counter easy hit

امریکا میں دریافت ہونے والی مچھلی کا نام ’’اوباما‘‘ رکھ دیا گیا

ہوائی: امریکی ساحل سے اس سال دریافت ہونے والی ایک خوبصورت مچھلی کا سائنسی نام ’’ٹوسانیوڈیس اوباما‘‘ رکھ دیا گیا ہے جس کا

The discovery of the fish in the United States which name placed 'Obama'

The discovery of the fish in the United States which name placed ‘Obama’

مقصد ماحولیاتی تحفظ میں امریکی صدر بارک اوباما کے کردار کا اعتراف ہے۔

یہ مچھلی اس سال جون میں امریکی ریاست ہوائی کے سمندر میں تقریباً 90 میٹر گہرائی سے دریافت کی گئی جسے وہاں کے بشپ میوزیم سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ایک نئی مچھلی کے طور پر شناخت کیا اور اب اسے ’’اوباما‘‘ نام دے دیا ہے۔یہاں کے قدرتی ماحول میں رہنے والی جاندار انواع کے تحفظ میں بارک اوباما نے خصوصی دلچسپی لی تھی اور ان کے عہدِ صدارت میں یہاں کا ماحول پہلے سے کہیں بہتر ہوگیا ہے۔ اسی بناء پر وہاں کے سائنسی ماہرین نے نودریافتہ مچھلی کا نام ’’اوباما‘‘ رکھا ہے تاکہ ماحول کو بہتر بنانے میں بارک اوباما کی خصوصی دلچسپی اور توجہ کا اعتراف کیا جاسکے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website