counter easy hit

سٹی نیوز

‘جماعت الاحرار افغانستان سے پاکستان پر حملے کررہی ہے’

‘جماعت الاحرار افغانستان سے پاکستان پر حملے کررہی ہے’

اسلام آباد: پاکستان کی وزارت برائے خارجہ امور کے ایک عہدے دار نے اسلام آباد میں تعینات افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن سید عبدالناصر یوسفی سے ملاقات کی اور افغانستان میں سرگرم تنظیموں کی جانب سے پاکستان پر حملے کا معاملہ اٹھایا۔ وزارت برائے خارجہ امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ […]

پی سی بی کی کرکٹ گول میز کانفرنس منسوخ

پی سی بی کی کرکٹ گول میز کانفرنس منسوخ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور درپیش مسائل کے حل کیلئے طلب کی جانے والی گول میز کانفرنس منسوخ کر دی ہے۔ کرکٹ بورڈ کی یہ کانفرنس چھ اور سات مارچ کو لاہور میں منعقد ہونا تھی جس میں کئی نامور سابق کرکٹرز کو مدعو کیا […]

طاہر شاہ نے دیا مداحوں کو ویلنٹائن پر سرپرائز

طاہر شاہ نے دیا مداحوں کو ویلنٹائن پر سرپرائز

اپنے گانے ‘آئی ٹو آئی’ سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والے پاکستانی نامور گلوکار طاہر شاہ نے مداحوں کو ویلنٹائن ڈے پر ایک سرپرائز دینے کا وعدہ کیا تھا، جو آخر کار سب کے سامنے آگیا۔ Follow Taher Shah ✔@TaherShahh Dear All, Valentines Day Gift Of Honor Coming Soon For Worldwide Angelic Fans. […]

پشاور میں ججز کی گاڑی پر خودکش حملہ، ڈرائیور ہلاک

پشاور میں ججز کی گاڑی پر خودکش حملہ، ڈرائیور ہلاک

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ججز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور طاہر خان کے مطابق ایک موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں سول ججز کو […]

حدیقہ کیانی پر کوکین کی اسمگلنگ کا جھوٹا الزام

حدیقہ کیانی پر کوکین کی اسمگلنگ کا جھوٹا الزام

پاکستان کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے حوالے سے رپورٹس گردش کر رہی تھیں کہ انھیں لندن کے ایک ایئرپورٹ پر کوکین کی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا، تاہم حدیقہ نے ان تمام خبروں کی تردید کردی ہے۔ میٹرو یو کے نامی ویب سائٹ کے مطابق حدیقہ کیانی کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر […]

’فاٹا کے ضم ہونے سے دہشت گردی ختم ہوجائے گی‘

’فاٹا کے ضم ہونے سے دہشت گردی ختم ہوجائے گی‘

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان سے فوائد حاصل کرنے کے لیے فاٹا میں جلد از جلد استحکام قائم کرنا ہوگا جبکہ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے سے دہشت گردی ختم ہوجائے گی۔ پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک […]

پنجاب:مختلف شہروں میں دواساز کمپنیوں کی ہڑتال جاری

پنجاب:مختلف شہروں میں دواساز کمپنیوں کی ہڑتال جاری

ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروںمیں دوا ساز کمپنیوں اور میڈیکل اسٹورز کی ہڑتال جاری ہے۔ مریض دواوں کیلئے پریشان ہیں۔ حکومت نے بلیک میل ہونے سے انکار کر دیا۔لاہور،ملتان، چیچہ وطنی ،حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال سمیت دیگر شہروں میں بیشترمیڈیکل اسٹور بندتا حال کھل نہ سکے۔میڈیکل اسٹور بند […]

عدالت کے فیصلے کو من وعن تسلیم کریں گے،رہنمامسلم لیگ

عدالت کے فیصلے کو من وعن تسلیم کریں گے،رہنمامسلم لیگ

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو مِن و عن تسلیم کریں گے۔کمیشن بنانے کی استدعا ہماری طرف سے نہیںلیکن کمیشن بننے پر اعتراض بھی نہیں۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار نو سو سے 49 ہزار آٹھ سو کے رینج بینڈ میں ٹریڈ کررہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 18 […]

عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے نہیں بھاگ سکتے، دانیال عزیز

عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے نہیں بھاگ سکتے، دانیال عزیز

دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے نہیں بھاگ سکتے۔خود کرپشن کرنے والے پاکستان کو ایمانداری کا درس دے رہے ہیں۔مسلم لیگی رہنمادانیال عزیز نے الیکشن کمیشن سے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کے وکیل بہانہ کرکے عدالت سے بھاگ گئے۔گیند کے پیچھے بھاگنے والے […]

حکومت کی کشتی کرپشن کے دلدل میں پھنس گئی ہے، سراج الحق

حکومت کی کشتی کرپشن کے دلدل میں پھنس گئی ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کےامیر سراج الحق نے کہا ہےکہ کرپشن کے دلدل میں حکومت کی کشتی پھنس گئی ہے۔2006 کی ملکیت کے حوالے سے سرکاری وکیل جواب نہیں دے سکا۔ سراج الحق نے پاناما لیکس کیس کی سماعت پرسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری وکیل کے بیانات جلیبی کی طرح […]

