counter easy hit

سٹی نیوز

لاہور خودکش بمبار کی ویڈیو فوٹیج مل گئی

لاہور خودکش بمبار کی ویڈیو فوٹیج مل گئی

لاہور میں خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں مشتبہ خودکش حملہ آور چوک مسجد شہداء کی جانب سے احتجاج میں داخل ہوااور پولیس کے درمیان آکر خود کو اڑا لیا۔چیئرنگ کراس خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق حملہ آورنےشام 6بجکر10منٹ3سیکنڈ پرخودکواڑایا ۔ حملہ […]

دہشتگردی کا مؤثر اور بھرپور جواب واحد راستہ ہے، وزیراعظم

دہشتگردی کا مؤثر اور بھرپور جواب واحد راستہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا مؤثر اور بھرپور جواب دینا ہمارا واحد راستہ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔لاہور میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے، جس میں وزیراعظم کو گزشتہ روز کے […]

لاہور: آرمی چیف کی کیپٹن (ر) مبین کے اہلخانہ سے تعزیت

لاہور: آرمی چیف کی کیپٹن (ر) مبین کے اہلخانہ سے تعزیت

لاہور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) احمد مبین کی رہائشگاہ جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نےشہید کیپٹن (ر) مبین کےلیے مغفرت کی دعا بھی کی،کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی بھی آرمی چیف کے ہمراہ […]

دھماکے سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، حمزہ شہباز

دھماکے سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ دھماکے کے مقام سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، انتشارپیدا کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے لاہور کے میؤ اسپتال میں لاہور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے […]

میچ فکسنگ کا شبہ، ناصر جمشید اور یوسف برطانیہ میں گرفتار

میچ فکسنگ کا شبہ، ناصر جمشید اور یوسف برطانیہ میں گرفتار

عبدالماجد بھٹی…پاکستان سپر لیگ کے دوران میچ فکسنگ کےشبہے میں سابق کرکٹر ناصرجمشید اور مشکوک شخص یوسف کو برطانیہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصرجمشید اورمشکوک شخص یوسف کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکیا ۔نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق اسپاٹ فکسنگ معاملے میں 2 افراد کو حراست […]

لائیو: لاہور، مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا

لائیو: لاہور، مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا

لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں،ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ دھماکے کے بعدامدادی ٹیموں کو روانہ کردیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد جائے وقوع پر افراتفری پھیل گئی اور جس کا جہاں […]

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے کھیل کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں کیے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ […]

ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان ویمن ٹیم نے سپرسکس میں جگہ بنالی

ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان ویمن ٹیم نے سپرسکس میں جگہ بنالی

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کر سپر سکس مرحلے میں جگہ بنا لی ۔ کولمبو میں ایونٹ کے آخری گروپ میچ میں پاکستانی ویمنز چھائی رہیں ، پاکستانی بولرز کے سامنے کوئی بھی اسکاٹش پلیئر ٹک نہ پائی اور پوری ٹیم 91 رنز پر ڈھیر ہو […]

لاہور، دلہا پر فائرنگ، دلہن سمیت 2افرادزیر حراست

لاہور، دلہا پر فائرنگ، دلہن سمیت 2افرادزیر حراست

لاہور کے علاقے شفیق آبادمیں دلہاپرفائرنگ کے واقعے میں ڈرامائی موڑ آگیا،پولیس نے دلہن سمیت 2افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے دلہا پر فائرنگ کا مقدمہ اس کے والد کی مدعیت میں درج کیا تھا۔ پولیس نے دلہن سمیت دوافرادکو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی دلہا کی حالت […]

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، لاہور میں میڈیکل اسٹوربند

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، لاہور میں میڈیکل اسٹوربند

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث لاہور کے میواسپتال کےباہرمیڈیکل اسٹوربند ہیں جبکہ میڈیکل اسٹور پر ہڑتال کے بینرز لگادئیے گئے۔ ادھرسندھ کے دوا سازوں اور دوا فروخت کرنے والوں نے بھی بحران میں کودنے کا فیصلہ کرلیا ۔کراچی میں آج ہول سیل مارکیٹ اور ڈسٹری بیوشن بند رہے گی۔ ایسوسی ایشن کے رہنما […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز بند، عوام پریشان

