counter easy hit

کالم

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

ہر مہینے دو مہینے بعد فون آتا ہے۔ کِسی دوست کے دوست کا۔ کِسی جاننے والے کے جاننے والے کا۔ فلاں فلاں کو اْٹھا لیا ہے۔ آپ تو جانتے ہیں اْس نے کبھی کوئی ایسا ویسا کام نہیں کیا، آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں کِسی سے بات کر سکتے ہیں، کچھ مشورہ ہی دے […]

چوہدری نثار علی خان کی ’’آن و آف دی ریکارڈ‘‘ گفتگو

چوہدری نثار علی خان کی ’’آن و آف دی ریکارڈ‘‘ گفتگو

چوہدری نثار علی خان نواز شریف کابینہ کے واحد رکن ہیں جو اپوزیشن بالخصوص پیپلز پارٹی ’’تختہ مشق‘‘ بنے رہتے ہیں چوہدری نثار علی خان بھی اپوزیشن کی طرف سے چڑھایا ہوا ادھار اتارنے میں دیر نہیں لگاتے ہیں پیپلز پارٹی والوں کی توان سے بنتی ہی نہیں یا یہ کہیے کہ ان کی پیپلز […]

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

۱۴ جنوری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے بسائے ہُوئے ”ڈیرے“ (ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان) میں پاکستان کے قومی ترانہ  کے خالق جناب حفیظ جالندھری کی سالگرہ منائی گئی۔ جِس کا اہتمام تین نظریاتی اداروں ”نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ“۔ ”کارکنانِ تحریکِ پاکستان ٹرسٹ“ اور ”قومی ترانہ فاﺅنڈیشن“ اسلام آباد نے کِیا تھا۔ ”قومی ترانہ […]

مہناز رفیع کی رفعتوں کا سفر

مہناز رفیع کی رفعتوں کا سفر

ہر شخصیت کا اپنا رعب اور دبدبہ ہوتا ہے، آپا مہناز رفیع اس قدر محترم ہیں کہ میں ان کے چہرے پر کبھی نظریںنہیں جما سکا۔آپ کچھ بھی کہہ لیجئے، ایک بار لاہور کینٹ میں بیگم ذکیہ شاہنواز کے گھر وجے لکشمی پنڈت آئیں، میں ان کاا نٹریو کرنے گیا۔ اور ان کے سامنے کرسی […]

ٹرمپ انقلابی قائد کے طور پر ابھر سکتے ہیں!

ٹرمپ انقلابی قائد کے طور پر ابھر سکتے ہیں!

بارک اوبامہ بہت ٹھنڈا اور پروفیسر قسم کا امریکی صدر تھا۔ خواہ مخواہ کی بڑھک بازی کے بجائے بہت سوچ بچار سے کام لیتا۔ کوئی بھی اہم فیصلہ کرنے سے قبل طویل اجلاسوں کے ذریعے اپنے مصاحبین سے مشورے کرتا۔ جو مسئلہ زیرغور آتا اس کے بارے میں متعلقہ محکمہ کے تیار کردہ بھاری بھر […]

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

ابھی امریکا میں کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہ تھی کہ 20جنوری 2017 کو اس عالمی طاقت کا سربراہ ایک ایسا متعصب اور جنونی شخص ہو گا جو دو سو سال کے بعد سفید فام عیسائیوں کے ذریعے ایک بار پھر سیاہ فاموں‘ گندم گوں ہسپانوئیوں اور کلمہ گو مسلمانوں پر فتح حاصل […]

اوباما کا آخری خطاب

اوباما کا آخری خطاب

امریکی صدر باراک حسین اوباما اپنی مدت صدارت کے آخری دن گزار رہے ہیں۔ اس کے بعد نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیس جنوری کو امریکا کے نئے صدر کا حلف اٹھائیں گے۔ چند دن پیشتر اوباما نے اپنی مدت صدارت کا آخری خطاب کیا۔ اس شہر میں کیا جس کا نام شکاگو ہے جہاں امریکی […]

یادیں

یادیں

لائل پورسے جب ٹرین لاہورکیلیے روانہ ہوئی تو مجھے قطعاًعلم نہیں تھاکہ یہ مجھے ایک ایسے شہرمیں لے جارہی ہے جہاں سے واپسی تقریباًناممکن ہوگی۔کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج میں داخلہ ہوچکاتھا۔ عامرچوہدری میرے ساتھ تھا۔ہم دونوں چپ سے تھے۔فیصل آباد اسٹیشن پرہمیں چھوڑنے کیلیے بھی کوئی نہیں تھااور لاہور میں بھی یہی حال تھا۔یہ1978ء کالاہورتھا۔آج کے […]

