counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

مینی کوئن چیلنج کا بخارخلا میں بھی جا پہنچا

مینی کوئن چیلنج کا بخارخلا میں بھی جا پہنچا

دنیا بھر میں مینی کوئن چیلنج کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے، جہاں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اس چیلنج کو پورا کرنے کی دھن میں مگن دکھائی دے رہے ہیں تاہم اب یہ بخار زمین کے بعد خلامیں بھی جاپہنچا ہے۔ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر موجود خلابازوں نے بھی […]

چین میں دنیا کا بلند ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

چین میں دنیا کا بلند ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

بیجنگ: جنوب مغربی چین میں دو پہاڑوں کے درمیان 1850 فٹ گہری کھائی پر تعمیر کیے گئے پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تین سال کی مدت میں تقریباً ایک ارب یوآن کی لاگت سے تیار ہونے والے اس پل ’’بیپانجیانگ برج‘‘ پر گاڑیوں کی چار قطاریں ایک ساتھ چل سکتی ہیں جب کہ یہ 4400 […]

چور بلی رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر شرمندہ

چور بلی رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر شرمندہ

فلاڈیلفیا: امریکا میں کھانے کی میز سے دار چینی والا بن چراتی بلی کی چوری جب پکڑی گئی تو اس کی شرمندگی کیمرہ کی آنکھ سے چھپ نہ سکی۔ ہوا کچھ یوں کہ فلاڈیلفیا کی رہائیشی 19 سالہ صوفیہ نے اپنی پالتو بلی ’ پرسی‘ کی کھانے کی میز سے دار چینی والا لذیز بن چرانے […]

ایرانی شہری قبر نما گڑھوں میں زندگی گزارنے پر مجبور

ایرانی شہری قبر نما گڑھوں میں زندگی گزارنے پر مجبور

ایران میں رہنے والے غریب شہری کس کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں، اس کا اندازہ آپ کو قبر نما گڑھوں میں رہنے والے غریب لوگوں کی تصویریں دیکھ کر بخوبی ہو جائے گا۔ تہران: (ویب ڈیسک) ایران ایک ترقی پذیر ملک ہے جو ایٹمی طاقت بننے کی کوشش میں سرگرداں ہے، لیکن وہاں کے […]

سوئٹزرلینڈ کی فوج میں دوران ڈیوٹی سیلفیاں لینے پر پابندی عائد

سوئٹزرلینڈ کی فوج میں دوران ڈیوٹی سیلفیاں لینے پر پابندی عائد

سوئٹزرلینڈ کی فوج کے سربراہ نے فوجی خواتین پر دوران ڈیوٹی سیلفی لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ برن:  سوئٹزرلینڈ کی فوج سے تعلق رکھنے والی خوب صورت خواتین اہلکاروں کی “سیلفی” تصاویر کے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر پھیل جانے کے بعد فوج کی قیادت نے دوران ملازمت اس نوعیت کی تصاویر […]

پولیس والے بھیک نہیں مانگنے دیتے، بھکاریوں نے آئی جی سندھ کو شکایت کر دی

پولیس والے بھیک نہیں مانگنے دیتے، بھکاریوں نے آئی جی سندھ کو شکایت کر دی

بھکاریوں کی جانب سے آئی جی سندھ کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ایسے چوراہے پر جانے کو کہتے ہیں جہاں کچھ نہیں ملتا، فوری ایکشن لیا جائے۔ کراچی: کراچی پولیس سے شہریوں کے ساتھ بھکاری بھی پریشان ہونے لگے۔ بھکاریوں نے تنگ آ کر آئی جی سندھ کو درخواست […]

ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش

ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش

د بئی : مرکز شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دبئی میں ہر ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش ہو رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے دبئی میں کھولے جانے والے نئے انٹر […]

ایک سو بتیس سال پرانا منصوبہ

ایک سو بتیس سال پرانا منصوبہ

لاہور : ایک سو بتیس سال پرانا منصوبہ آج بھی شہریوں کو پانی فراہم کررہا ہے۔ باہرسے دیکھنے پرتو سرخ اینٹوں کی سادہ سی عمارت ہے لیکن اس کے اندر پانی کی سپلائی کا منفرد منصوبہ سمویا ہوا ہے ۔بارہ فٹ اونچے پانچ سو بارہ ستونوں پر چار بڑے ٹینک ہیں ٹیوب ویلوں کی مدد […]

