counter easy hit

چین میں اونٹوں کے مقابلہ حسن کا انعقاد

مقابلہ حسن میں شامل اونٹوں کو ان کی نسل اور عمر کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیاہے

Camel pageant held in China

Camel pageant held in China

لاہور چین کے علاقے منگولیا میں اونٹوں کے مقابلہ حسن کاانعقاد کیا گیا۔
اس مقابلہ حسن میں شامل اونٹوں کو ان کی نسل اور عمر کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیاہے جو کئی دنوں تک ججز کے سامنے صحرائی رن وے پرپریڈ کرکے اپنے جلوے بکھیریں گے ۔
چمکتے ہوئے بال،لمبی ٹانگوں،بڑے سر،بہترین کوہان اور بے لچک کانوں کی بنیاد پرسب سے خوبصورت اونٹ کا اعزاز حا صل کر نے والے او نٹ کے مالک کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website