ہزاروں خواہشیں ایسی

ہزاروں خواہشیں ایسی

گزشتہ دنوں وزیراعظم میاں نواز شریف نے کتاس راج میں غیر مسلموں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’میں صرف مسلمان پاکستانیوں کا نہیں بلکہ غیر مسلموں سمیت تمام پاکستانیوں کا وزیراعظم ہوں‘‘۔ یہ ایک خوش کن بیان ہے، جس سے وزیراعظم کی روشن خیالی کا اظہار ہوتا ہے۔ اس سے قبل وہ کراچی میں […]

کراچی میں یونین کونسل سطح پرتھانےناگزیر

کراچی میں یونین کونسل سطح پرتھانےناگزیر

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سب سے بڑا شہرکراچی جس کی آبادی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اس کی آبادی اندازاً دو کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے ، کراچی وہ واحد شہر ہے جس میں پورے پاکستان کے بسنے والے شہری اپنے روزگار کیلئے یہاں آتے ہیں اور یہیں کے ہوکر رہ جاتے ہیں، جرائم کی […]

سندھ،بلوچستان کے ساحلوں پر اسکوئیڈکی غیرمعمولی تعداد

سندھ،بلوچستان کے ساحلوں پر اسکوئیڈکی غیرمعمولی تعداد

سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں جامنی رنگ کی اسکوئیڈ کی تعداد میں اچانک غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسکویڈ اڑنے کی صلاحیت کی وجہ سےشہرت رکھتی ہے ۔ پاکستانی سمندر میں ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں پرپل بیک اسکوئیڈ دیکھی ہیں۔ تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہے […]

قائد اعظم کی جائے پیدائش توجہ کی طلب گار

قائد اعظم کی جائے پیدائش توجہ کی طلب گار

کراچی میں قائد اعظم کی جائے پیدائش حکومتی توجہ کی طلب گار ہے۔شہر میں گزشتہ دو روز کے دوران ہونے والی بارش کے باعث وزیرمینشن کے باہر پانی جمع ہوگیا ہے اور سڑک تالاب بن گئی ہے،تاحال علاقے سے پانی نکالنے کا کام شروع نہیں ہوسکا۔ میٹھادر اور کھارادر کی متعدد گلیوں میں بارش کا […]

موسیقی اخلاقی زوال کا باعث اور تباہی ہے

موسیقی اخلاقی زوال کا باعث اور تباہی ہے

سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے خبردار کیا ہے کہ ’سینما اور میوزیکل کنسرٹس ’اخلاقی زوال‘ کا باعث ہیں اور یہ اقدار کی تباہی کا باعث بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے سینما گھروں اور میوزیکل کنسرٹس کو ’اخلاقی بے راہ روی‘ […]

”چِڑیا اور چِڑے کی کہانی“

”چِڑیا اور چِڑے کی کہانی“

بچپن میں یہ کہانی آپ نے بھی سُنی ہو گی کہ ”چڑیا لائی دال کا دانہ اور چِڑا لایا چاول کا دانہ، پھر دونوں نے مِل کر کھِچڑی پکائی اور خُوب مزے سے کھائی“۔ مَیں یہ کہانی بُھول گیا تھا۔ کل خواب میں ایک آنٹی قِسم کی چِڑیا سے مُلاقات ہوئی۔آنٹی چِڑیا گھونسلے سے باہر […]

قانون کا کس کو پتہ ہے کس کو نہیں؟

قانون کا کس کو پتہ ہے کس کو نہیں؟

نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نواز کی تعریف کی ہے۔ یہ اچھی بات ہے اور بڑے حوصلہ کی بات ہے۔ ورنہ ہمارے ہاں لوگ اپنی بیٹیوں کی تعریف نہیں کرتے۔ مریم بیٹی بھی ہیں اور ماں بھی ہیں۔ ایک شادی شدہ بیٹی کی ماں ہیں۔ نانی بننے والی ہوں گی۔ خاندان میں حسن نواز […]

دو چار برس کی بات نہیں (پہلا حصہ)

دو چار برس کی بات نہیں (پہلا حصہ)