بھارت : کوئلے کی کان میں حادثہ، 5مزدور ہلاک

بھارت : کوئلے کی کان میں حادثہ، 5مزدور ہلاک

نئی دہلی: ہندوستان کے مشرقی ریاست جھار کھنڈ میں کوئلے کی کان کا بڑا حصہ بیٹھ جانے سے اس میں کام کرنے والے 5 مزدور ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں متعدد مزدوروں کے ملبے تلے پھنس جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ریاست جھاڑکنڈ کے ضلع گوڈا میں کوئلے کی کان میں […]

مردان کے ’ہلک‘ خضر حیات کا مضبوط ترین انسان ہونے کا دعویٰ

مردان کے ’ہلک‘ خضر حیات کا مضبوط ترین انسان ہونے کا دعویٰ

ہالی ووڈ کے فلمی کردار ’ہلک‘کی طرح ایک پاکستانی نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ دنیا کا مضبوط ترین انسان ہے۔ مردان کے ارباب خضر حیات کا وزن 436کلو گرام ہے، ’ہلک’ کہلانے والا ارباب کہتا ہے کہ وہ روزانہ تین کلو گوشت، چار مرغیاں اور چھتیس انڈے کھاتا ہے، پانچ کلو دودھ پیتا […]

نیویارک:ٹائمز اسکوائر پر 7فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب

نیویارک:ٹائمز اسکوائر پر 7فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب

نئے سال کی آمد پر پوری دنیا میں ہی جشن منایا جاتا ہے اور اس سال بھی نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے دنیا بھر میں خوب تیاریاں کی جارہی ہیں۔ امریکا میں بھی نئے سال کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں، اسی سلسلے میں 2017ءکے استقبال کے لئے نیویارک میں […]

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

آرکنساس: امریکا میں 6 سالہ بچی نے کمال چالاکی سے نیند کی آغوش میں اپنی ماں کا انگوٹھا لگوا کر اس کا فون کھولا اور 250 ڈالر کے آن لائن تحفے خرید لیے۔ امریکا کی رہائشی خاتون کی 6 سالہ بیٹی نے نیند کے دوران بہت احتیاط سے اپنی والدہ کےانگوٹھے کے فنگر پرنٹس سے ایمیزون ایپ کھول […]

ہالینڈ میں بھکاریوں کے لیے کریڈٹ کارڈ جیکٹ متعارف

ہالینڈ میں بھکاریوں کے لیے کریڈٹ کارڈ جیکٹ متعارف

ایمسٹرڈیم: ترقی پذیر ممالک میں نقد رقم کا استعمال کم سے کم ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے بے گھر اور بھکاریوں کو خیرات کم دی جانے لگی ہے لیکن اب اس کا حل نکالتے ہوئے ایمسٹرڈیم کی کمپنی نے ایک ایسی جیکٹ متعارف کرائی ہے جس میں کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ چھونے سے […]

سونے سے بنا ٹرمپ موبائل فون متعارف کرادیا گیا

سونے سے بنا ٹرمپ موبائل فون متعارف کرادیا گیا

.ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد جہاں کئی دلچسپ چیزیں ان کے نام سے منسوب کی جارہی ہیں، وہیں اب ٹرمپ موبائل بھی مارکیٹ میں آگیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ایک سونے اور ہیرے کے جواہرات تیار کرنے والی کمپنی نے سونے سے بنا ڈونلڈ ٹرمپ موبائل آئی فون سیون متعارف کروایا […]

عمرکوٹ: 6افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا

عمرکوٹ: 6افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا

عمرکوٹ کے بجیر محلے میں ایک عورت سمیت6 افراد کو ڈینگی وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد سول اسپتال عمرکوٹ لایا گیا، جہاں پر ڈینگو وائرس کا کوئی وارڈ تک قائم نہیں اور نہ ہی ڈینگو وائرس کی دوائیں یا کوئی بھی سہولت موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے وارڈ نمبر9 بجیر محلے […]

