counter easy hit

کالم

جب جسم دعا بن جائے

جب جسم دعا بن جائے

وہ آنکھیں مانگ رہا تھا اور بادشاہ اسے دیکھ کر رک گیا‘ ہم میں سے بعض لوگوں کی دعاؤں میں‘ درخواستوں میں اور التجاؤں میں کوئی ایسی تڑپ چھپی ہوتی ہے جو گزرتے قدموں کو رکنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ آپ کبھی گزرتے ہوئے غور سے دائیں بائیں دیکھیں آپ کو اپنے اردگرد کئی […]

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی

میرِصحافت،جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ میر خلیل الرحمٰن نے ملک میں آزاد صحافت اور کثیر الا شاعت روزنامے کی بنیاد رکھی۔ پاکستان ہی کیا دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی اردو زبان پڑھنے ، لکھنے اور بولنے والے ہیں وہ روزنامہ جنگ اور اس کے […]

’رئیس ‘اور’ قابل‘ کی جنگ شروع

’رئیس ‘اور’ قابل‘ کی جنگ شروع

کون بنے گا پہلے ”سو کروڑ کا پتی“رئیس اور قابل کاسینما گھروں میں ٹاکرا شروع ہوگیا۔رئیس سے پہلے ”باجی راوٴ“ کی تلوار سے اس ”دل والے“ نے زخم کھائے پھر ”بازیگر“ کی ”فین“ کا ”انجام“ بھی کچھ اچھا نہیں ہوا۔ اب ”رئیس“ ہے جس میں یہ خان پھر سے ”ڈان “ بن کر آرہا ہے۔ […]

ملتان میں نیا پاکستان

ملتان میں نیا پاکستان

وزیراعظم نے ملتان میٹرو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے نیا پاکستان دیکھنا ہو وہ ملتان آئے۔ ان کامطلب یہ تھا کہ عمران خان تو نئے پاکستان کی صرف گردان ہی کرتے رہتے ہیںمگر یہ نیا پاکستان وزیرا عظم کے ہاتھوں تشکیل پا رہا ہے، اس سے قبل لاہور […]

مسلم لیگ تلاش گمشدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ تلاش گمشدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ کے نظریات و افکار کٹر مسلم لیگیوں کی نسلوں کے لہو میں گردش کرتے ہیں۔ پاکستان میں بھلے سینکڑوں سیاسی پارٹیاں جنم لے لیں، مسلم لیگ کا نعم البدل نہیں۔ مسلم لیگ نے ہمیں پاکستان دیا۔ مسلم لیگ نے ہمیں نظریہ پاکستان دیا۔ مسلم لیگ نے ہمیں محمد علی جناح دیا۔ مسلم لیگ […]

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

میرے والدین کی قبریں لاہور میں ہیں اور بڑی بیگم اختر بانو کی بھی ۔ چھوٹی بیگم نجمہ اثر چوہان کی قبر اسلام آباد میں ہے۔ مَیں کئی سال سے بیک وقت لاہور اور اسلام آباد کا باسی ہُوں۔ بقول شاعر … ’’مجھ کو نہیں خبر ، میری مِٹّی کہاں کی ہے‘‘ مَیں نے 20 […]

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

نوم چومسکی امریکی اشرافیہ کے شدید ترین نقادوں میں سرِفہرست ہے۔ بہت تحقیق کے بعد اس نے دریافت یہ بھی کیا کہ امریکی، اشیائے صرف کو بنانے کا دھندا بہت زیادہ آبادی والے مگر کم وسائل کے مالک چین جیسے ملکوں کے حوالے کر کے خود جدید ترین ہتھیاروں کو ایجاد اور انہیں بنانے کی […]

ہمارے بونے اور ان کے سائے

ہمارے بونے اور ان کے سائے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ قائداعظم، قائداعظم کیسے بنے؟ کارل مارکس، کارل مارکس کیسے بنا؟ابراہم لنکن،ابراہم لنکن کیسے بنا؟ بھٹو، بھٹو کیسے بنا؟ گاندھی، گاندھی کیسے بنا؟، دنیا کے ماہرین نفسیات کو ایک سوال نے ہمیشہ چکرائے رکھا کہ آخر وہ کونسی ایسی خوبی ہے جوکہ ایک عام انسان کولیڈر بنا دیتی ہے۔ایک […]

امریکا دوراہے پر!

امریکا دوراہے پر!

