counter easy hit

Assar

“Imam Zain-Ul-Abideen Day!”

“Imam Zain-Ul-Abideen Day!”

آج 14 فروری ہے اور دُنیا کے کئی ملکوں میں “ویلنٹائن ڈے” منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بھی ایک مخصوص طبقے میں ویلنٹین ڈے منانے کا رواج ہے اور بعض مذہبی طبقوں کی طرف سے اِس کی مخالفت کا رواج بھی۔ 14 فروری 273ءکو قدیم اٹلی کے “بشپ” (اعلیٰ درجے کے عیسائی پادری) “سینٹ […]

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

7 فروری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے ’’ڈیرے‘‘ (ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان) میں مرحوم چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ کی دوسری برسی پر سیّد عابد حسین شاہ اور مرحوم کے دوسرے دوستوں نے اُن کی یادوں کے چراغ روشن کئے۔ 7 فروری کو مَیں نے بھی، جسٹس ڈاکٹر سیّد نسیم […]

یکجہتی کشمیر ‘ غیر شاعرانہ نغمہ‘ ایک منٹ خاموشی؟

یکجہتی کشمیر ‘ غیر شاعرانہ نغمہ‘ ایک منٹ خاموشی؟

حسب روایت ، آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت دُنیا کے کئی ملکوں میں کشمیر ی عوام کی جدوجہد آزادی کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت کے عزم کا اعادہ اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ، عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے ، 5 فروری کو یوم یکجہتٔی کشمیر منایا گیا […]

علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“

علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“

3 فروری 5 جمادی الاوّل کو بنتِ باب اُلعِلمؓ، پیغمبرِ اِنقلاب کی نواسی سیّدہ زینبؓ کا یومِ ولادت تھا۔ کل صبح میرے چھوٹے بھائی محمد علی چوہان اور نمازِ جمعہ سے قبل اُس کے بچپن کے سرگودھوی دوست ثناءخوانِ اہلِ بَیت عزیزم سیّد رضا علی کاظمی نے اِسلام آباد سے مجھے ٹیلی فون پر یاد […]

“قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”

“قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”

یکم فروری کو پاکستان کے تمام نیوز چینلز پر 6 گھنٹے تک یہ خبر چھائی رہی کہ ’’وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے برادر مُلک قطر کے امیر کو پی آئی اے کے خصوصی طیارے C-130 کے ذریعے نایاب اور اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے کے طور پر بھجوا دِیا گیا ہے اور اُس گھوڑے […]

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

3 اپریل 2010ء کو جناب مجید نظامی اپنے دوستوں اور عقیدت مندوں کے اصرار پر پہلی بار سادگی سے اپنی 82 ویں سالگرہ منانے پر آمادہ ہُوئے۔ بہت کم مہمانوں کو مدّعو کِیا گیا تھا۔ مَیں نے جنابِ نظامی کی قومی خدمات پر نظم پڑھی اور اُن کی سالگرہ کو ۔ ’’ چُپ چپیتے سالگرہ!‘‘ […]

جانے کیا لِکھے گا ؟ جج صاحبان کا خامہؔ!

جانے کیا لِکھے گا ؟ جج صاحبان کا خامہؔ!

مرزا  غالب  نے اپنی سراپا ناز ( سر سے پائوں تک ناز و ادا اور غرور سے بھرپور )دوست سے ’’ پیش دستی‘‘ ( چھیڑ چھاڑ) کی اور جواباً ، اُس سراپا ناز نے مرزا صاحب کی ’’ دَھول دھپّا‘‘ سے تواضح کی تو اُنہوں نے کہا کہ … ’’ دَھول دھپّا ، اُس سراپا […]

“صدر ٹرمپ کی ہائی جمپ”

“صدر ٹرمپ کی ہائی جمپ”

امریکہ کی ری پبلیکن پارٹی کا انتخابی نشان “ہاتھی” ( ہاتھی) ہے۔ جناب ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب ہُوئے تو 11 نومبر 2016ء کو ’’ نوائے وقت‘‘ میں میرے کالم کا عنوان تھا ۔ “ ٹرمپ کے ہاتھی کارڈ” ۔ ہم اردو میں “ٹرمپ کارڈ” کو ’’ تُرپ کا پتّا‘‘ کہتے ہیں ، یعنی اچانک ، […]

”وَکھری پاک پنجاب دِی بولی‘ وَکھری سِکھّی بولی“

”وَکھری پاک پنجاب دِی بولی‘ وَکھری سِکھّی بولی“

مادری زبان سے کئی پنجابی‘ انفرادی طور پر اور پنجابی زبان کے فروغ کی ادبی اور ثقافتی تنظیمیں سرگرمِ عمل ہیں۔ 5 دسمبر 2015ءکو روزنامہ ”خبریں“ کے چیف ایڈیٹر جناب ضیاءشاہد ”خبریں“ کے زیراہتمام پنجابی کے شاعروں‘ ادیبوں‘ صحافیوں اور دانشوروں کے منعقدہ سیمینار کی کارروائی شائع ہُوئی، جِس میں لِکھا گیا تھا کہ ”سندھ […]

میں نیا قائداعظم کہاں تلاش کروں ؟

میں نیا قائداعظم کہاں تلاش کروں ؟

دنیا میں کہیں بھی خواب دیکھنے پر پابندی نہیں پاکستان میں بھی نہیں۔میں نے خواب دیکھا کہ’ میں سڑک پر پیدل چلا جا رہا ہوں۔ ایک جگہ مجھے ایک پرانی طرز کا چراغ پڑا مِلا۔ میں نے اُسے اٹھا لیا۔اچانک ایک طویل قامت اور خوبصورت نوجوان زرق برق لباس پہنے اور چہرے پر ایک دِلکش […]

جنابِ وزیراعظم کب وطن واپس آئیں گے؟

جنابِ وزیراعظم کب وطن واپس آئیں گے؟

وزیراعظم میاں نواز شریف نے مختلف مقامات پر عام جلسوں سے خطاب اور کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی برادری کو (اپنے دَور میں) پاکستان میں ہونے والی ترقی سے آگاہ کِیا۔ پھر طے شدہ پروگرام کے مطابق علاج کے لئے برطانیہ تشریف لے گئے۔ سرکاری […]