی زبردست مقدارسے تعمیر کیا گیا ہے ، کھڑکیاں پروسلین ویس کی شکل میں بنائی گئی ہیں۔


چھتوں کو نازک چینی مٹی باؤل سے سجایا گیا ہے ، دیواروں کو پروسلین کے منفرد ٹکڑوں سے سجایا گیا ہے اور ایسی مصوری کی گئی ہے جو کلاسک چینی لوک داستانوں کو بیان کرتی ہے ۔
یہ محل 1200مربع میٹر سے زیادہ رقبے پر محیط ہے ، اس کی تعمیر اور سجاوٹ کیلئے ٹوٹی ہوئی چینی مٹی کا قریباً 80ٹن استعمال کیا گیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website