counter easy hit

لاہور

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت

لاہور: ادویات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف ازخودنوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ادویات کی قیمتیں منجمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کوادویات کی قیمتوں سے متعلق کیسز 10 ہفتے میں نمٹانے کا بھی حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف ازخود نوٹس کی سماعت […]

’’ کوئی بھی مائی کا لال مجھ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا۔۔۔۔‘‘ آصف زرداری سر عام یہ کیوں کہتے پھر رہے ہیں؟ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

’’ کوئی بھی مائی کا لال مجھ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا۔۔۔۔‘‘ آصف زرداری سر عام یہ کیوں کہتے پھر رہے ہیں؟ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور؛آپ نے جو سوال کیا ہے میں اس کے جواب میں آپ کو جو انفورمیشن ہے اور جو آن دی ریکارڈ ہے وہ آپ کو بتا دیتا ہوں میں اپنا تجزیہ نہیں دوں گا۔زرداری صاحب کے صدر بننے کی خواہش کے بارے میں یا صدر بننے کے منصوبے کے بارے میں ہمارے ایک دوست ہیں […]

پنجابیوں کا انتظار ختم ۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ نام سامنے آتے ہی پورے صوبے میں ہلچل مچ گئی

پنجابیوں کا انتظار ختم ۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ نام سامنے آتے ہی پورے صوبے میں ہلچل مچ گئی

لاہور ؛ تحریک انصاف نے پنجاب کی وزارت اعلی کے لیئے پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل کر لیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے پوری قیادت کو بھی قائل کر لیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ان کا اعلان پارٹی چیئرمین آئندہ […]

نجم سیٹھی کی شامت آگئی۔۔۔۔اقتدار ملنے سے قبل تحریک انصاف نے ایسی چیز کا حساب مانگ لیا کہ پوری (ن) لیگ کو سانپ سونگھ گیا

نجم سیٹھی کی شامت آگئی۔۔۔۔اقتدار ملنے سے قبل تحریک انصاف نے ایسی چیز کا حساب مانگ لیا کہ پوری (ن) لیگ کو سانپ سونگھ گیا

لاہور ; تحریک انصاف نے نجم سیٹھی سے پی ایس ایل کا حساب مانگ لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا۔جاوید بدر نے نجم سیٹھی سے پی ایس ایل کا حساب کتاب مانگ لیا، پاکستان سپر لیگ کا حساب کتاب آرٹیکل 19 اے […]

تین پاکستانی اخبارات جن کا ڈی ایچ اے میں داخلہ بند کردیا گیا

تین پاکستانی اخبارات جن کا ڈی ایچ اے میں داخلہ بند کردیا گیا

لاہور: پاکستان میں عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اور آئندہ دنوں میں عمران خان پاکستان کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے جارہے ہیں، ایسے میں ڈی ایچ اے کی انتظامیہ نے تین پاکستانی اخبارات کا ہاوسنگ سوسائٹی میں داخلہ ہی بند کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے لاہور […]

شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کس نے اور کیوں کروایا ؟ 22 سال بعد پاکستانی تاریخ کا ایساراز فاش ہو گیا جسے جان کر پی ٹی آئی کے کارکن آگ بگولا ہو جائیں گے

شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کس نے اور کیوں کروایا ؟ 22 سال بعد پاکستانی تاریخ کا ایساراز فاش ہو گیا جسے جان کر پی ٹی آئی کے کارکن آگ بگولا ہو جائیں گے

لاہور ; کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی تکمیل کے بعد 13 اپریل 1996 کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا لیکن اگلے ہی دن یعنی 14 اپریل 1996 کو شوکت خانم ہسپتال کے کیمو تھراپی وارڈ میں بم دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان سپر لیگ کا حساب مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط میں جاوید بدر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل قوم کے پیسوں سے منعقد کیا گیا ہے، پی ایس ایل کا حساب […]

کیا رؤف کلاسرا عدالت میں ہیں

کیا رؤف کلاسرا عدالت میں ہیں

لاہور: رؤوف کلاسرا نے لکھا کہ ’’ابھی اگلے روز ہی چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے عدالت میں پوچھا کہ رئوف کلاسرا کدھر ہیں‘وہ خود عدالت میں موجود نہیں‘ لیکن اکثر اپنے ٹی وی شوز میں کہتے رہتے ہیں کہ عدالت اور ہم ججز کچھ نہیں کررہے‘ دیکھ لیں ہم نے ان افسران […]

وزیر اعلٰی پنجاب کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل

وزیر اعلٰی پنجاب کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل

لاہور: تحریک انصاف نے پنجاب کی وزارت اعلی کے لیئے پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے پوری قیادت کو بھی قائل کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ان کا اعلان پارٹی چیئرمین آئندہ دو روز […]

عابد شیر علی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

عابد شیر علی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی کی این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے اور الیکشن کمیشن کو فرخ حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے عابد شیر […]

عمران خان کیلئے ایک اور خوشخبری

عمران خان کیلئے ایک اور خوشخبری

لاہور: عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی نشستوں میں اضافے اور مسلم لیگ (ن) کی نشستیں کم ہونے سے پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر بڑی تبدیلی آئی ہے۔ پنجاب سے قومی اسمبلی کی 33 مختص خواتین کی مخصوص نشستوں پر دونوں پارٹیوں کی 15 ،15 خواتین رکن قومی […]