وہائٹ ہاؤس میں 8 برس گزار کر امریکا کے 44ویں صدر بارک اوباما، وقار اور لوگوں کے دلوں میں احترام کے جذبات کے ساتھ وہاں سے رخصت ہوئے۔ یوں تو ہر صدر جب اپنی مدت صدارت گزار کر رخصت ہوتا ہے تو اس کا ذاتی اسٹاف جس نے اس کے ساتھ 4 یا 8برس گزارے […]

اوراق ناخواندہ

اوراق ناخواندہ

ڈاکٹرطاہر مسعود صحافت کے استاد اورمحقق ہیں۔ شاعری اورافسانہ نگاری سے خصوصی شغف ہے۔ صبح 3 بجے بیدار ہوتے ہیں اور تخلیقی کاموں میں مصروف ہوجاتے ہیں،اسی لیے ہر سال کئی کتابیں تحریرکرتے ہیں۔ ان کا تازہ ترین کتاب اوراق ناخواندہ (شخصی خاکوں اوردفیات کا مجموعہ) ان کے مختلف شخصیتوں پر لکھے گئے خاکوں اور […]

ڈونلڈ ٹرمپ : ہمیں ’’ہول‘‘ کیوں اُٹھ رہے ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ : ہمیں ’’ہول‘‘ کیوں اُٹھ رہے ہیں؟

آئیے ایک عام پاکستانی اور ایک عام امریکی شہری کے درمیان مکالمہ ملاحظہ فرمائیںکہ جس سے کئی ابہام اورہماری ’’خوش فہمیاں‘‘ دورکرنے میں مدد مل سکے! پاکستانی۔ ڈونلڈ ٹرمپ آگیا، اب پاکستان کا کیا بنے گا؟ کیونکہ ہم تو ہیلری کے ’پیار‘ میں گرفتار تھے۔ ہم نے تو ڈونلڈ صاحب کی طرف توجہ بھی نہیں […]

شاہ جی! اس تذلیل کے ذمے دار آپ خود ہیں

شاہ جی! اس تذلیل کے ذمے دار آپ خود ہیں

یہ تو معلوم تھا کہ پولیس لیڈر شپ بہت زوال پذیرہوئی ہے مگر یہ اندازہ نہیں تھا کہ یونیفارم فورس کا جرنیل گالیاں کھاکر آجائیگااور وردی جھاڑ کر پھر اُسی کرسی پر جابیٹھے گا۔ بلوچستان کے انسپکٹر جنرل پولیس سیّد احسن محبوب کی کوئٹہ سانحہ کمیشن کے ارکان نے تذلیل کی جس کے کئی روز […]

رنگون میں رقیب اور رئیس کا ڈر

رنگون میں رقیب اور رئیس کا ڈر

بالی ووڈ کا ”سب سے بڑاکھلاڑی“ سال میں تین فلموں سے ”ہاوٴس فل“ نمائش اورسو ،سو کروڑ کما کر بھی ”جوکر“ بن گیا ہے۔ فلم فیئر والوں نے اس ”رستم “ کو ”ایئر لفٹ “ ہی نہیں کرائی۔ویسے بھی یہ ایوارڈ والے ”باس“ کیلئے ”فیملی“ نہیں۔ ”تیس مار خان“ اب تک بالی ووڈ کی” بھول […]

ملتان: میٹرو بس منصوبہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ میں مکمل ہوا

ملتان: میٹرو بس منصوبہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ میں مکمل ہوا

ملتان میں میٹرو بس منصوبہ کی تکمیل ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ میں ہوئی ،منصوبے پر28 ارب 88 کروڑ اور 10 لاکھ روپے کی لاگت آئی۔ مدینتہ الاولیا ملتان میں میٹرو بس منصوبہ مئی 2015 میں شروع ہوا ، اس منصوبہ کی تکمیل ایک سال میں مکمل ہونا تھی لیکن اراضی کے حصول اور بیرون […]

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

عمران نے دعوت دی ہے کہ نوازشریف دوسروں کو آگے کرنے کے بجائے اسمبلی میں آکر خود مجھ سے بات کرےں۔ اس سلسلے میں پہلی بات تو یہ ہے کہ میاں نوازشریف بے چارے ایک مرتبہ شوکت خانم ہسپتال ملنے اور بات چیت کرنے آئے‘ وہ کیا بات چیت تھی؟ پھر وہ سیاسی شریف آدمی […]

کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑیں

کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑیں

کشمیری ہر روز پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں اور ادھر ہم پاکستانیوں کی کوئی توجہ کشمیریوں کی طرف مبذول نہیں ہے۔ ہمارا یہ رویہ کشمیریوں کو پاکستان سے مایوس کر سکتا ہے۔ کشمیری ایک بہادر قوم ہے، انہوںنے آزادی کی تحریک اتنے طویل عرصے تک چلائی ہے جس کی نظیر ماضی میںنہیںملتی، […]

امریکہ کا مستقبل

امریکہ کا مستقبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی اور پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]

”سلطانوں“ نے مگر ہمت نہیں ہاری

”سلطانوں“ نے مگر ہمت نہیں ہاری

انٹرنیٹ کی بدولت دریافت ہوئی فیس بک اور ٹویٹر والی سہولتوں نے ذہنوں کو یقینا آزاد کیا ہے۔ لوگوں کو یقین آگیا کہ نام نہاد ریگولرمیڈیا کے ذریعے ریاستی قوت یا اشتہاری کمپنیوں کے اثر کی وجہ سے پورا سچ ہمارے سامنے نہیں آتا۔ سمارٹ فون کے مالک تقریباََ ہر شخص نے خود کو اپنے […]

’’ شائننگ انڈیا‘‘

’’ شائننگ انڈیا‘‘

بھارتی وزیر اعظم جناب نریندر مُودی کو اپنی مستحکم جمہوریت پر اور بھارتی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل بپن راوت کو اپنی تیرہ لاکھ فوج پر یقینا بہت مان اور ناز ہوگا۔ پچھلے چند ہفتوں کے دوران مگر بھارتی فوج کے صرف تین معمولی جوانوں کے ویڈیو پیغامات نے مودی اور جنرل راوت کے فخریہ […]

بالکل بدلی ہوئی دنیا

بالکل بدلی ہوئی دنیا

سردیاں جو کسی گرم بستر میں آرام کر رہی تھیں لگتا ہے کسی نے ان کے بستر کا کوئی نقاب اور کونا ایسا الٹا ہے کہ سردی ان کی گرفت سے نکل گئی ہے اور چار سو پھیل گئی ہے، ایسی کہ سرد موسم کے عادی بھی پریشان ہو گئے ہیں لیکن معلوم یہ ہوا […]

محمد عظیم برخیاؒ

محمد عظیم برخیاؒ

پاک سر زمین کی ایک اہم خصوصیت اور اہل پاکستان کی ایک متبرک میراث، صوفیانہ تعلیمات ہیں۔ اللہ کے دوستوں نے دنیا کے کئی خطوں میں توحید کی دعوت دیتے ہوئے علم و معرفت کے چراغ جلائے اور اخلاص و  محبت کی خوشبو پھیلائی ہے۔ عرب ممالک میں، افریقہ میں، ترکی ، ایران، وسطی ایشیائی […]

اوباما اور پاک امریکا تعلقات

اوباما اور پاک امریکا تعلقات

صدر اوباما نے گزشتہ بدھ 18 جنوری کو امریکی ایوان صدر وہائٹ ہاؤس میں بحیثیت صدر اپنی آخری پریس کانفرنس سے خطاب کیا، جس کے دوران انھوں نے اپنے بعض متنازعہ فیصلوں کا دفاع کیا جن پر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ وہائٹ ہاؤس کے آگے آخری بار کھڑے ہوئے اوباما نے […]

طیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے !

طیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے !

ان دنوں چیف جسٹس ثاقب نثار کی عدالت میں ایک دس سالہ گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا کیس زیرِ سماعت ہے۔ چونکہ ہمارے تفتیشی و عدالتی نظام کو ہر طرح کی دیمک لگی پڑی ہے لہذا چیف جسٹس کو ایک ایسے کیس میں بھی ازخود نوٹس لینا پڑا جسے مہذب معاشروں میں نچلی عدالتیں […]

کیا پولیس کبھی غیر سیاسی بھی ہو پائے گی؟

کیا پولیس کبھی غیر سیاسی بھی ہو پائے گی؟

پولیس کو غیرسیاسی اور پیشہ وارانہ فورس بنائے بغیر دہشت گردی اور بڑے جرائم کی روک تھام ممکن نہیں، یہی فورس دیرپا امن کی ضامن ہے کیونکہ اسی نے روزمرہ مسائل کو نمٹانا ہوتا ہے،تاہم ستم ظریفی یہ ہے کہ گزشتہ چند عشروں سے پولیس پر مکمل طور پر سیاسی رنگ غالب آ گیا ہے […]