counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

بلوچستان میں خسرے کی وبا، 5بچے جاں بحق، 45 متاثر

بلوچستان میں خسرے کی وبا، 5بچے جاں بحق، 45 متاثر

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں خسرے کی وبا پھیل گئی ، 5بچے جاں بحق جبکہ 40افراد متاثر ہوئے ، محکمہ صحت نے وبا پر قابو پانے کیلئے ٹیمیں علاقے میں بھیج دیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آواران ڈاکٹر نور بخش بزنجو نے بتایا کہ آواران کی تحصیل مشکے کے نواحی گاؤں کھندڑی میں […]

لاہور میں 4برس پہلے 3 شہری چکن گنیا کا شکار ہوئےتھے

لاہور میں 4برس پہلے 3 شہری چکن گنیا کا شکار ہوئےتھے

لاہور میں چار سال پہلے ڈینگی وائرس کے ساتھ چکن گنیا کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے تھے،رواں سال بھی چکن گنیا کے مریض لاہور میں ہوں گے ،ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے سے منظر عام پر نہیں آسکیں گے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر اشرف نے بتایا کہ چکن گنیا ڈینگی مچھر سے ملتا […]

بوسنیا کا شخص جو 56 زبانیں بول سکتا ہے

بوسنیا کا شخص جو 56 زبانیں بول سکتا ہے

بوسنیا ہرزیگووینیا: آج کے دور میں ایک سے زائد زبانیں تو ہر شخص بول سکتا ہے لیکن 32 سالہ محمد میسز اس ضمن میں غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ 56 زبانوں میں نہ صرف فرفر بات کرسکتے ہیں بلکہ 70 زبانوں کو سمجھ بھی لیتے ہیں۔ سابقہ یوگوسلاویہ اور حالیہ بوسنیا ہرزیگووینا میں پیدا ہونے […]

امریکی شخص نے اڑنے والا کرسمس ٹری تیار کرلیا

امریکی شخص نے اڑنے والا کرسمس ٹری تیار کرلیا

مسیحی برادری کے مذہبی تہوا ر کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور ہرشخص اسے یادگار بنانا چاہتا ہے۔ اسی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک امریکی شخص نے فضا میں اْڑتا ہوا کرسمس ٹری تیار کرلیا ہے جو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑایا جائے گا۔ڈرون سے […]

بھارت : نو سو لڑکیوں نے مہندی لگانے کا ریکارڈ بنالیا

بھارت : نو سو لڑکیوں نے مہندی لگانے کا ریکارڈ بنالیا

بھارت میں900لڑکیوں نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لئے بیک وقت بڑی تعداد میں جمع ہوکر خوب مہندی لگوائی۔ مہندی لگانے کا شوق عموما ًہر لڑکی کو ہی ہوتا ہے تاہم بھارت میں سینکڑوں خواتین نے اپنے اس شوق کو پورا کرنے کا وکھرا انداز اپنایا اور عالمی ریکار ڈ قائم کرنے کے لئے بڑی […]

سر پر سرکے بل کھڑے ہوکر سیڑھیاں چڑھنے کا ریکارڈ قائم

سر پر سرکے بل کھڑے ہوکر سیڑھیاں چڑھنے کا ریکارڈ قائم

ویتنام سے تعلق رکھنے والے 2بھائیوں نے حیرت انگیز کارنامہ دیتے ہوئے سر پر سرکے بل کھڑے ہوکر سیڑھیاں چڑھتے ہوئے توازن برقرار رکھنے کا غیر معمولی مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یوں تو دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی مہارت کے ذریعے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیتے ہیں […]

جمہوریہ چیک میں تکیوں سے ہوئی انوکھی جنگ

جمہوریہ چیک میں تکیوں سے ہوئی انوکھی جنگ

جمہوریہ چیک کی سڑ ک پر اس وقت روئی کے گا لے بکھر گئے جب سینکڑوں افراد نے ایک دو سرے پر تکیے بر سا ئے۔ جمہوریہ چیک کے دار الحکومت پراگ کے اولڈ ٹاؤن اسکوائر پر سینکڑوں منچلے جمع ہو ئے اور ایک دوسرے پر تکیے برسائے، بڑے بڑے تکیوں کے ذریعے کی گئی […]

مرد اور عورت کے درمیان کچھ حیران کن فرق

مرد اور عورت کے درمیان کچھ حیران کن فرق

آئیں آپ کو مردوں اور عورتوں کے درمیان فرق کے حوالے سے کی گئی چند سائنسی تحقیقات کے بارے میں بتاتے ہیں لاہور:  اکیسویں صدی میں سب کا زور یہی ہے کہ مرد اور عورت برابر ہیں اور انہیں ہر شعبہ زندگی میں ’’شانہ بشانہ‘‘ چلنا چاہیے، لیکن سائنس یہ بات بہتر جانتی ہے کہ […]

