counter easy hit

کراچی میں رینجرزکی کارروائیاں،القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کے دہشتگرد گرفتار

Rangers operation in Karachi, arresting terrorists of al-Qaeda Bar e sagheer and Lashkar-e-Jhangvi

Rangers operation in Karachi, arresting terrorists of al-Qaeda Bar e sagheer and Lashkar-e-Jhangvi

کراچی: رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کے تین دہشت گردوں سمیت  19 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کراچی میں رینجرزکی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں، کارروائیوں کے نتیجے میں  القاعدہبرصغیر اور لشکر جھنگوی کے 3 مبینہ دہشتگردوں سمیت 19 جرائم پیشہ افراد گرفتار کیے گئے۔

ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ، ایرانی ڈیزل سے بھرے ہوئے ڈرم اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہےجب کہ گرفتار 2 ملزمان کا تعلق جئے سندھ قومی محاذ سے ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website