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز بند، عوام پریشان

ڈرگ ایکٹ میںترمیم کے معاملے پر پنجاب حکومت اور فارما انڈسٹری کے تنازع میں عوام رُل گئے ۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، فیصل آباد ، بھکر میں میڈیکل اسٹورز کو تالے لگ گئے۔ پنجاب ترمیمی ڈرگ ایکٹ کے خلاف لاہورکےبیشترمیڈیکل اسٹورزنے شٹرڈاؤن ہڑتال کر رکھی ہے ،ادویات کے […]

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں، تحقیقات جاری ہیں ، ایک دو دن میں شوکاز نوٹس جاری کرسکتے ہیں، شرجیل اور خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ کی ، ان کے خلاف کارروائی ہمارے اپنے اینٹی کرپشن یونٹ نے کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

نئی دہلی: نوبیل انعام یافتہ بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی گذشتہ ہفتے اپنے گھر سے چوری ہونے والی نوبیل انعام کی نقل کی بازیابی پر پولیس کے شکرگزار ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس نے کیلاش ستیارتھی کے گھر سے چوری ہونے والے نوبیل انعام کی نقل اور دیگر اشیاء کی بازیابی کی […]

کیا سلمان بٹ اور آصف پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں؟

کیا سلمان بٹ اور آصف پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں؟

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی خدمات حاصل کرنے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف […]

حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

کوہاٹ: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ایک این جی او کی خاتون ملازم کے قتل کیس نے اُس وقت نیا موڑ اختیار کرلیا جب کیس میں نامزد مرکزی ملزم نے سوشل میڈیا پر آکر اپنی بے گناہی کا دعویٰ کیا۔ اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں محبوب عالم نے دعویٰ کیا […]

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

کراچی: بیچ لگژری ہوٹل میں منعقدہ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں جب مقبول شخصیات کی نقل اتارنے والے کامیڈین سید شفاعت علی نے اسٹیج سنبھالا تو دور دور تک شائقین کے قہقہوں کی آوازیں سنی گئیں۔ شفاعت علی آج ٹی وی پر ‘فور مین شو’، جیو ٹی وی پر ‘بنانا نیوز’ اور چینل 24 پر ‘میرے […]

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

برطانوی گلوکارہ ایڈیل کی البم ’25’ نے 59ویں گریمی ایوارڈز میں سال کی بہترین البم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کو اس تقریب کے دوران شو کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نوازا گیا، ان کے البم ‘255’ کو صدی کی دوسری سب سے زیادہ فروخت ہونے والی […]

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

کراچی: بیچ لگژری ہوٹل میں منعقدہ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں جب مقبول شخصیات کی نقل اتارنے والے کامیڈین سید شفاعت علی نے اسٹیج سنبھالا تو دور دور تک شائقین کے قہقہوں کی آوازیں سنی گئیں۔ شفاعت علی آج ٹی وی پر ‘فور مین شو’، جیو ٹی وی پر ‘بنانا نیوز’ اور چینل 24 پر ‘میرے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے سے روک دیا

اسلام آباد: ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اس دن کے عوامی مقامات پر منانے پر پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے شہری عبدالوحید کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار عبد الوحید نے موقف اختیار کیا […]

’اللہ جانتا ہے بے قصور ہوں، کچھ غلط نہیں کیا‘

’اللہ جانتا ہے بے قصور ہوں، کچھ غلط نہیں کیا‘

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں پاکستان سپر لیگ سے معطل کیے جانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے قومی کرکٹر خالد لطیف نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان […]

تھر کی 7 میں سے 6 تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر کا عہدہ خالی

تھر کی 7 میں سے 6 تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر کا عہدہ خالی

تھر کے صحرا میں کھانے پینے کے بعد سرکاری افسران کا بھی قحط پڑ گیا ۔ ضلع کی سات میں سے چھ تحصیلوں پر اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے کئی ماہ سے خالی پڑے ہیں ۔ صحرائے تھر میں اناج ،پانی کا قحط تو ہمیشہ سنا تھا مگر اب سرکاری افسران کا قحط بھی سامنے آگیا […]

لاڑکانہ: 4 لاپتا افراد کی تلاش، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع

لاڑکانہ: 4 لاپتا افراد کی تلاش، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع

لاڑکانہ میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں لاپتا افراد کے لئے ریسکیو آپریشن آج دوبارہ شروع کردیا گیا ۔ گزشتہ روز دس میں سے چھ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں تھیں۔ باقی افراد کی تلاش کا کام اندھیرا ہونے کے باعث روک دیا گیا تھا ۔ نوشہرو فیروز سےجمعے کے روز درگاہ محبن پیر […]