By MH Kazmi on February 23, 2017 bribe, For, get, hajj, he, HURRY, leave, man, to, wants, was خبریں, کالم

پیشانی پر محراب چمک رہا تھا، چہرے پر سنتِ رسول ﷺ پوری آب و تاب سے قائم تھی۔ سر پر سفید ٹوپی اور شلوار ٹختوں سے اوپر چڑھی ہوئی تھی۔ صاحب کے پاس دو عدد تسبیحات تھیں، ایک دائیں ہاتھ کی کلائی کے ساتھ لٹک رہی تھی اور دوسری دائیں ہاتھ کی اُنگلیوں میں گولی کی […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 breast, can, cancer, Daily, exercise, from, save, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

ٹورانٹو: چھاتی کا سرطان پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے اور اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والی خواتین کی 25 فیصد تعداد پر صحتیاب ہونے کے بعد بھی یہ مرض دوبارہ حملہ کرتا ہے لیکن باقاعدہ ورزش اور جاگنگ سے یہ خطرہ 40 فیصد تک کم کیا جاسکتا […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 800, are, Communications, For, including, Languages, short, the, town, Urdu, used, very, where اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

نیویارک: حال ہی میں شائع ہونے والی ایک اٹلس کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ زبانیں نیویارک سٹی کے علاقے کوینز میں بولی جاتی ہیں جن کی تعداد ایک دو درجن نہیں بلکہ تقریباً 800 ہے۔ ربیکا سولنٹ اور جوشوا جیلی شاپیرو کی شائع کردہ ’’نان اسٹاپ میٹروپولس: اے نیویارک سٹی اٹلس‘‘ میں منفرد انداز […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 DEHLI, discovered, forms, FROG, in, India, of, seven, shortest, university اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

نئی دہلی: بھارتی سائنسدانوں نے جنوبی بھارت میں مغربی گھاٹ کے علاقے سے مینڈکوں کی 7 نئی اقسام دریافت کی ہیں جن میں سے 4 اتنی چھوٹی ہیں کہ ایک روپے کے سکّے پر بھی آسانی سے سما جائیں۔ ان تمام مینڈکوں کا تعلق ’’نکٹی بیٹریکس‘‘ جنس سے ہے جنہیں مقامی طور پر ’’رات کے مینڈک‘‘ کہا جاتا […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 appear, face, on, PIMPLES, Why, Your اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کالم

ویسے ہوسکتا ہے کہ یہ سن کر کچھ اچھا نہ لگے مگر آپ کی پلکیں ممکنہ طور پر انتہائی چھوٹے کیڑوں سے بھری ہوئی ہوسکتی ہیں جن کا احساس تک نہیں ہوتا۔ جی ہاں واقعی ااپ کا چہرہ دو قسم کے جراثیمی کیڑوں ڈیموڈیکس فولیسلوریم اور ڈیموڈیکس بریوز کا مسکن ہوسکتے ہیں۔یہ بات امریکا میں […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 Ahmed, By, cheema, Minister, prime, thank, you, Zulifqar خبریں, کالم

دھرتی کی محبت میں پولیس کے کڑیل جوانوں اور دلیر افسروں نے اپنا خون دیکر بڑے قرض اتارے ہیں، شہریوں کی جانیں بچانے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے سے کوئی بھی گریز نہیں کررہا، کوئی پیچھے نہیں ہٹ رہا۔ اگر ایک مورچے سے شہیدوں کی میّتیں اُٹھائی جاتی ہیں تو چند منٹوں میں […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 hospital, interesting, mental, Most, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

والیٹر کی سب سے زیادہ دلچسپ کتابوں میں سے ایک ’’مائیکرو میگاس‘‘ ہے جو ہمارے اس گھمنڈ پر طنزکرتی ہے کہ ہم اس جہان میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور زندگی کے کھیل کا اہم کردار ہیں۔ قصہ اس میں یہ ہے کہ کلب الجبار کا ایک باشندہ مائیکرو میگاس جو پانچ لاکھ فٹ […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 ANTI BIOTECH, APPENDICES, are, CURING, helpful, in, medicine اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

