counter easy hit

لاہور

مولانا فضل الرحمان کونسلر کا الیکشن لڑیں

مولانا فضل الرحمان کونسلر کا الیکشن لڑیں

لاہور: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان کو کونسلر کا الیکشن لڑنا چاہیے اور اپنی سیاست کو دوبارہ شروع کرنا چاہیے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آپ نے بہت سارے ایسے لوگوں کو بلایا ہے جو کہ ٹی وی پر آنے کی بجائے گھر میں آرام کرتے تو […]

اقتدار کی چھینا جھپٹی شروع: تحریک انصاف اور اسکی اتحادی جماعتوں کے کون کون سے نومنتخب ارکان کن اہم عہدوں کے لیے سرگرم عمل ہیں ؟ تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

اقتدار کی چھینا جھپٹی شروع: تحریک انصاف اور اسکی اتحادی جماعتوں کے کون کون سے نومنتخب ارکان کن اہم عہدوں کے لیے سرگرم عمل ہیں ؟ تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور ؛ پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے کئی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے وفاقی اور پنجاب کابینہ میں شامل ہونے کیلئے دوڑ دھوت شروع کر دی ہے۔ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مطلوبہ تعداد پوری کرنے والے قومی و صوبائی اسمبلی کے سر کر دہ اراکین کو وفاقی […]

نواز شریف اور مریم نواز کی بیرون ملک روانگی۔۔۔؟نگران وزیر داخلہ نے بڑی بریکنگ نیوز دےد ی

نواز شریف اور مریم نواز کی بیرون ملک روانگی۔۔۔؟نگران وزیر داخلہ نے بڑی بریکنگ نیوز دےد ی

لاہور;نگران وزیر داخلہ پنجاب شوکت جاوید نے کہا ہے کہ یہ سچ ہے نوازشریف ہسپتال میں علاج سے ہچکچارہے تھے، نواز شریف کی حالت اتنی سنجیدہ نہیں کہ بیرون ملک بھیجا جائے، ضرورت پڑی تومرض کی تفصیلات باہر سے منگوائی جاسکتی ہیں۔نگران وزیر داخلہ پنجاب شوکت جاوید نے کہا کہ، پاکستان میں بھی اچھے ڈاکٹرز […]

آزاد امیدواروں کو منانے کیلئے جہانگیر ترین کی ‘کوششیں’ سوشل میڈیا پر مقبول۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی ملاحظہ کیجیے

آزاد امیدواروں کو منانے کیلئے جہانگیر ترین کی ‘کوششیں’ سوشل میڈیا پر مقبول۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی ملاحظہ کیجیے

لاہور ;عام انتخابات 2018 میں اگرچہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مجموعی طور پر سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے، لیکن ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب اور مرکز میں حکومت بنانے کے لیے اسے سادہ اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے، جس میں سب سے […]

سعد رفیق نے پوری پی ٹی آئی کو بڑا چیلنج دیدیا

سعد رفیق نے پوری پی ٹی آئی کو بڑا چیلنج دیدیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کی این اے 131 سمیت دیگر چار نشستیں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وہ قومی اسمبلی کیلئے اپنی میانوالی کی نشست رکھیں گے تاہم اس پر اب خواجہ سعد رفیق بھی میدان میں آ گئے ہیں اور چیئرمین پی ٹی آئی کو چیلنج دے دیا ہے۔ تفصیلات […]

کیا نواز شریف کو واقعی علاج کیلئے بیرون ملک بھیجا جارہا ہے؟

کیا نواز شریف کو واقعی علاج کیلئے بیرون ملک بھیجا جارہا ہے؟

لاہور: نگران وزیر داخلہ پنجاب شوکت جاوید نے کہا ہے کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں ایسی تجویز نہیں آئی کہ انہیں علاج کیلئے باہر بھیجا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت جاوید نے کہا کہ نواز شریف کو ڈاکٹروں کی ہدایات پرپمز ہسپتال میں رکھا گیا ہے، جب تک ڈاکٹرز کہیں […]

وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کون ہوگا؟

وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کون ہوگا؟

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کیلئے عاطف خان کا نام فائنل کر لیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک اس وقت عہدے کیلئے لابنگ کرنے میں مصروف ہیں جبکہ ان کا اصرار ہے کہ اگر انہیں نہیں بنایا جارہا تو پھر سابق سپیکر کے پی […]

شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے بضد مگر پرویز خٹک نے وزارت اعلیٰ کی ضد چھوڑنے کے بعد کس اعلیٰ ترین عہدے پر اصرار شروع کر دیا ؟ بنی گالہ سے تازہ ترین خبر آ گئی

شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے بضد مگر پرویز خٹک نے وزارت اعلیٰ کی ضد چھوڑنے کے بعد کس اعلیٰ ترین عہدے پر اصرار شروع کر دیا ؟ بنی گالہ سے تازہ ترین خبر آ گئی

لاہور ; اقتدار کی جنگ میں پی ٹی آئی قیادت کے درمیان اختلافات ایک با ر پھر کھل کر سامےج آ ئے ہیں ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی پنجاب میں عبوری سیٹ اپ چاہتے ہیں ۔ شاہ محمود چاہتے ہیں کہ وہ ضمنی الیکشن میں حصہ لے کر وزارے اعلیٰ سنبھالیں […]

تحریک انصاف یا مسلم لیگ (ن)۔۔۔۔؟ آزاد نومنتخب رکن اسمبلی جگنو محسن نے کس کی حمایت کا اعلان کر دیا ؟ خبر آ گئی

تحریک انصاف یا مسلم لیگ (ن)۔۔۔۔؟ آزاد نومنتخب رکن اسمبلی جگنو محسن نے کس کی حمایت کا اعلان کر دیا ؟ خبر آ گئی

لاہور ;پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹمی کی اہلیہ جگنو محسن نے بطور نو منتخب رکن پنجاب اسمبلیپاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے خاتون نو منتخب رکن اسمبلی جگنو محسن نے یہ اعلان گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ایک ملاقات کے دوران کیا […]

معذور ہونے کے باوجود ووٹ ڈالنے والی لاہور کی بہادر بیٹی فجر کی زندگی کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے خوشیوں سے بھر دیا

معذور ہونے کے باوجود ووٹ ڈالنے والی لاہور کی بہادر بیٹی فجر کی زندگی کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے خوشیوں سے بھر دیا

لاہور;الیکشن والے دن ووٹ پول کرتے ہوئے کی ویڈیو سے مقبول ہونے والی کپتان کی ننھی جیالی جو کے ٹانگوں سے معزور ہے ۔کپتان کو ووٹ دے کر کیمرہ کے سامنے جذباتی ہونے والی لاہور کی باہمت بیٹی نے سب کے دل دھلا دیے۔ آرمی چیف کا لاہور کی باہمت بیٹی کے لیے خصوصی اقدام۔فجر […]

علیم خان یا فواد چوہدری ۔۔۔؟ شہباز شریف کی افسر شاہی اور تگڑی اپوزیشن کو نکیل ڈالنے کی اہلیت کون رکھتا ہے ؟ دلائل پر مبنی یہ خبر ملاحظہ کیجیے

علیم خان یا فواد چوہدری ۔۔۔؟ شہباز شریف کی افسر شاہی اور تگڑی اپوزیشن کو نکیل ڈالنے کی اہلیت کون رکھتا ہے ؟ دلائل پر مبنی یہ خبر ملاحظہ کیجیے

لاہور ; شہباز شریف کے 10 سالہ اقتدار کے دوران پنجاب میں سول و پولیس بیوروکریسی میں بننے والی ن لیگی افسر شاہی کو قابو میں رکھنے اور ملکی تاریخ کی سب سے مضبوط اپوزیشن کا مقابلہ کرنے کے لیے تحریک انصاف کو غیر معمولی اعصاب والے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے ۔ نامور تجزیہ […]