بحرین : عربوں اور یہودیوں نے ہنوکا تہوار منایا

بحرین : عربوں اور یہودیوں نے ہنوکا تہوار منایا

بحرین کے شہر مناما میں عربوں اور یہودیوں نے ایک ساتھ ہنوکا تہوار منایا۔آرتھوڈوکس یہودیوں کے تہوار ہنوکا میں عرب بھی محو رقص نظر آئے ۔ روشنیوں کے تہوار میں رقص کی وڈیو پر حماس نے شدید تنقید کی ہے۔بحرین کےشاہ نے یہودیوں کے تہوارہنوکا کی تقریبات کی منظوری دی تھی۔ Post Views – پوسٹ […]

کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیدی

کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیدی

کچرا چننے والے نے اس انوکھی سزا کی ویڈیو بھی سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر اپ لوڈکردی۔ شنگھائی: چین میں ایک شخص کو کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیتے ہوئے کچرے سے بھرے ڈبے اس گاڑی کے ارد گرد کھڑے کردئیے۔ واقعہ کے مطابق چین […]

خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری

خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری

واقعہ رواں سال اکتوبر میں پیش آیا لیکن اس کی تفصیلات اب سامنے آئی ہیں۔ بیجنگ:چین میں میاں بیوی کے قابل رشک پیار نے ہزاروں دلوں کو اداس کر دیا،خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری ہو گئی۔چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ تو رواں سال اکتوبر میں پیش آیا لیکن […]

کینیڈا میں آلو کے 4ہزار سال پرانے کھیت دریافت

کینیڈا میں آلو کے 4ہزار سال پرانے کھیت دریافت

ماہرین نے بتایا کہ پہلی مرتبہ معلوم ہوا ہے کہ یہاں کے شکاری قبائل باغبانی اور کاشتکاری کے فن سے آگاہ تھے ٹورنٹو:کینیڈا میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے تقریباً 4ہزار سال پرانے آلو کے کھیت کے آثار دریافت کئے ہیں۔ یہ آثار برٹش کولمبیا میں کاٹزی قبیلہ کے علاقے میں دریافت ہوئے ہیں۔ ماہرین […]

خبردار! فرانس میں تازہ پیزے کے ڈاکو آ گئے

خبردار! فرانس میں تازہ پیزے کے ڈاکو آ گئے

گرفتاری کے بعد معلوم ہوا کہ پیزا کے شوقین اس ڈاکو کی ریوالور بھی جعلی ہے ۔ پیرس: پیسوں کی ٍڈکیتی یا چوری کرنا تو پرانی بات ہوگئی۔ فرانس میں ایک انوکھا ڈاکو پیزا شاپ پر جا پہنچا جہاں اس نے ریوالور دکھاتے ہوئے پیزا کا مطالبہ کر ڈالا۔فرانس کے شہر لیون میں ڈکیتی کی […]

اسپین میں سالانہ فلور فائٹ فیسٹیول

اسپین میں سالانہ فلور فائٹ فیسٹیول

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ایسے لو گوں کی کمی نہیں جو نت نئے انداز اپنا کر تفریح حاصل کر تے ہیں ۔اسپین میں بھی ایسے ہی افراد کیلئے سالانہ فلور فائٹ فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جس میں شہریوں نے گلیوں میں جمع ہو کر ایک دوسرے پر آٹے کی بارش کی۔ اس دلچسپ […]

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میںعام لوگوں کے ساتھ ساتھ پہلوان بھی مضر صحت دودھ سے پریشان ہیں ،پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز میں ملاوٹ ہے،ملاوٹ مافیا نے دودھ میں کیمیکل ملا کراسے پینے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ہے ۔ گوجرانوالہ کے پہلوانوں کاکہنا ہے کہ فن پہلوانی میں دودھ ان […]

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا مریض پر تشدد

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا مریض پر تشدد

لاہور کے جنرل اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز نے طبی امداد دینے کے بجائے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق توقیر نامی نوجوان موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہوا اور طبی امداد کے لیے جنرل اسپتال آیا، جہاں مبینہ طور پر ینگ ڈاکٹرز کے توجہ نہ دینے پر اس نے احتجاج کیا […]

کمزور دل افراد کا اس ریسٹورنٹ میں آنا منع ہے

کمزور دل افراد کا اس ریسٹورنٹ میں آنا منع ہے

کوالا لمپور : ملائیشیا میں منچلوں نے ایسا انوکھا ریسٹورنٹ بنا ڈالا ہے جو فضاء میں معلق ہے، تاہم ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے کمزور دل افراد کو اس ریسٹورنٹ میں آنے کیلئے تنبہہ دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں […]