counter easy hit

کالم

ایران پر امریکا کی مزید پابندیاں عائد

ایران پر امریکا کی مزید پابندیاں عائد

امریکا نے بیلسٹک میزائل تجربے کے ردعمل میں ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں  اور کہا ہے کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام امریکا خطے اور ہمارے اتحادیوں کے لیے خطرہ ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے۔ انھوں نے کہا […]

بچوں کو غلطیوں سے محفوظ کیسے رکھیں؟

بچوں کو غلطیوں سے محفوظ کیسے رکھیں؟

بچوں کو غلطیوں سے محفوظ کیسے رکھیں؟ ہم نے پہلے بیان کیا کہ یہ تربیتی نکات کب اور کہاں استعمال کیے جایں ، لیکن سب سے ضروری یہ کہ ہم اپنے بچوں کو ساتھ رکھیں تاکہ ، خطا اور غلطی کا امکان ان کے اندر کم ہو جائے، اور ایسی حالت ہی پیدا نہ ہو […]

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو اپنے کاموں میں ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں اور آج کل کرکے امور کی انجام دہی میں تاخیر کرتے ہیں یا سست روی کے سبب کام پیچھے رہ جاتے ہیں کہ ہمیشہ خود سے کہتے رہتے ہیں کہ ٹھیک ہے […]

کیا قیامت ہے؟

کیا قیامت ہے؟

وہ رو رہی تھی، بے تحاشا غمگین اور دل دکھا دینے والا لہجہ تھا۔ ’’میڈم ایک بار میری بات تو سن لیں۔ پلیز مجھے مایوس نہ کریں، ہم بہت بڑی مصیبت میں گرفتار ہیں، میری عرض سن لیجیے۔ میری ماں بلڈ کینسر کی مریضہ ہیں، خدارا! میری بات سن لیجیے۔‘‘ بلڈ کینسر کا سن کر […]

ہربھجن کور کا ناقابل یقین قصہ

ہربھجن کور کا ناقابل یقین قصہ

تقسیم کو 70 برس گزر گئے۔ ایسے میں خیال بھی نہیں آتا کہ اس عظیم نقل مکانی کے اتنے دنوں بعد بھی اس خونیں اتھل پتھل کا شکار ہونے والی کچھ عورتیں ابھی زندہ ہوں گی اور جن رشتوں اور گھروں سے وہ بچھڑ گئی تھیں، اس صدمے کی گرم راکھ ابھی تک ان کے […]

وفاقی محتسب ِ اعلیٰ کا ادارہ ہی بروقت انصاف مہیا کرسکتا ہے

وفاقی محتسب ِ اعلیٰ کا ادارہ ہی بروقت انصاف مہیا کرسکتا ہے

انصاف اور احتساب کا نظام انسانی معاشرے میں ابتدائے آفرینش ہی سے چلا آرہا ہے‘ باہمی آویزش، چپقلش اور قضیے انسانی فطرت کی پیداوار ہیں‘ سماجی جرائم کے سدِباب کے لیے اخلاقیات کے ضوابط ہردور میں منضبط ہوتے رہے ہیں جو بعد میں محلے، پنچایت اور کچہری کی حد تک پھیل کر قانون وانصاف کا […]

مولانا روم کے رقاص

مولانا روم کے رقاص

میں نے ان دنوں اپنے پسندیدہ منظروں کی کچھ تصویریں دیکھی ہیں اور ان تصویروں نے مجھے بہت کچھ یاد دلا دیا ہے۔ موسم سرما کے ان دنوں میں ترکی کی کتنی ہی یادگاریں تاریخ کے جھروکوں سے ایک بار پھر جھانکتی ہیں۔ میں نے مولانا روم کے مرقد قونیہ میں اس مقام کی بھی […]

اچھی زندگی کے چھ اصول

اچھی زندگی کے چھ اصول

ہم اگلے دن دوبارہ باسفورس پہنچ گئے‘ سردی انتہا کو چھو رہی تھی‘ ہم ناک صاف کرنے کے لیے ہاتھ کوٹ سے باہر نکالتے تھے تو ہاتھ ناک تک پہنچتے پہنچتے جم جاتا تھا‘ ہمارے نتھنوں سے مسلسل دھواں نکل رہا تھا‘ باسفورس کے پانیوں پر سردی کے سفید پرندے اتر رہے تھے اور اڑ […]