جنوری شروع ہوا تو یاد آیا کہ  سب سے پہلا کالم یکم جنوری 2000 میں چھپا تھا۔ اس وقت نیر علوی ایڈیٹر تھے، اور اخبار صرف کراچی سے شایع ہوتا تھا۔ کالم کے حوالے سے یادوں کے دریچے کھلتے گئے، اور بہت کچھ یاد آتا گیا۔ اس وقت ادارتی صفحے کے انچارج مرحوم شمیم نوید […]

ایک بدلے ہوئے نواز شریف

ایک بدلے ہوئے نواز شریف

ضلع چکوال میں چوا سیدن شاہ کے قریب نو سو برس پرانا تاریخی کتاس راج مندر ہے، جو ہندوؤں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک کہا جاتا ہے۔ یہ کئی مندروں کا مجموعہ ہے جو اب سے 900 برس پہلے تعمیر ہوئے تھے۔ ان میں سے کئی کو وقت کی دیمک کھا گئی اور […]

پلی بارگین تو ہوگی ،نیب نہیں عدالتیں کریں گی!

پلی بارگین تو ہوگی ،نیب نہیں عدالتیں کریں گی!

آرڈیننس ڈکٹیٹر جاری کیا کرتے ہیں جن پر جمہوری ایوان تنگ ہوتے ہیں یا پھر وہ مطلق العنانی کے خمار کو مطمئن کرنے کے لیے اپنا یک شخصی حکم لاگو کرتے ہیں‘ چند روز قبل ہماری منتخب جمہوری حکومت نے بھی پلی بارگین سے متعلق ایک خاص منافذہ کا اجراء کیا جسکے ذریعے پلی بارگین […]

خبر اور نظر

خبر اور نظر

علامہ اقبال نے کوئی ایک صدی قبل یہ شعر کہا تھا کہ خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں تو یہ ایک طرح سے ’’دوا‘‘ اور ’’دعا‘‘ کے فلسفے ہی کی بات تھی جو اس وقت کی دنیا اور اس میں مسلمانوں کی پسماندگی کو […]

خسارے کے سوداگر

خسارے کے سوداگر

آپ قسمت ملاحظہ کیجیے۔ وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا‘ ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا‘ غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے‘ وہ نوکری سے اکتا گیا‘ چھٹی لی اور 2004ء میں […]

ارفع کریم ؛ پاکستان کا حقیقی چہرہ

ارفع کریم ؛ پاکستان کا حقیقی چہرہ

فیصل آباد: 9 برس کی عمرمیں مائیکرو سافٹ پروفیشنل ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی ارفع کریم کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ کم عمرترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم 1995 میں فیصل آباد میں پیدا ہوئی۔ مائیکروسافٹ کارپوریشن کی دعوت پر جولائی 2005 میں ارفع کریم امریکا گئیں جہاں مائیکروسافٹ کے بانی چیئرمین بل […]

مریم نواز ، مریم اورنگ زیب اور …!

مریم نواز ، مریم اورنگ زیب اور …!

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ہماری بھانجی ڈاکٹر تنزیلہ چیمہ کی کلاس فیلو تھیں۔مریم کی دوران سٹڈی شادی ہو گئی جبکہ ہماری بھانجی میڈیکل کالج چلی گئی۔ شریف خاندان کی جلا وطنی کے بعد ہماری جب اس خاندان سے پہلی ملاقات مدینہ منورہ میں ہوئی تو مریم کا سیاست سے دور […]

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

بہت سی خبریں ہیں لیکن کئی پر ” جھوٹ غالب ہے ۔ اِس پر مجھے مرزا غالب یاد آئے جنہوں نے کہا تھا کہ …. ” کہتا ہُوں سچّ کہ جُھوٹ کی عادت نہیں مجھے“ گویا مرزا غالب جھوٹ بولنے کو عادت سمجھتے تھے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے دیوانِ غالب نہیں پڑھا ہوگا ۔ […]

سینٹ میں بچوں پر تشدد کی بازگشت ، معاشرے کی بے حسی کا ذکر

سینٹ میں بچوں پر تشدد کی بازگشت ، معاشرے کی بے حسی کا ذکر

جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس پونے دو گھنٹے تک جاری رہا اگرچہ سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے سینیٹ میں بروقت اجلاس شروع کرنے کی روایت قائم کی ہے لیکن کبھی کبھار ایک دو منٹ کی تاخیر ہو جاتی ہے جمعہ کو بھی سینیٹ کا اجلاس ایک منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا چیئرمین […]