شہباز شریف نے الیکشن جیتنے والے تمام امیدواروں کو بلا لیا

شہباز شریف نے الیکشن جیتنے والے تمام امیدواروں کو بلا لیا

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات میں نئے منتخب ہونے والے اراکین کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ نو منتخب کا اجلاس آج شام طلب لیا گیا ہے جس میں شہباز شریف مستقبل کے لائحہ عمل پر بات چیت کریں گے جبکہ اجلاس کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب […]

فضل الرحمان کے پاس جاﺅ

فضل الرحمان کے پاس جاﺅ

لاہور: عام انتخابات میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بننے والا حلقے لاہور کے این اے 129 اور 131 تھے عوام میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز رہے اور ان کے نتائج نے سب کو حیران کر رکھے دیا کیونکہ این اے 129 سے سردار ایاز صاد ق نے علیم خان کو شکست […]

(ق) لیگ اور تحریک انصاف میں معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، پرویز الٰہی اسپیکر مگر مونس الٰہی کو کونسا اعلیٰ اور اہم ترین عہدہ دیا جارہا ہے ؟ جا ن کر آپ یقین نہیں کریں گے

(ق) لیگ اور تحریک انصاف میں معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، پرویز الٰہی اسپیکر مگر مونس الٰہی کو کونسا اعلیٰ اور اہم ترین عہدہ دیا جارہا ہے ؟ جا ن کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور ;پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے اپنی نشستیں مکمل کر لی ہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے مابین ایک معاہدہ بھی ہوا ہے جس کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ اس معاہدے کے مطابق،’ وزیرا علیٰ پنجاب کا عہدہ […]

(ن) لیگ نے کارروائی ڈال دی ، تمام دراڑیں ختم کرنے کے بعد پنجاب میں حکومت سازی کے لیے بڑی پیش رفت کی خبر آ گئی

(ن) لیگ نے کارروائی ڈال دی ، تمام دراڑیں ختم کرنے کے بعد پنجاب میں حکومت سازی کے لیے بڑی پیش رفت کی خبر آ گئی

اہور ; پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماء چوہدری نثار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے گیم […]

مشہور زمانہ شاعر ساغر صدیقی کی موت کیسے ہوئی ؟ زندگی کے آخری لمحات میں انکے ساتھ کیا ٹریجڈی ہو گئی ؟ جان کر آپ کی آ نکھیں نم ہو جائیں گی

مشہور زمانہ شاعر ساغر صدیقی کی موت کیسے ہوئی ؟ زندگی کے آخری لمحات میں انکے ساتھ کیا ٹریجڈی ہو گئی ؟ جان کر آپ کی آ نکھیں نم ہو جائیں گی

لاہور ; جب ساغر سڑکوں پر رھنے پر مجبور ھوگیا، تو اس نے مشاعروں میں جانا چھوڑ دیا- جس فقیرانہ حال میں وہ رھتا تھا، اس حال میں مشاعروں میں کیسے جاتا-؟ لیکن اس نے شعرکہنا ترک نہ کیا- وہ ادبی رسالوں کو اپنا کلام دے کر کچھ پیسے کما لیتا تھا- سڑک پہ رھنے […]

عمران خان کو کس نے جتوایا اور اب کون انہیں وزارت عظمٰی کی کرسی پر بٹھانے والا ہے ؟ روف کلاسرا کی انکشافات سے بھر پور تحریر ملاحظہ کیجیے

عمران خان کو کس نے جتوایا اور اب کون انہیں وزارت عظمٰی کی کرسی پر بٹھانے والا ہے ؟ روف کلاسرا کی انکشافات سے بھر پور تحریر ملاحظہ کیجیے