لندن: برطانوی ماہرین نے 10 سالہ طبی تحقیقات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اپینڈکس کا علاج صرف اینٹی بایوٹکس کے ذریعے بھی ممکن ہے اور اس کے لیے مریض کا آپریشن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بڑی آنت کے ساتھ اپینڈکس کہلانے والا ایک عضو موجود ہوتا ہے جو بعض اوقات بچپن […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 constipation, medicines, relieve, to, useful اہم ترین, خبریں, کالم

قبض کی بیماری کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے اور انہیں اپنی زندگی اس کی وجہ سے بہت مشکل محسوس ہونے لگتی ہے۔ قبض ذیابیطس جیسے مرض کی بھی ایک بڑی علامت ہوسکتا ہے۔تحقیق کے مطابق ذیابیطس سے ہٹ کر کچھ اقسام کے کینسر لاحق ہونے کی صورت میں بھی قبض کی شکایت اکثر […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 be, can, CHEWING, GUM, harmful, of, over, use اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, کالم

چیونگم کا استعمال عادت بنالینا صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بھیگنٹم یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ طویل المعیاد بنیادوں پر لت بن جانے والی چیونگم کا استعمال جسم کو انفیکشنز کے حوالے سے کمزور بنا دیتا ہے۔تحقیق کے مطابق […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 A, Army, courts, government, HURRY, in, RESTRAINED, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کالم

اسلام آباد: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں 6 دہشت گرد حملوں میں 100 افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت نے فوجی عدالتوں کی بحالی کے لیے کوششیں تیز کردیں۔ اتوار 19 فروری کو قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حزب اختلاف کے پارلیمانی رہنماؤں سے […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 3310, choice, Customer, every, first, NOKIA, of, the, was, Why اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

خبریں ہیں کہ نوکیا 3310 ایک بار پھر واپس آرہا ہے یا کم از کم بہت جلد متعارف کروا دیا جائے گا۔ آئیکون کا درجہ رکھنے والے اس فون کو رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جسے اب کسی نئی شکل میں پیش کیا جائے گا۔ آج کے اسمارٹ فونز […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 and, By, East, middle, naqvi, pakistan, terrorism, Zamurad خبریں, کالم

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکا کے شکر گزار ہیں کہ اس نے امریکا کا حقیقی چہرہ دکھا کر ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے۔ خامنائی نے کہا کہ ٹرمپ نے اس بات کی تائید کر دی […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 alive, BEDI, book, By, culture, how, to, ZAHEER AKHTAR خبریں, کالم

پاکستان میں ادبی سرگرمیوں کا دائرہ عموماًادبی میلوں، ادبی کتابوں کی نمائش تک محدود ہو کر رہ گیا ہے، بلاشبہ یہ ادبی سرگرمیاں ادب کے اس قحط کے دور میں حوصلہ افزا کہی جا سکتی ہیں لیکن معاشرے کے مزاج میں تبدیلی کے لیے یہ سرگرمیاں کوئی بامعنی کردار ادا نہیں کر سکتیں۔ پچھلے ہفتے […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 beings, By, Hayat, Human, Manzar, PARTICULAR, rao کالم

اوسکر پسٹوریس جوہانسبرگ میں پیداہوا۔جنوبی افریقہ کایہ شہر دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ پیدائش مقامی اسپتال میں ہوئی۔ڈاکٹرنے طبی معائنہ کے وقت محسوس کیاکہ اوسکرکے گھٹنوں سے لے کر پیروں تک ہڈی نہیں ہے۔فوراً ایکسرے کرایا۔ ڈاکٹرکااندازہ بالکل ٹھیک تھا۔اوسکرکی ٹانگوں کے نچلے حصے میں ہڈیاں پیدائشی طور پر غائب تھیں۔ […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 and, By, declaration, Mansoor, Maqtda, state, terrorism کالم

طویل خاموشی کے بعد خودکش حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔ جنوری کے آخری ہفتے میں کرم ایجنسی سے شروع ہونے والی دہشت گردی کی نئی لہر لاہور، پشاور اور شبقدر کے بعد سیہون تک پہنچ گئی۔ عثمان مروندی بالعروف لعل شہباز قلندرؒ کے مزارکے احاطے میں ہونے والے […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 bureaucrats, By, habit, in, Jan, maqbool, of, orya, Slavery کالم

