counter easy hit

ماضی میں عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا، ڈاکٹر عاصم

Public service in the past and will continue in the future, Dr Asim

Public service in the past and will continue in the future, Dr Asim

 کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔

460 ارب روپے کی کرپشن کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پہلی مرتبہ ڈاکٹر عاصم کا استقبال نعروں سے کیا گیا۔ اس موقع پر جب ایک صحافی نے ڈاکٹر عاصم سے سوال کیا کہ آپ نے تو سیاست سے توبہ کرلی تھی جس پر سابق مشیر پیٹرولیم نے کہا کہ وقت بدلتا رہتا ہے۔ ماضی میں بھی کراچی کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: پرویزمشرف کا 2018 کے انتخابات کے لیے نئی پارٹی تشکیل دینے کا اعلان

سابق مشیر پٹرولیم نے کہا کہ عوام کی مرضی سے مجھے عہدہ دیا گیا ہے، میرا فرض ہے کہ میں اس ملک کے لیے کچھ کروں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے مجھ پر بھروسہ کیا ہے جس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website