counter easy hit

کالم

وزیر خزانہ کا شکوہ اور بالکل بجا شکوہ

وزیر خزانہ کا شکوہ اور بالکل بجا شکوہ

میں ٹی وی بہت کم کھولتا ہوں، ابھی اسکرین آن کی ہے تو وزیر خزانہ اسحق ڈار کے الفاظ میرے دل میں تیر کی طرح پیوست ہو گئے ہیں، انہوںنے شکوہ کیا ہے کہ ترقی کا خواب پورا ہوتے دیکھ کر مخالفین کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ اسحق ڈار نہ تو طلا ل چودھری ہیں، […]

بلاول نہیں آصف زرداری وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں

بلاول نہیں آصف زرداری وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں

بلاول کا شو کامیاب رہا۔کئی سال بعد پیپلزپارٹی پنجاب میں ایک عوامی شو کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس کا کریڈٹ بہر حال پیپلزپارٹی کی پنجاب کی نئی قیادت اور بلاول کو ہی جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی یہ بات اپنی جگہ حقیقت ہے کہ یہ کوئی بہت بڑا شو نہیں تھا۔ اس شو سے […]

راحیل شریف ڈیووس میں

راحیل شریف ڈیووس میں

2002ء سے ڈیووس میں، عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقعے پر ، ’’پاکستانی بریک فاسٹ‘‘ ایک مستقل فیچر بن چکا ہے۔ پاکستانی صدر، وزیر اعظم یا کوئی ممتاز شخصیت اس ناشتے کی مہمان خصوصی ہوتی ہے۔  ’’ابراج‘‘کے عارف نقوی نے، 18 جنوری کو عشائیہ دیا، اس کے مہمان اعزازی (گیسٹ آف آنر) وزیر اعظم […]

شب تنور اور شب سمور

شب تنور اور شب سمور

سردیوں کی رات تھی اور ایک مسافر رات بسر کرنے کے لیے کسی پناہ کی تلاش میں تھا اس نے دور سے دیکھا کہ اس ویرانے کی اس رات کو دور دور تک خیمے نصب ہیں اور کچھ چہل پہل بھی ہے۔ اس نے خدا کا شکر ادا کیا اور رات بسر کرنے کے لیے […]

میری ڈیجیٹلزندگی اور موت

میری ڈیجیٹلزندگی اور موت

سوچا ہی نہ تھا کہ پچھلے تیس برس میں زندگی کتنی آسان ہو جائے گی۔ میری نسل آخری پری ڈیجیٹل ایج نسل ہے۔ مجھے یقین ہے کہ دو ہزار چالیس یا پچاس کے کسی ایک دن آپ کی کلائی پر بندھے گھڑی کے سائز کی ایک ہزار ٹیٹرا بائٹ طاقت والی کمپیوٹر اسکرین پر یہ […]

مردم شماری اور چھوٹے صوبے

مردم شماری اور چھوٹے صوبے

سپریم کورٹ کے حکم پر مارچ میں مردم شماری ہو ہی جائے گی۔ بلوچستان اور سندھ کی حکومتوں کو مردم شماری کے طریقہ کار پر اعتراضات ہیں۔ نیشنل عوامی پارٹی، جو وفاق اور بلوچستان حکومت کا حصہ ہے، مطالبہ کر چکی ہے کہ جب تک بلوچستان سے افغان مہاجرین کو نہ نکالا جائے اور فوجی […]

ہنٹنگ پیئر :محمدعامر اور جنید خان ، میلبورن میچ کے اصل فاتح

ہنٹنگ پیئر :محمدعامر اور جنید خان ، میلبورن میچ کے اصل فاتح

فاسٹ بولرز’ ہنٹنگ پیئر ‘کہلاتے ہیں یعنی شکاریوں کی ایسی جوڑی جو اپنے شکار کو بچ کر نکلنے نہ دے۔۔ اور کرکٹ کی دنیا میں تقریباً ہر بڑا فاسٹ بولراپنے پیئر کے ساتھ مشہور ہوا ۔ پاکستان کرکٹ پر ایک نظر ڈالیں تو معلوم ہو گا کہ کرکٹ کے ابتدائی دور میں فضل محمود اور […]

عوامی احتجاج میں ڈونلڈ ٹرمپ آج حلف اٹھائیں گے

عوامی احتجاج میں ڈونلڈ ٹرمپ آج حلف اٹھائیں گے

جشن کی تقریبات، شدید سیاسی اختلافات، عوامی احتجاج اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کے ہجوم میں 45؍ویں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ماضی کے مقابلے میں یہ تقریب کئی لحاظ سے مختلف ہوگی کیونکہ عوامی ا ور سرکاری سطح پر اتفاق رائے سے خوشی خوشی منائے جانے […]

