counter easy hit

بڑے بھائی کا انوکھا اورمہنگا تحفہ

رحیم یار خان: بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی شادی پرغیرملکی کرنسی سے سجا نوٹوں کا خوبصورت ہار پہنایا، قیمتی ہار دلہا سمیت سب کو خوب بھایا۔

Big Brother's unique and expensive gifts

Big Brother’s unique and expensive gifts

ایسی محبت پر صدقے واری رحیم یارخان میں دلہے کو شادی پر بڑے بھائی نے انوکھا اورمہنگا تحفہ دیا سہرا بندی میں جو ہار پہنایا اس میں ایک نہیں دو نہیں پورے اسٓی ممالک کے کرنسی نوٹ لگوائے ۔وزن میں ہلکا مگر قیمت تھی بھاری دلاورکےبھائی نے ہارمیں کویت ،اومان ،سعودی عرب کی کرنسی بھی لگوائی لیکن بھارتی کرنسی کو شامل نہیں کیا۔چھوٹا بھائی خوش تو دیکھنے والے بھی اس انوکھے انداز کی تعریف کرتےرہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website