ملتان، قدیم اور جدید عمارتوں کا حسین امتراج

ملتان، قدیم اور جدید عمارتوں کا حسین امتراج

ملتان قدیم اور جدید عمارتوں کا حسین امتراج ہے ۔ قیام پاکستان سے قبل کی تاریخی عمارتوں کو رنگ کر انہیں مزید خوبصورت بنا دیا گیا ہے ۔ نیلے ، ہرے ، لال اور پیلے ، یہ گھر گڑیا کے نہیں ، ملتان کے حرم گیٹ اور گھنٹہ گھر کے رہائشیوں کے ہیں ، ضلعی […]

شاہان مغلیہ کا طلسماتی اور رومانی فن تعمیر

شاہان مغلیہ کا طلسماتی اور رومانی فن تعمیر

شاہان مغلیہ نےجہاں اپنے بے پناہ فہم و فراست اور تدبر سے جنوبی ایشیا کی بکھری ریاستوں اور مختلف مذاہب کے پیروکاروں کو تقریباً تین صدیوں تک ایک لڑی میں پروئے رکھا اور ایک عظیم الشان تہذیب وتمدن کی بنیاد ڈالی وہیں دنیا کو ایک انوکھے اور دلکش رنگ ڈھنگ سے روشناس کروایا۔ مغل اعظم […]

صحرائے تھر میں لکڑی کے کوئلے سے ماحول متاثر

صحرائے تھر میں لکڑی کے کوئلے سے ماحول متاثر

صحرائے تھر میں درختوں کی کٹائی اور لکڑی سے کوئلہ بنانے کے کاروبار نے موسم اور ماحول کو بری طرح متاثر کررکھاہے۔ قدرت نے تھر کو بے پناہ قدرتی وسائل سے نوازا ہے ان میں مختلف اقسام کے درخت ،جڑی بوٹیاں اور کئی قسم کی گھاس شامل ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے یہاں درختوں کی […]

پی ایس ایل پر الزامات، میچ فکسنگ کے ماضی پر ایک نظر

پی ایس ایل پر الزامات، میچ فکسنگ کے ماضی پر ایک نظر

دنیا بھر میں دیگر ٹورنامنٹس کی سطح پر پاکستان سپر لیگ بھی میچ فکسنگ کے جراثیم سے آلودہ ہو گئی ہے۔ اپنے وجود میں آنے کے ایک سال بعد ہی انڈین پریمیئر لیگ اور دنیا میں دیگر ٹورنامنٹس کی طرح پی ایس ایل کو میچ فکسنگ الزامات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

جنوبی ہند کے علاقے میں سیاست شمال سے قطعاً مختلف نہیں۔ دونوں علاقوں میں شخصیات کو اہمیت دی جاتی ہے۔ عوام اپنے پسندیدہ لیڈروں کے پیچھے پاگل ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ جنون کے عالم میں خود کو نذر آتش تک کر دیتے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے اس پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی […]

بدصورتی اور بدنمائی

بدصورتی اور بدنمائی

کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ واقع ہے۔ ایک زمانہ تھا جب یہ […]

پین کلرز

پین کلرز

ویتنام کے ماوان نھٹ کا پاکستانی اشرافیہ کے ساتھ ایک عجیب تعلق‘ ایک عجیب رشتہ ہے لیکن ہم اس رشتے کو سمجھنے سے پہلے ماوان نھٹ کا پروفائل دیکھیں گے۔ ماوان نھٹ کا تعلق ویتنام کے صوبے ’’باک کان‘‘ سے تھا‘ یہ 1998ء میں بیمار ہوا‘ ڈاکٹروں کو چھوٹی آنت میں سوراخ نظر آیا‘ سرجری […]

بحر ہند کی تہہ میں

بحر ہند کی تہہ میں

ماہرین ارض،ارضی سائنسدانوں کی کاوشوں کی وجہ سے دنیا کے حوالے سے روایتی تصورات تحلیل ہوتے جارہے ہیں ویسے تو بیسویں صدی کے دوران ہی سائنس و ٹیکنالوجی ارضی اور فلکیاتی علم نے ترقی کی طرف پیش رفت شروع کردی تھی لیکن چاند پر انسان کی رسائی کے بعد فلکیاتی شعبے میں مسلسل پیش رفت […]

