counter easy hit

وقت کا پہیہ الٹا چل گیا

کہتے ہیں گیاوقت لوٹ کر نہیں آتا یا وقت کا پہیہ الٹا نہیں چل سکتا لیکن در حقیقت ایسا ہو گیا ہے۔

سان فرانسسکو:  امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ایئر کے طیارے نےیکم جنوری 2017کو شنگھائی سے اڑان بھریاور جب وہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں اترا تو وہاں تاریخ تھی،31دسمبر 2016 اور اس طیارے کے مسافر وہ خوش قسمت ہیں جنہوں نے نیا سال دو بارہ منایا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website