وہ وقت جب شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کیا گیا

وہ وقت جب شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کیا گیا

لاہور: کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی تکمیل کے بعد 13 اپریل 1996 کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا لیکن اگلے ہی دن یعنی 14 اپریل 1996 کو شوکت خانم ہسپتال کے کیمو تھراپی وارڈ میں بم دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 مریض […]

ٹرینوں کے کرائے میں کی گئی 50 فیصد کمی برقرار

ٹرینوں کے کرائے میں کی گئی 50 فیصد کمی برقرار

‏لاہور: ٹرینوں کے کرائے میں کی گئی 50 فیصد کمی برقرار ٹرینوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کے پیکج میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ٹرینوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان جنوری میں کیا گیا تھا رعایتی پیکج میں 31 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے جعفر ایکسپریس، […]

یاسر ہمایوں بھی مجرم نکلے

یاسر ہمایوں بھی مجرم نکلے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے وزیر اعلیٰ کیلئے فائنل کیے گئے چکوال کے یاسر ہمایوں بھی مجرم نکلے، جعلی ادویات کیس میں ڈرگ کورٹ راولپنڈی سے سزا یافتہ ہیں۔ ڈرگ کورٹ نے الزام ثابت ہونے پر تین سال قید کی سزا اور ایک لاکھ جرمانہ کیا ،آج کل مجرم ضما نت پر ہیں۔ […]

پنجاب میں اب تحریک انصاف کے پاس کتنی نشستیں ہوگئیں؟

پنجاب میں اب تحریک انصاف کے پاس کتنی نشستیں ہوگئیں؟

لاہور: پی پی 83 خوشاب سے آزاد امیدوار غلام رسول سنگا بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ متعدد آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ 23 آزاد اور ق لیگ کے 8 ایم پی ایز کے ساتھ 297 کی براہ راست منتخب اسمبلی […]

شہباز شریف کے کہنے پر کون کون سے غیر قانونی کام کیے؟

شہباز شریف کے کہنے پر کون کون سے غیر قانونی کام کیے؟

لاہور: پنجاب صاف پانی کمپنی سکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ،سابق سی ای اووسیم اجمل وعدہ معاف گواہ بننے کو تیارکو ہوگئے ہیں، وسیم اجمل نے مہنگے ٹھیکے دینے کا ملبہ شہباز شریف پر ڈال دیا۔ وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے بعد سابق سی او وسیم اجمل بھی وعدہ معاف گواہ […]

آزاد امیدوار 3 دن کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے

آزاد امیدوار 3 دن کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے

لاہور: الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں کے ریٹرننگ آفیسرز نے فارم 49 پر حتمی سرکاری نتائج مرتب کر لئےہیں جو 7 اگست کو جاری کردئیے جائیں گے، آزاد امیدوار 3 دن کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے۔ تمام جما عتو ں کے ممبرز کی کل تعداد واضح ہو جانے پرمخصوص نشستوں […]

سبطین خان وزیراعلی پنجاب کے مضبوط ترین امیدوار

سبطین خان وزیراعلی پنجاب کے مضبوط ترین امیدوار

لاہور: عام انتخابات 2018 کے کامیاب انعقاد کے بعد واضح اکثریت سے ابھرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف حکومت سازی کے لئے سیاسی توڑ جوڑ میں مصروف ہے۔ اسی سلسلہ میں پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سبطین خان وزیراعلی پنجاب کے مضبوط ترین امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ہیں۔ شاہ […]

این اے 131 لاہور کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست

این اے 131 لاہور کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقے 131 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پرسماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان،الیکشن کمیشن اورریٹرننگ افسرکونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 131 لاہورکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پرسماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید […]

وکیل اکرم شیخ نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی حکومت سے کتنی فیس وصول کی؟

وکیل اکرم شیخ نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی حکومت سے کتنی فیس وصول کی؟

لاہور: مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں استغاثہ ٹیم کی سربراہی سے دستبردار ہونے والے وکیل اکرم شیخ نے کہا ہے کہ میں نے طے کیا تھا کہ 999 روپے فیس وصول کروں گا۔ اکرم شیخ نے کہا ہے کہ میں نے طے کیا تھا کہ مقدمے کے اختتام پر 999 روپے فیس وصول کروں […]

آمدن سے زائد اثاثے

آمدن سے زائد اثاثے

لاہور: قومی احتساب بیورو نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں 8 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ علیم خان کے وکیل نے نیب میں پیش ہوکر اثاثوں کے حوالے سے دستاویزات جمع کروائی تھیں۔ نیب حکام ان دستاویزات کی روشنی میں اثاثوں کے حوالے سے مطمن نہیں […]

40بیگ کھول دیے گئے : علیم خان بمقابلہ ایاز صادق ۔۔۔۔این اے 129 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،نتائج کیا نکلے؟ تازہ ترین خبر آگئی

40بیگ کھول دیے گئے : علیم خان بمقابلہ ایاز صادق ۔۔۔۔این اے 129 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،نتائج کیا نکلے؟ تازہ ترین خبر آگئی

لاہور؛ قومی اسمبلی کے حلقہ 129 لاہور میں ریٹرننگ افسر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی روک دی، مسلم لیگ (ن)کے رہنما سردار ایاز صادق کی جیت برقرار ہے ۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق دوبارہ گنتی کا حکم رزلٹ مکمل نہ ہونے کی صورت میں تھا، اس لیے رزلٹ مکمل کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ریٹرننگ […]