counter easy hit

سٹی نیوز

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

پنجاب حکومت نے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان جاری کردیا جس میں ملزم نے اعتراف کیا کہ لاہور دھماکے کا مقصد پولیس والوں کو ہدف بنانا تھا۔ سانحہ مال روڈ میں ملوث دہشت گرد کے سہولت کار انوار الحق نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں بتایا کہ اس کا […]

مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے

مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے

تحریرو تحقیق:  اشتیاق ہمدانی ماسکو مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے،حال ہی میں  ان ٹکٹس کی ایک ریشین کمپنی نے چاندی کی کاپی تیار کی ھے ۔ جو تصویر میں نظر آرھی ھے۔ھاتھ میں پکڑا یہ یادگار ٹکٹ حکومت پاکستان کے پوسٹ […]

جنوبی وزیرستان: خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، 300 بچے متاثر

جنوبی وزیرستان: خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، 300 بچے متاثر

جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل شکئی میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ،دو سے تین روز کے دوران مختلف اسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ 300بچوں کو داخل کرایا جاچکا ہے۔ تحصیل شکئی کے علاقے ماندتہ میں خسرے کی وبا نے پانچ سالہ بچے کی جان لے لی جبکہ گزشتہ دو سے تین روز کے دوران […]

لودھراں: سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

لودھراں: سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا ،لودھراں کے چارسالہ بچے علی حسن میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے چک نمبر 15 کے رہائشی محمد افضل کے چار سالہ بیٹےعلی حسن کو پولیو ویکسین کی چار خوراکیں دی گئیں لیکن اس […]

کراچی: رینجرز سے مقابلے میں ہلاک 5دہشت گردوں کی شناخت

کراچی: رینجرز سے مقابلے میں ہلاک 5دہشت گردوں کی شناخت

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں مارے گئے پانچ دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، ان کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے تھا ۔ ترجمان رینجرزکے مطابق مارے گئے دہشت گردوں میں کالعدم لشکر جھنگوی کراچی کا امیر ملک تصدق اور کالعدم جماعت الاحرار کا امیر بھی شامل تھا۔ رینجرز کے مطابق گزشتہ رات رینجرز مقابلے […]

لاہور: مال روڈ پر جلسوں پر پابندی کیلئے درخواست

لاہور: مال روڈ پر جلسوں پر پابندی کیلئے درخواست

لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈ پر جلسوں اور ریلیوں پر پابندی کے لئے درخواست پرآئی جی پنجاب اور ہوم سیکریٹری سے جواب طلب کر لیا۔ مقامی شہری علی عمران کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت لاہور میں مال روڈ پر جلسے جلوسوں پرعائد پابندی پر عمل […]

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ڈھائی ہزار اہلکار تعینات

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ڈھائی ہزار اہلکار تعینات

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے پولیس اور ایف سی کے ڈھائی ہزا ر اہلکار تعینات ہیں، فورسز کی پیٹرولنگ اور چیکنگ کا سلسلہ جار ی ہے ۔ پولیس کے سینئر اہلکار کے مطابق سیہون واقعہ کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے، شہر میں پولیس، بلو چستان کانسٹیبلر ی اور […]

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

حکومت نے مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ غلط معلومات دینے والے کو 6ماہ قید اور 50ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے مشاہدے کیلئے غیرملکی مبصرین کو دعوت دینے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے ۔ اقوام متحدہ، یورپ اورامریکہ سمیت […]

قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہے،شہباز شریف

قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہے،شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے،قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کرنا ہے۔ شہبازشریف سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی کی قیادت میں اسکاؤٹس کے وفد نے ملاقات کی ،جس میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت اور جاں بحق افراد کے لیے […]

مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کی تیاری پرکام کا آغاز

مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کی تیاری پرکام کا آغاز

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کی تیاری پرکام شروع کردیا ۔ منصوبے کے تحت مصنوعی ذہانت والے سافٹ ویئر کی مدد سے سائٹ پر پوسٹ کیے جانے والے شدت پسندانہ مواد کا جائزہ لیا جا سکے گا۔ سافٹ ویئر ایلگوردمز دہشت گردی، تشدد، غنڈہ گردی جیسے مواد کی […]

لعل شہباز قلندر کے مزار میں خود کش حملے کے وقت بجلی نہیں تھی

لعل شہباز قلندر کے مزار میں خود کش حملے کے وقت بجلی نہیں تھی

حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور برقعے میں مزار کے احاطے میں داخل ہوا ، اس وقت لیڈی سرچرموجود نہیں تھی اور بجلی بھی غائب تھی ۔ ایڈیشنل آئی جی ثنا اللہ عباسی کا کہنا ہے کہ حملہ منصوبہ بندی اور ریکی کےبعد کیا گيا ۔اہم […]