عدالت کو گمراہ کیے جانے کا انکشاف

عدالت کو گمراہ کیے جانے کا انکشاف

نیب میں غیر قانونی بھرتیوں کے ازخود نوٹس کیس میں نیب ہیڈ کوارٹر کی طرف سے سپریم کورٹ میں غلط معلومات فراہم کر کے عدالت کو گمراہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ یہ انکشاف ڈی جی نیب ملتان بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق نصیر اعوان نے اپنے تحریری جواب میں کیا۔ ڈی جی نیب ملتان […]

برلن، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی ،مختلف سرگرمیاں جاری

برلن، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی ،مختلف سرگرمیاں جاری

برلن میں سفارتخانہ پاکستان میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے سیمینار کا اہتمام کیا گیاجس میں سفیرِ پاکستان جوہر سلیم نے وزیراعظم نوازشریف کا پیغام پڑھ کر سنایا۔ پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’جموں و کشمیر کا تنازع تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے اور اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل میں […]

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتے کو ہو گا

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتے کو ہو گا

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتےکو ہوگا، پاکستان میں جزوی طور پر نظر آئے گا ۔ امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات تین بجے کے بعد ہوگا، پونے چھ بجے چاند گہن عروج پر ہوگا ۔ چاند کو گہن لگنے کا عمل […]

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

7 فروری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے ’’ڈیرے‘‘ (ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان) میں مرحوم چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ کی دوسری برسی پر سیّد عابد حسین شاہ اور مرحوم کے دوسرے دوستوں نے اُن کی یادوں کے چراغ روشن کئے۔ 7 فروری کو مَیں نے بھی، جسٹس ڈاکٹر سیّد نسیم […]

کتابیں اور کتابی چہرے

کتابیں اور کتابی چہرے

مجھے کتابیں اچھی لگتی ہیں اور کتابی چہرے بھی اچھے لگتے ہیں۔ میں کئی محترم خواتین و حضرات سے رابطہ رکھتا ہوں۔ میں انسان کے انسان کے ساتھ رابطے کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔ میرے محبوب و محترم رسول کریم حضرت محمدﷺ نے اپنے ہر ساتھی سے پیار کیا جو آپ کا ساتھی نہیں تھا […]

میئر کی مشکلات

میئر کی مشکلات

دارالحکومت کا انتظام چلانے اور شہری سہولتوں کی فراہمی کے لئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی سی ڈی اے جون 1960 ءمیں وجود میں آئی تھی۔ یہ ادارہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ ملک کے دارالحکومت کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ پاکستان کے پہلے فوجی حکمران جنرل محمد ایوب […]

آج کی سیاست ایک مزاحیہ کھیل

آج کی سیاست ایک مزاحیہ کھیل

کئی دوستوں نے مجھے فون کئے ہیں۔ صرف طنزیہ انداز میں یہ معلوم کرنے کے لئے کہ میں کس قسم کا سیاسی رپورٹر ہوں،جس کے کالموں سے یہ اندازہ ہی نہیں ہورہا کہ چودھری شجاعت حسین کی دوبئی میں پرویز مشرف سے ایک طویل ملاقات ہوچکی ہے۔پیرپگاڑا بھی اس شہر میں تھے۔ اشارے ملے ہیں […]

فن اور فنکار کے ساتھ دھوکا دہی

فن اور فنکار کے ساتھ دھوکا دہی

ممتاز ماہر تعلیم، جامعہ کراچی کے سابق شیخ الجامعہ اور قائم گنج (اترپردیش) کے علمی وادبی خانوادے کے چشم وچراغ ڈاکٹرمحمود حسین مرحوم کہا کرتے تھے کہ علم کے چار مآخذ ہوا کرتے ہیں۔یعنی ابجد، ہندسہ، عکس وترتیب اور آہنگ۔ان مآخذوں کی تشریح وہ یوں کیا کرتے تھے کہ ابجد تحریر وتقریرمیں الفاظ اور جملوں […]