بریگیڈیئر نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

بریگیڈیئر نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

صوابی سے تعلق رکھنے والی پاک فوج کی خاتون بریگیڈیئر نگار جوہر میجر جنرل کے عہدے پر تعینات کر دی گئی ہیں۔ وہ پاکستان کی تیسری خاتون میجر جنرل ہیں ۔جنرل نگار جوہر ان پچیس بریگیڈیئرز میں شامل تھیں جنہیں حال ہی میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ان کا تعلق آرمی […]

عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت

عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت

الیکشن کمیشن میں عمران خان اورجہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت ن لیگ کے وکیل کی غیرحاضری کی وجہ سے نہ ہو سکی۔ الیکشن کمیشن میں اسپیکرقومی اسمبلی کے بھیجے گئے ریفرنسزپرسماعت،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن نےکی ۔عمران خان نے ن لیگی ارکان کی نااہلی کی درخواست پرجواب دائر کردیا […]

مہمند ایجنسی میں دھماکا، لیویز اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

مہمند ایجنسی میں دھماکا، لیویز اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

مہمند ایجنسی: ہیڈکوارٹر غلنئی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکاروںسمیت 6 افراد جاں بحق اور 4اہلکار وں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ آئی ایس پی آرکےمطابق مہمند ایجنسی کے ہیڈکواٹر غلنئی میں دو خودکش حملہ آوروں نے گھسنے کی کوشش کی جن کو روکنے پر ایک خود کش […]

شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش

شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش

صاف ستھرے کھیل کو داغدار کرنے والے قانون کے شکنجے ،اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل ،شرجیل خان اور خالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش ہوگئے۔دونوں کھلاڑیوں کو چارج شیٹ دے کر باضابطہ فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف کی پی سی بی کے اینٹی […]

کیا عدالت انکوائری کے بغیر کسی نتیجے تک پہنچ سکتی ہے؟ سلمان اکرم

کیا عدالت انکوائری کے بغیر کسی نتیجے تک پہنچ سکتی ہے؟ سلمان اکرم

پاناما کیس میں حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے عدالتی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پینتالیس سال کا ریکارڈ پیش کرنا ممکن نہیں،کیا عدالت انکوائری کے بغیر کسی نتیجے تک پہنچ سکتی ہے؟سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔حسین […]

کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے،فواد چوہدری

کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے،فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے ،شریف فیملی کے وکلاء کے پاس نہ رسیدیں ہیں نہ ہی ثبوت ۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔عارف علوی نے کہا کہ حکومتی وزراء آخری وقتوں کے […]

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل شیڈول کے مطابق یقینی بنایا جائے گا، آرمی چیف

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل شیڈول کے مطابق یقینی بنایا جائے گا، آرمی چیف

دہشتگردوں نے پاکستان کے دل پر حملہ کیا تو پاک فوج کےسپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ نے کیا دبنگ اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ لاہورمیں پی ایس ایل فائنل شیڈول کے مطابق یقینی بنایا جائے گا،ان کا کہناتھا کہ دہشتگردوں کاملک بھرمیں پیچھا کیاجائےگا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان […]

فضائی آلودگی میں بھارت نے چین کوپیچھے چھوڑ دیا

فضائی آلودگی میں بھارت نے چین کوپیچھے چھوڑ دیا

دنیا میں بدترین فضائی آلودگی میں بھارت اب چین کو بھی پیچھے چھوڑتا جا رہا ہے۔ بھارت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی سے ہر سال تقریباً11 لاکھ افراد وقت سے پہلے ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔عالمی فضائی آلودگی پر ایک نئی تحقیق کے مطابق فضا میں موجود خطرناک ذرات کی وجہ […]

کل احتجاج مزیدوسعت اختیار کریگا، چیئرمین کیمسٹ کونسل

کل احتجاج مزیدوسعت اختیار کریگا، چیئرمین کیمسٹ کونسل

چیئرمین کیمسٹ کونسل باسط عباسی کا کہنا ہے کہ کل احتجاج مزیدوسعت اختیار کرے گا،احتجاج جتنےدن بھی ہوگا ثابت قدم رہیں گے۔چیئرمین کیمسٹ کونسل باسط عباسی، چیئرمین پنجاب کیمسٹس اینڈڈرگسٹس ایسوسی ایشن زاہدبختاوری کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے تھے۔اس موقع پر زاہدبختاوری کا کہنا تھا کہ آج پورےپاکستان میں منظم اندازمیں سوگ منایاگیا،کل ہماری […]

لاہور دھماکہ: شہید ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین سپرد خاک

لاہور دھماکہ: شہید ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین سپرد خاک

گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے دھماکے میں شہید ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت سات اہل کاروں کی نماز جنازہ ادا لردی گئی جبکہ احمد مبین کو کیولری گراؤنڈ قبرستان میں سپرد خاک بھی کردیا گیا ۔نمازجنازہ میں چیئرمین سینیٹ ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اوروزیراعلیٰ شہبازشریف سمیت […]

عمران خان کا پنجاب میں کراچی طرزکے رینجرز آپریشن کا مطالبہ

عمران خان کا پنجاب میں کراچی طرزکے رینجرز آپریشن کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز کا کراچی میں آپریشن ہوسکتا ہے تو پنجاب میں کیوں نہیں؟لاہور میں گنگا رام اسپتال آمد کے موقع پر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں […]