counter easy hit

دنیا کی سب سے طویل عمر ’وہیل مچھلی‘ مر گئی

ریسرچرز کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے طویل عمر وہیل مچھلی گرینی کافی عرصے سے لاپتہ ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مرچکی ہے۔

The world's longest life 'whale fish' died

The world’s longest life ‘whale fish’ died

ریسرچرز کے مطابق گرینی کی عمر تقریبا سو برس تھی اور اس کا اصل نام جے ٹو رکھا گیا تھا اور گرینی اس کی عرفیت تھی۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارےکی رپورٹ کے مطابق گرینی کو کافی عرصے سے نہیں دیکھا گیا ہے اور اس لیے اب یہ خیال کیا جانے لگا ہے کہ گرینی مرچکی ہے۔واضح رہے کہ گرینی برطانوی نشریاتی ادارے کی حیاتیات کےحوالے سے تیار کی جانے والی حالیہ ڈاکو منٹری کی اسٹار تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website