لاہور؛ پانچ سال بعد پھر لاہور میں پورا ایک ہفتہ گزرا ۔ کل کی بات لگتی ہے جب دو ہزار تیرہ میں الیکشن ہورہے تھے۔ اس وقت بھی نئی امیدیں اور نئے خواب تھے۔ عمران خان اور نواز شریف آمنے سامنے تھے‘ جبکہ اس وقت کرپشن پیپلز پارٹی کو کھا گئی تھی ۔ معروف کالم […]

بڑا بول نہ بول رے بندے پہلے خود کو تول : تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو کیا چیز خیرات میں دینے کا اعلان کر دیا ؟ ناقابل یقین خبر

بڑا بول نہ بول رے بندے پہلے خود کو تول : تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو کیا چیز خیرات میں دینے کا اعلان کر دیا ؟ ناقابل یقین خبر

لاہور; تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے پیشکش کی ہے کہ شہباز شریف رونا دھونا چھوڑیں اور میری سیٹ لے لیں خیرات میں دینے کو تیار ہوں کیونکہ سیٹ اہم نہیں ہے ہماری ترجیحات تعلیم اور ہسپتال ہیں عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے لیکن عوام کو یہ ضرور بتائیں گے کہ، وزیراعظم […]

تحریک انصاف نے نئی حکومت بنانے کے لیے ٹیم فائنل کر لی، وزیر داخلہ کسے بنائے جانے کا قومی امکان ہے؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

تحریک انصاف نے نئی حکومت بنانے کے لیے ٹیم فائنل کر لی، وزیر داخلہ کسے بنائے جانے کا قومی امکان ہے؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور؛ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اپنی ٹیم کو حتمی شکل دے دی ہے جبکہ مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کو وزارت داخلہ کا قلمدان دئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت میں اسد عمر،چودھری سرور، شاہ محمود […]

نصر من اللہ وفتح قریب : پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت پکی ۔۔۔۔۔نومنتخب ارکان کی اب تک کی سب سے بڑی شمولیت کی خبر آ گئی

نصر من اللہ وفتح قریب : پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت پکی ۔۔۔۔۔نومنتخب ارکان کی اب تک کی سب سے بڑی شمولیت کی خبر آ گئی

لاہور ؛پنجاب میں وزارت اعلیٰ کی دوڑکیلئے مسلم لیگ (ن)اورتحریک انصاف کیلئے نمبر پورا کرنا چیلنج بن گیا‘صوبے میں حکومت سازی کے لیے کوششیں آخری مراحل میں داخل ‘پنجاب اسمبلی کے مزید 3 نو منتخب اراکین شیخ سلمان نعیم ، راجہ صغیر اور پیر سید سعید الحسن پی ٹی آئی میں شامل ‘تعداد 131ہوگئی جبکہ […]

عوام کیلئے ایک اورتشویشناک خبر ،پیٹرول کی قیمت میں کتنے اضافے کا امکان؟ بریکنگ نیوز آگئی

عوام کیلئے ایک اورتشویشناک خبر ،پیٹرول کی قیمت میں کتنے اضافے کا امکان؟ بریکنگ نیوز آگئی

لاہور ;ملک میں اگلے ماہ کی یکم تاریخ سے پیٹرول کی قیمت میں 2روپے اضافے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق یکم اگست سے ڈیزل کی قیمت میں کمی بیشی کا امکان نہیں، ڈالر کی قدر میں کمی کے سبب یکم ستمبر سے قیمتوں میں 7روپے تک کمی ہو سکتی ہے۔ خام تیل کی قیمت […]

بجلی کے بلوں پر ٹیکس ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ سے قوم کا دل خوش کردینے والی خبر آ گئی

بجلی کے بلوں پر ٹیکس ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ سے قوم کا دل خوش کردینے والی خبر آ گئی

لاہور؛چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بجلی کے بلوں پر ٹیکسز سے متعلق نوٹس لینے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ سپریم کورٹ رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت کر رہا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے بجلی کے بلوں پرٹیکسزسے متعلق نوٹس لینے کاعندیہ دے دیا،چیف […]