سپریم کورٹ نے حکم دیا، اردو کو دفتری زبان اور ذریعہ تعلیم کا درجہ دیا جائے، سال بھر خاموشی رہی، وزیراعظم کی طرف سے یہ عہد نامہ جمع کروادیا گیا کہ وہ عالمی سطح پر اردو زبان میں مخاطب ہوں گے۔ لیکن خوئے غلامی اس قدر رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہی ہے کہ […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 ali, AND PEOPLES, By, ch, Khan, Nawaz, nisar, party, raza, terrorism کالم

آئین میں 18ویں ترمیم کے بعد تووفاقی وزارت داخلہ کا کردار انتہائی محدود ہو گیا ہے جب کہ صوبائی حکومتوں کے اختیارات اور دائرہ کار میں اضافہ کر دیا گیا ہے یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ’’ نیشنل ایکشن پلان ‘‘ کی تیاری میں چوہدری نثار علی خان کا ’’خون جگر‘‘ شامل ہیں […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 and, Angela, Asad, behaviour, By, chancellor, ghalib, Khan, MARKAL'S, our, terrorism, thoughts, ullah کالم

جرمن چانسلر مرکل نے بڑے شرح صدر کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کا کوئی تعلق دہشت گردی سے نہیں۔ جرمن لیڈر نے جو کچھ کہا ہے وہ اس بیانئے سے قطعی مختلف ہے جو مغربی دارالحکومتوں سے سننے میں آ رہا ہے۔نائن الیون کے حوادث کے فوری بعد صدر بش نے کہا […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 By, flattery, LIKING, Tayyaba, USA, Zia کالم

ایک دن حجاج بن یوسف اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تفریح کے لئے نکلا ،راستے میں اسے ایک بوڑھا شخص ملا۔حجاج نے اس سے پوچھا کہاں سے آرہے ہو ؟ بوڑھا بولا ’فلاں شہر سے ‘۔حجاج نے پوچھا ’تمہارا اپنے نئے حاکم حجاج کے بارے میں کیا خیال ہے؟ بوڑھابرہم ہوتے ہوئے بولا ’ اس خبیث […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 Ahmed, By, conduct, conference, Naeem, of, pakistan, successful, Theory کالم

نووےں سالانہ سہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس ….بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پروانوںاور حکےم الامت علامہ محمد اقبالؒ کے عقےدت مندوں کا عظےم الشان اجتماع تےن روز جاری رہنے کے بعد بخےر و عافےت اختتام پذےر ہوگےا اس عزم کے اظہار کے ساتھ کہ پاکستان کے دشمنوں کے مذموم ہتھکنڈوں کے باوجود وطن […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 and, By, Javed, new, nusrat, of, on, point, political, scoring, stages, terror, war کالم

یہ بات طے ہے کہ ہمارے حکمران قطعاََ نااہل ہیں۔اکثر صورتوں میں سفاکانہ حد تک بدعنوان بھی۔ لاہور اور سیہون شریف میں ہوئی دو وارداتوں کے بعد راحیل شریف کی یاد میں ہوئی ماتم کنائی بھی لیکن دانشورانہ بددیانتی ہے۔ یہ سینہ کوبی دہشت سے دہلے دلوں کو فروعات میں الجھانے کی ایک مذموم کوشش […]
By MH Kazmi on February 19, 2017 COMPLEXED, extremism, is, its, not, simple اہم ترین, خبریں, کالم

کچھ دنوں سے ہم خوش تھے کہ دہشت گردی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ کہا جاتا تھا کہ انتہاپسندوں کے ٹھکانے تباہ و برباد کردیئے گئے ہیں۔ لیکن فلکِ کج رفتار کو انسانوں کی خوشی بھلا کہاں راس آتی ہے۔ چند دنوں سے ایک بار پھر ہر طرف بارود کی بُو ہے، خون کے تھالے […]
By MH Kazmi on February 19, 2017 After, ali, By, employees, Govt, look, of, problems, Razi, Rehmat, SHOULD BE, someone اہم ترین, خبریں, کالم

وطنِ عزیز میں سرکاری اداروں کی کارکردگی ہمیشہ غیر مطمئن رہی ہے اور ہم نے ہمیشہ ہی مختلف محکمہ جات کی خرابیوں اور ان کے اسباب و علل پر قلم اٹھایا ہے ٗ بہ ایں ہمہ ہماری اولین کوشش یہ بھی رہی ہے کہ ادارہ جاتی جو رو ستم اور افسرانِ بالا کے ظلم و […]