counter easy hit

جاپان: ریسٹورنٹ نے چھ لاکھ چھتیس ہزار ڈالر کی ٹیونا مچھلی خرید لی –

جاپانیوں کا من بھاتا کھانا ٹیونا مچھلی۔ اس برس کی پہلی نیلامی میں ایک ریسٹورنٹ نے چھ لاکھ چھتیس ہزار ڈالر کی ٹیونا مچھلی خرید لی۔

Japan: restaurant bought six hundred thirty thousand dollars tuna fish -

Japan: restaurant bought six hundred thirty thousand dollars tuna fish –

ٹوکیو:  کیومورا کارپ ریسٹورنٹ چین کے مالک کیوشی کیمورا نے چھ لاکھ چودہ ہزار ڈالر میں دو سو بارہ کلو گرام ٹیونا خریدی۔ وہ گزشتہ چھ سال سے کامیاب بولی دے رہے ہیں۔ جاپانیوں کے مطابق سال کی پہلی کامیاب بولی سے سارا سال کاروبار پر مثبت اثر پڑتا ہے۔ ٹیونا مچھلی جاپان کے روائتی کھانے   سوشی    کا سب سے اہم جزو ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website