counter easy hit

16 سال جیل میں رہنے والانوجوان امریکی کمپنی کا سی ای او بنے گا

قتل کر کے سولہ سال جیل میں گزارنے والا امریکی شخص جان ویلورڈ اگلے ہفتے نوجوانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق امریکی کمپنی کے

16 years young living in prison will be CEO of the US company

16 years young living in prison will be CEO of the US company

چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالے گا۔

بیس سال کی عمر میں قتل کرنے والے جان ویلورڈ نے جیل میں سزا کاٹنے کے دوران دو کالج ڈگریاں حاصل کیں، اپنے جیل کے ساتھیوں کو لکھنا پڑھنا سکھایا اور ایڈز کونسلر کے طور پر کام کیا۔رہائی کے بعد پیرا لیگل کے طور پر کام کیا اور فلاحی کاموں سے وابستہ ہوگئے، قید کے دوران اپنی زندگی کو مثبت موڑ دینے اور بہترین کردار رکھنے والے جان ویلورڈ اب نوجوانوں کی فلاح و بہبود کرنے والے ادارے کی سربراہی سنبھالیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website