counter easy hit

لاہور، دلہا پر فائرنگ، دلہن سمیت 2افرادزیر حراست

لاہور کے علاقے شفیق آبادمیں دلہاپرفائرنگ کے واقعے میں ڈرامائی موڑ آگیا،پولیس نے دلہن سمیت 2افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے دلہا پر فائرنگ کا مقدمہ Target, killing, in, Lahore, at, barat, boy, injuredاس کے والد کی مدعیت میں درج کیا تھا۔ پولیس نے دلہن سمیت دوافرادکو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی دلہا کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق گلشن راوی کا رہائشی 25 سالہ دلہا عرفان شادی کے بعد واپس گھرجارہا تھا کہ شفیق آباد کے علاقہ میں موٹرسائیکل پر سوار 2 نامعلوم نقاب پوش آئے اور گاڑی میں سوار دلہا پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website