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

عزتوں اور محبتوں کے قابل کرنل جمشید ترین نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا اٹوٹ انگ تھے۔ وہ بہت مہربان آدمی تھے ۔ وہ دھیمے سروں میں ہنستے تو روشنی پھیل جاتی تھی وہ بڑھاپے میں اور بھی خوبصورت ہو گئے تھے ۔ میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں برادرم شاہد رشید کے کمرے میں جاتا اور ساتھ […]

پانامہ پیپرز لیکس : حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ’’جنگ‘‘ کے پارلیمانی ماحول پر منفی اثرات

پانامہ پیپرز لیکس : حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ’’جنگ‘‘ کے پارلیمانی ماحول پر منفی اثرات

جمعرات کو سینٹ کا اجلاس مجموعی طور پونے چار گھنٹے تک جاری رہا مجوعی طور ایوان میں حاضری مناسب تھی البتہ جمعرات کو سینیٹ کا اجلاس 12،منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔ سپریم کورٹ میں حکومت اور تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان ’’پانامہ پیپرز لیکس ‘‘ پر’’ عدالتی جنگ‘‘ کے بعد پریس […]

وسط ایشیا کا سنا سنایا سفرنامہ

وسط ایشیا کا سنا سنایا سفرنامہ

سلیم بٹ کا نام نوائے وقت کے قارئین کے لئے جانا پہچانا ہے، وہ اس اخبار میں باقاعدہ لکھتے رہے ، پھر ان کی سائیکل ریس جو پاکستان کے ایک کونے سے چلتی تھی اوردوسرے کونے تک پہنچتی تھی،ا س کا ڈنکا ہم اپنے ساتھی رپورٹر سید سلطان عارف کی زبانی سنا کرتے تھے۔ ایک […]

پاناما لیکس ایک دلچسپ کہانی

پاناما لیکس ایک دلچسپ کہانی

پاناماکیس کے خلاف آئندہ برس حکومت کیخلاف کوئی بڑا احتجاج یا دھرنا شاید نہ ہو سکے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ حکومت اس بحران سے دودھ سے مکھن کی مانند نکل جائیگی، یہ بحران نوازشریف کی قیادت کیلیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔مسلم لیگ ن میں میاں نوازشریف کی لیڈر شپ مسلمہ ہے، […]

پانامہ پیپرز کا ’’ہنگامہ‘‘

پانامہ پیپرز کا ’’ہنگامہ‘‘

ملکی سیاست میں ’’پانامہ پیپرز کا ہنگامہ‘‘ برپا ہے ۔ سپریم کورٹ میں پاکستان کی عدالتی تاریخ کی ایک بڑی ’’عدالتی جنگ‘‘ لڑی جارہی ہے حکومت اور اپوزیشن(تحریک انصاف ،جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ) کے درمیان عدالتی جنگ تیزی سے اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے پانامہ پیپرز لیکس کی سماعت کے […]

میں نیا قائداعظم کہاں تلاش کروں ؟

میں نیا قائداعظم کہاں تلاش کروں ؟

دنیا میں کہیں بھی خواب دیکھنے پر پابندی نہیں پاکستان میں بھی نہیں۔میں نے خواب دیکھا کہ’ میں سڑک پر پیدل چلا جا رہا ہوں۔ ایک جگہ مجھے ایک پرانی طرز کا چراغ پڑا مِلا۔ میں نے اُسے اٹھا لیا۔اچانک ایک طویل قامت اور خوبصورت نوجوان زرق برق لباس پہنے اور چہرے پر ایک دِلکش […]

ہماری غلیظ سیاست میں ’’صادق اور امین‘‘ کی تلاش

ہماری غلیظ سیاست میں ’’صادق اور امین‘‘ کی تلاش

حافظ حمد اللہ سینٹ کے رکن ہیں۔ اپنی اس حیثیت میں اسلام آباد کے ایک بہترین علاقے میں بنائے پارلیمانی لاجز میں الاٹ ہوئے ایک فلیٹ میں رہنے کا حق بھی رکھتے ہیں۔ تعلق ان کا جمعیت العمائے اسلام سے ہے۔ اس جماعت کے دو گروپس ہیں۔ ایک کی قیادت اکوڑہ خٹک کے مولانا سمیع […]

اجنبیت

اجنبیت

جدید مغربی سیاسی نظام نے جس طرح پوری دنیا کو جنگ عظیم اول کے بعد اپنی لپیٹ میں لیا، اس کی مثال انسانی تاریخ میں شاید ملتی ہی نہیں۔ مدتوں دنیا پر مختلف بادشاہتیں قائم رہیں، اپنے عروج و زوال سے گزرتی رہیں لیکن ان میں سے ہر ایک کا اثرو رسوخ اور اقتدار اپنے […]

