counter easy hit

ٹرینوں کے کرائے میں کی گئی 50 فیصد کمی برقرار

‏لاہور: ٹرینوں کے کرائے میں کی گئی 50 فیصد کمی برقرار

ٹرینوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کے پیکج میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ٹرینوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان جنوری میں کیا گیا تھا رعایتی پیکج میں 31 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے جعفر ایکسپریس، عوام ایکسپریس، خیبر میل، تیز گام اور ریل کار کے کرایوں میں کمی کی گئی تھی، ذرائع