لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں،ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔




ذرائع کے مطابق دھماکے کے مقام پر نئی ڈرگ پالیسی کے خلاف احتجاج جاری تھا اور لوگوں کی بڑی تعداد جائے حادثہ کے قریب موجود تھی