جاپان: حکومت نے کھیتوں کو بچانے کیلئے خواتین کو ہتھیار دے دیئے

جاپان: حکومت نے کھیتوں کو بچانے کیلئے خواتین کو ہتھیار دے دیئے

جاپان میں شکاریوں کی قلت کی وجہ سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا دوبھر کر دیا۔ حکومت نے کھیتوں کو بچانے کے لیے علاقے کی خواتین کو ہتھیار دے دیئے۔ ٹوکیو:  جاپان میں شکاریوں کی قلت پیدا ہونے سے دیہی علاقوں میں جنگلی جانوروں کا راج بڑھنے سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا […]

پیالے نے بیٹھے بٹھائے خاتون کو لکھ پتی بنادیا

پیالے نے بیٹھے بٹھائے خاتون کو لکھ پتی بنادیا

رپورٹ کے مطابق پیتل کے خوبصورت نقش و نگارسے سجا یہ پیالہ دراصل اٹھارہویں صدی کا نایاب ترین برتن نکلا جس کا تعلق چین کی قدیم سلطنت سے ہے. لندن: کہتے ہیں کہ دینے والا جب بھی دیتاہے توچھپڑ پھاڑکر دیتا ہے ۔ برطانیہ کی ایک خاتون کے ساتھ ایسا ہی معاملہ ہوا جو صرف […]

’’ہیری پوٹر‘‘ میں دکھائی جانیوالی ٹوپی جیسی مکڑی دریافت

’’ہیری پوٹر‘‘ میں دکھائی جانیوالی ٹوپی جیسی مکڑی دریافت

مکڑی کی دریافت جنوب مغربی بھارت کے پہاڑوں میں کیے جانیوالے ایک سروے کے دوران ہوئی۔ لاہور: بھارتی سائنسدانوں نے مکڑی کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو حیرت انگیز طور پر ہالی ووڈ فلم سیریز ہیری پوٹر میں دکھائی جانیوالی ٹوپی کی شکل جیسی ہے ۔ ماہرین نے اس مکڑی کا نام ٹوپی […]

جاپان میں مریض کو گٹھڑی میں بند کرکے علاج کا عجیب طریقہ

جاپان میں مریض کو گٹھڑی میں بند کرکے علاج کا عجیب طریقہ

ٹوکیو: جاپان میں خراب انداز میں اٹھنے بیٹھنے سے متاثرہ جسم میں پیدا ہونے والی سختی اور تکلیف کو دور کرنے کے لیے مریضوں کو ایک بڑی چادر میں گٹھڑی کی طرح لپیٹ کر ان کا علاج کرنے کا طریقہ بہت مقبول ہورہا ہے۔ جاپانی طویل اوقات تک سخت محنت کرنے میں مشہور ہیں اور اس دوران […]

برطانیہ کی ہرنام کور مکمل داڑھی والی سب سے کم عمر خاتون

برطانیہ کی ہرنام کور مکمل داڑھی والی سب سے کم عمر خاتون

لندن: برطانیہ میں رہنے والی ہرنام کور کا نام مکمل داڑھی والی سب سے کم عمر کی عورت کے طور پرگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے۔ برطانیہ میں رہنے والی ہرنام کور جب 16سال کی تھیں تب پتہ چلا کی انہیں پالی سِسٹک سنڈروم ہے جس کی وجہ سے جسم پر بے تحاشہ بال پیدا […]

امریکا میں نفسیاتی مسائل کا معالج 11 سالہ بچہ

امریکا میں نفسیاتی مسائل کا معالج 11 سالہ بچہ

نیویارک: نیویارک سب وے میں ہر اتوار کو ایک 11 سالہ بچہ لوگوں کو ان کے نفسیاتی مسائل اور الجھنوں پر مشورے دیتا نظر آتا ہے جو صرف 2 ڈالر فیس لیتا ہے جب کہ اس بچے کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ 11 سالہ بچے کا نام سائرو آرٹز ہے جو نیویارک سب وے […]

دل چاہے تو سیر کو جائیں،تھک جائیں تو پڑ کر سوجائیں

دل چاہے تو سیر کو جائیں،تھک جائیں تو پڑ کر سوجائیں

یوں تو بیڈآرام کرنے اور خواب خرگوش کے مزے لینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن امریکی کمپنی نے اس کا انوکھا استعمال کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ ہوٹل بک کرنے والی معروف ویب سائٹ کی جانب سے تیار کیا جانے والا یہ موبائل بیڈ اسپورٹس کار کی مدد سے بنایا گیا ہے ۔متحدہ […]

پیرو میں کھدائی کے دوران مگر مچھ نکل آیا

پیرو میں کھدائی کے دوران مگر مچھ نکل آیا

زمین یا کسی عمارت کی کھدائی کے دوران سونا ،چاندی،قیمتی نواردات یا کوئی خاص دھات کا نکلنا عام سی بات ہے لیکن پیرو میں میں عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ پیرو کے جنوب مشرقی شہر پورٹو ملدونادو میں مزدوروں کو عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے […]