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے اور افغانستان میں پناہ لینےوالے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دے دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفورکے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکار کو دےدی  اور مطالبہ کیا گیا کہ افغانستان میں چھپےان […]

سیہون حملے کے بعد حالات کشیدہ، مظاہرین کی توڑ پھوڑ

سیہون حملے کے بعد حالات کشیدہ، مظاہرین کی توڑ پھوڑ

لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں دہشت گردی کے حملے کے بعد سیہون میں حالات کشیدہ ہوگئے ، مشتعل مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی ، پولیس موبائل کو آگ لگادی اورسڑکیں بند کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی۔ لعل شہباز قلندرؒ کے […]

ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 43 دہشت گرد ہلاک

ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 43 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کے پے در پہ واقعات کے بعد ملک بھر میں کریک ڈاؤن اورجوابی کارروائی میں 43 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچادیا گیا۔ کراچی میں 18 جبکہ پشاور ، کوئٹہ ، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ہنگو اور اورکزئی ایجنسی میں آپریشن کے دوران 19 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔ […]

سیہون: لال شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکا، متعدد افراد شہید

سیہون: لال شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکا، متعدد افراد شہید

سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید ہوئے ہیں، زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت نازک ہے۔ نمائندے کے مطابق واقعے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے زیادہ تر کے شہید ہونے کا خدشہ ہے۔نمائندہ  نیوز‘ طلحہ ہاشمی کے […]

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں ہونا کیوں ضروری ہے

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں ہونا کیوں ضروری ہے

مقابلے کے امتحان میں بیٹھنا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے ہر طالب علم کا خواب ہوتا ہے۔ ہمیں بھی عہدِ جوانی میں مقابلے کے امتحان سے واسطہ پڑا. منیر نیازی کی نظم کی طرح ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں، یہ فیصلہ بھی دیر سے کیا کہ مقابلے کا امتحان دیا جائے۔ ایم فل کے بعد […]

شرجیل اور خالد کو ’نوٹس آف ڈیمانڈ‘ جاری

شرجیل اور خالد کو ’نوٹس آف ڈیمانڈ‘ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو نوٹس آف ڈیمانڈ جاری کرتے ہوئے مطلوبہ اشیا بورڈ کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان […]

نزلہ زکام کے تدارک کیلئے وٹامن-ڈی اہم قرار

نزلہ زکام کے تدارک کیلئے وٹامن-ڈی اہم قرار

ہر سال دنیا بھر میں ہزاروں افراد نزلہ زکام کا شکار بنتے ہیں جبکہ پھر متعدد اقسام کی دواؤں، ہربل علاج سمیت اس وائرل سے چھٹکارہ پانے کے سیکڑوں جتن کرتے ہیں۔ لیکن سائنسدانوں کی نئی تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس کی مدد سے نزلہ زکام کو باآسانی شکست دی جاسکتی ہے۔نئی تحقیق […]

آواران میں دھماکا،کیپٹن سمیت 3 فوجی شہید

آواران میں دھماکا،کیپٹن سمیت 3 فوجی شہید

بلوچستان کے علاقے آواران میں سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کے دھماکے میں پاک فوج کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آواران میں فوجی قافلہ آئی ای ڈی دھماکے کی زد میں آیا۔ آئی ایس […]

سی پیک کیلئے معاون ’41 اقتصادی زونز’ کی نشاندہی

سی پیک کیلئے معاون ’41 اقتصادی زونز’ کی نشاندہی

اسلام آباد: بورڈ آف انویسٹمنٹ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ، ڈیولپمنٹ اور ریفارمز کو آگاہ کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) سے بہتر طریقے سے فائدہ اٹھانے کے لیے 41 مقامات کی نشاندہی کر لی گئی ہے، جہاں خصوصی اقتصادی زون قائم کیے جاسکتے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کے […]

کوک اسٹوڈیو کے گلوکار ماہرہ خان کے ساتھ فلم میں کاسٹ

کوک اسٹوڈیو کے گلوکار ماہرہ خان کے ساتھ فلم میں کاسٹ

کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار ہارون شاہد کو اپنے فلمی کیریئر کے آغاز کے لیے ایک بڑا موقع مل گیا۔ہارون شاہد بہت جلد پاکستان کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ‘ورنہ’ میں کام کرتے نظر آئیں گے۔ یس اردو سے بات کرتے ہوئے ہارون شاہد نے […]