counter easy hit

military action

خیبر ایجنسی کے علاقے رجگال میں فضائی کارروائی، 17 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی کے علاقے رجگال میں فضائی کارروائی، 17 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے خیبر ایجنسی کے علاقے رجگال میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 17 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ مارے جانے والوں میں متعدد غیر ملکی دہشتگرد بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی میں […]

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 65 سے زائد دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 65 سے زائد دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 65 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گرلمائی اور شوال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں […]

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کی کارروائی کے دوران 3 خودکش بمباروں سمیت 20 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی جس میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فضائی کارروائی کے […]

ایران کی سعودی عرب کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

ایران کی سعودی عرب کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

تہران (جیوڈیسک) ایران کی بری فوج کےسربراہ بریگیڈیئر احمد رضا بوردستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی بند نہ کی تو تہران ریاض کےخلاف فوجی کارروائی سے گریز نہیں کرے گا۔ ایران کی ایک ویب سائٹ پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

ناقابل برداشت منظر

ناقابل برداشت منظر

تحریر : سجاد علی شاکر میرے گھر سے کچھ منٹوں کی دوری پر موجود یوحنا آباد ناقابل برداشت اور دل کو دہلا دینے والا گزشتہ دنوں واقعہ پیش ہوا جس نے پورے پاکستان کی فضا کو سو گوار کر ڈالا اور ہر آنکھ اشک بار ہوئے بنا نہ رہ سکی ۔یوحنا آباد کے سانحے کی […]

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر اسلام کے اہم کمانڈروں سمیت 25 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے مختلف […]