فرانسیسی صدارتی امیدوار پر ’آٹے‘ سے حملہ

فرانسیسی صدارتی امیدوار پر ’آٹے‘ سے حملہ

فرانسیسی صدارتی امیدوار مینیول والزپر ایک کیفے کے باہر شہری نے آ ٹا پھینک دیا، سیکورٹی حکام نے اس شخص کو حراست میں لے لیا۔ فرانس کے سابق وزیر اعظم اور صدارتی امیدوار اسٹراس برگ میں مہم کے دوران ایک کیفے پہنچے ،اندر دا خل ہونے کیلئے دروازے کی جانب بڑھتے سابق وزیر اعظم پر […]

عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کرنے والے پی ٹی آئی ممبران کو پارتی سے نکالنے کے آرڈرز جاری کرردیئے

عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کرنے والے پی ٹی آئی ممبران کو پارتی سے نکالنے کے آرڈرز جاری کرردیئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے آج تھوڑی دیر پہلے یہ اعلان کیا کہ ایسے تمام ممبران پی ٹی آئی کو فوری طور پر پارٹی سے کک آئوٹ کیا جا رہا ہے جنہوں نے پنجاب میں جہاں جہاں بھی ن لیگ کی حمایت کی اور ن […]

مسلم لیگ ن نے ضلع کونسل کی تینتیس میں سے پچیس نشستیں جیت لیں

مسلم لیگ ن نے ضلع کونسل کی تینتیس میں سے پچیس نشستیں جیت لیں

مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ضلع کونسل کی پچیس نشستیں جیت لیں۔ سات آزاد امیدوار بھی چیئرمین بن گئے۔ مسلم لیگ ق کو صرف ایک کامیابی حاصل ہو سکی۔ رحیم یار خان سمیت کئی اضلاع میں بڑے برج الٹ گئے۔ لاہور: (یس اردو نیوز) غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب میں ضلعی سربراہی کی […]

کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے لارڈ میئر منتخب

کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے لارڈ میئر منتخب

لاہور(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے لارڈ میئر منتخب ہوگئے نو منتخب لارڈ میئر نے لاہور کی بھرپور خدمت کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ لاہور لوکل گورنمنٹ کے آفس میں سکروٹنی کے دن ہی مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلا مقابلہ لارڈ […]

قومی ادارہ صحت کی ملیر کراچی میں چکن گونیا کی تصدیق

قومی ادارہ صحت کی ملیر کراچی میں چکن گونیا کی تصدیق

.قومی ادارہ صحت نے کراچی کے علاقے ملیر میں پھیلی پراسرار بیماری کے چکن گونیا ہونے کی تصدیق کر دی۔ ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالواحد اور سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر فضل اللہ کا کہنا ہے کہ سعود آباد اسپتال سے5 مریضوں کے خون کے نمونے لیے گئے تھے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ خون کے نمونے […]

جرمنی میں 2 مردہ وہیل مچھلیاں بہہ کر ساحل پر آ گئیں –

جرمنی میں 2 مردہ وہیل مچھلیاں بہہ کر ساحل پر آ گئیں –

پلاسٹک سے بنی اشیا کا سمندر میں جانا سمندری حیات کے لیے سخت خطرے کا باعث ہے ۔ برلن جرمنی کی ایک ساحلی ریاست شیلسوگ ہولسٹن میں 2 دیو قامت مردہ وہیل مچھلیاں بہہ کر ساحل پر آگئیں۔ ماہرین کے مطابق ان وہیلوں کے پیٹ میں لاتعداد پلاسٹک کے اجزا ہیں۔ان کے پیٹ سے 13 […]

بھارت میں فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو وارننگ

بھارت میں فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو وارننگ

عدالت نے ایوی ایشن حکام کو حکم دیا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے ہوائی جہاز فضا سے لینڈنگ کے دوران یا ایئرپورٹ کے قریب کسی بھی رہائشی جگہ پر انسانی فضلہ نیچے نہ پھینکیں۔ دہلی  بھارتی عدالت نے ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو […]

بھارت میں اسکول کی فیس ایک درخت

بھارت میں اسکول کی فیس ایک درخت

نئی دلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک گاؤں میں قائم اس پرائیویٹ اسکول میں پڑھنے والے بچوں سے کوئی فیس نہیں لی جاتی بلکہ ان کے والدین سے کہا جاتا ہے کہ وہ ایک پودا لگائیں اور درخت بننے تک اس کی دیکھ بھال کرتے رہیں۔ شکشا کوتیر نامی یہ پرائمری اسکول چھتیس گڑھ کے […]