مودی کو مہاتما گاندھی بنانے کی کوشش

مودی کو مہاتما گاندھی بنانے کی کوشش

اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے کہ کھڈی بورڈ نے وزیراعظم نریندر مودی کی اس تصویر کی اشاعت کے لیے اجازت دی ہے جس میں انھیں مہاتما گاندھی کے انداز سے چرخہ کاتتے ہوئے دکھایا گیا ہے حالانکہ یہ وزیراعظم کے آفس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔ غالباً کسی نے نچلی سطح […]

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے رخ

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے رخ

پاکستان کی خارجہ پالیسی ابتدا سے مغرب نواز ہے۔ بظاہر بھارت اور پاکستان کشمیر کے مسئلے پر مختلف موقف رکھتے ہیں مگر مغرب کی تائید میں دونوں کا موقف ایک ہے۔ مشرق وسطیٰ پر ڈیموکریٹس کی پالیسی کی پاکستان تائید کرتا رہا۔ شام کے معاملے پر ترکی اور سعودی عرب کا موقف یکساں رہا جب […]

قومی مسائل پر اتحاد کی ضرورت

قومی مسائل پر اتحاد کی ضرورت

ہمارے ملک میں سیاسی اتحادوں کی تاریخ اس حوالے سے بڑی دلچسپ اور منفرد ہے کہ اس تاریخ میں ایک بھی اتحاد قومی اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے نہیں بنا۔ اتحاد خواہ وہ سول حکمرانوں کے خلاف بنا ہو یا فوجی حکمرانوں کے خلاف، اس کا ہمیشہ ایک ہی مقصد رہا ہے […]

آرٹیکل 66

آرٹیکل 66

سلمان حیدر چالیس پینتالیس برس کے جوان پاکستانی ہیں‘ یہ فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے پروفیسر ہیں‘ یہ ادب‘ تھیٹر‘ اداکاری‘ ڈرامہ نگاری اور صحافت سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں‘ یہ نظمیں بھی لکھتے ہیں‘ ان کی ایک متنازعہ نظم ’’میں بھی کافر تو بھی کافر‘‘ سوشل میڈیا پر بہت وائرل […]

ملکہ کوہسار،اپر ہزارہ کے بالائی علاقوں میں برف باری

ملکہ کوہسار،اپر ہزارہ کے بالائی علاقوں میں برف باری

ملکہ کوہسارمری ،اپر ہزارہ ، کے بالائی علاقوں میں کئی روز کی برف باری کے بعد بادلوں کی اوٹ سے سورج نکل آیالیکن دھوپ میں ابھی بھی ٹھنڈک باقی ہے۔آزاد کشمیر کے شمالی علاقوں کی شاہراہوں اور شمالی بلوچستان میں ہرنائی کوئٹہ شاہراہ پرچپر لپٹ اور کوژک ٹاپ پربرف ہٹانے کا کام جاری ہے ۔ […]

کشمیر کی آزادی کیلئے ہتھیار

کشمیر کی آزادی کیلئے ہتھیار

سفارت کاری کا وسیع تجربہ رکھنے والی ایک اہم شخصیت سے دو روز قبل لنچ پر ملاقات ہوئی۔اس شخصیت کا مسئلہ کشمیر کی تاریخ اور اس مسئلہ پر اب تک ہونے والی سفارت کاری کا علم بہت وسیع ہے۔ مذکورہ شخصیت نے کہا کہ بھارت نے بڑی عیاری اور مہارت سے مسئلہ کشمیر کو ٹکڑوں […]

ایوان بالا : گیس قلت کی بازگشت‘ عرب شہزادوں کو دس روز میں 100 تلور شکار کرنے کی اجازت

ایوان بالا : گیس قلت کی بازگشت‘ عرب شہزادوں کو دس روز میں 100 تلور شکار کرنے کی اجازت

سینیٹ میں کا اجلاس مجوعی طور سوا تےن گھنٹے تک جاری رہا بدھ کو اجلاس 2منٹ کی تاخےر سے شروع ہوا سےنےٹ کے اجلاس کی صدارت کی جب کہ بقےہ کارروائی کی صدارت ڈپٹی چےئرمےن مولانا عبد الغفور حےدری نے کی سےنےٹ کا اجلاس شروع ہو تو اےوان مےں 20ارکاں موجود تھے جب کہ اجلاس […]

جنابِ وزیراعظم کب وطن واپس آئیں گے؟

جنابِ وزیراعظم کب وطن واپس آئیں گے؟

وزیراعظم میاں نواز شریف نے مختلف مقامات پر عام جلسوں سے خطاب اور کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی برادری کو (اپنے دَور میں) پاکستان میں ہونے والی ترقی سے آگاہ کِیا۔ پھر طے شدہ پروگرام کے مطابق علاج کے لئے برطانیہ تشریف لے گئے۔ سرکاری […]