counter easy hit

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز،سینکڑوں دیوہیکل فن پارے شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

The annual Royal lantern show starts in China

The annual Royal lantern show starts in China

چین میں چوتھے سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز کردیا گیا ہے۔عوام کے لیے کھولے گئے اس شو میں رات ہوتے ہی شہر دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھتا ۔لالٹین شو کے موقع پر شاہی سمر ریسورٹ سینکڑوں رنگ برنگی لالٹینوں سے جھلمل کرتا نظرآرہا ہے اور1200 میٹررقبے پر ہر سو رنگ ونوربکھرا ہواہے ۔ہ لالٹین شو چینی لیونر کلینڈر کے15ویں دن یعنی فروری میں شروع ہونے والے لالٹین فیسٹیول تک جاری رہیگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website