By MH Kazmi on January 31, 2017 against, brave, bravely, criminals, distributing, fighting, Ghias, Gul, policemen, prizes, Sardar, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں, ملتان, پشاور, کرائم, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ

پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس آفیسرز کو ڈی پی اوحافظ آباد سردار غیاث گل کی طرف سے انعامات پنڈی بھٹیاں ڈی پی او حافظ آباد جناب ڈاکٹر سردار غیاث گل نے پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری سے ڈاکوﺅں کا مقابلہ کرنے والے شیر جوانوں میں انعامات تقسیم کیے […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 Accused, attempt, Car, failed, Karachi., take, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی میں دن دیہاڑے لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہری نےملزمان کی کار چھیننے کی کوشش ناکام بنا دی اور موقع پر گاڑی چھوڑ کر دوڑ لگا دی۔ کراچی کے علاقےپی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں دو موٹر سائیکل سوارملزمان نے شہری سے کار چھیننا چاہتے تھے، شہری نے ملزمان […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 CM, golimar, inaugurated, Sindh, the, underpass اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ نے میئرکراچی کے ہمراہ کراچی میں گولیمار انڈر پاس کا افتتاح کردیا۔ صادقین انڈر پاس گولیمار چورنگی پر بنایاگیا ہے جو 375 میٹر لمبا اور 8 میٹر چوڑا ہے۔اس کی تعمیر پر450 ملین روپےلاگت آئی ہے۔اس میں بارش کے پانی کے نکاس کا انتظام رکھاگیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 3, dacoits, encounter, Firozabad, in, Karachi., killed, police اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے فیروز آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3ڈاکو مارے گئے، جبکہ دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مددگار ون فائیو پر اطلاع ملی تھی کہ فیروز آباد کےعلاقے میں 6سے 7ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے ہیں اور اہلخانہ کو یرغمال بناکر لوٹ مار کررہے ہیں۔ پولیس […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 burned, cloth, clothing, fire, in, Karachi., millions, of, warehouse اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون نمبر ایک میں کپڑے کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور ضروی سامان جل گیا، جبکہ آگ بجھانے کی کوشش کے دوران گودام کا مالک جھلس کر زخمی ہوگیا ہے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ابتداء میں 2فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے اور […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 Arrest, four, in, karachi, operations, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران 4ملزمان گرفتار، جبکہ سفورہ گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ عوامی کالونی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2ڈاکوئوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کی شناخت راحیل اور ارشد کے نام سے ہوئی […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 1500, and, boxes, bus, cameras, from, mobile, of, Recovered, secret اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی میں محکمہ کسٹم نے بس کے ذریعے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون اور ڈیجیٹل کیمروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ کسٹم اینٹی اسمگلنگ یونٹ کے ڈپٹی کلیکٹر علی رضا کے مطابق سعید آباد کے قریب موچکو چوکی پر ایک بس کی تلاشی لی گئی۔ بس کے خفیہ خانوں سے پندرہ سو […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 as, governor, Mohammad, MQM, nomination, pakistan, welcomes, zubair اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی کو خوش آئند قراردے دیا۔محمد زبیر کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے مبارکباد دی۔ کنوینر ایم کیوایم کے جاری کردہ بیا ن میں کہا گیا ہے کہ محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ تقرری […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 870, Assistant, Completes, karachi, of, phase, police, promotion, sub-inspectors, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی پولیس کے 870 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی ترقی کا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ سالوں سے منتظر اے ایس آئیز کو پروانے رواں ہفتے میں ہی مل جائیں گے۔ ڈی آئی جی ایڈمن کراچی غلام سرور جمالی نے جیو نیوز کو بتایا کہ محکمانہ کمیٹی نے ان ترقیوں کی منظوری دے دی ہے، نوٹیفکیشن […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 "occupancy, became, KMC, mafia, officers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران قبضہ مافیا بن گئے،تین سرکاری افسران سمیت 12افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز انکروچمنٹ تھانے میں درج کرائے گئے مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لئےاینٹی انکروچمنٹ پولیس کے افسر مہراب کھوسو […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 arrested, from, Karachi., killer, Nazimabad, of, party, political, targete, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مارکر سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزم مذہبی منافرت کی بناپرٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ اس کے علاوہ اورنگی ٹاؤن اقبال […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 a dinner, election, favour, in, observer, of, organize, Pindi Bhattian, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, سیالکوٹ, کراچی, گجرات

پنڈی بھٹیاں پریس کلب کے منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کا مبصرحنیف بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ کل منعقد ہوگا پنڈی بھٹیاں نیشنل پریس کلب پنڈی بھٹیاں کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اراکین وائس چیئر مین حاجی محمد اسلم مسن اور چیئر مین یونین کونسل ٹھٹھہ کریم داد مبصر حنیف بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 4 injured, a truck, accident, in, killed, Pindi Bhattia اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, کراچی, گجرات

ریت کے بھرے ٹرک میں میاں بیوی کی جان لے لی پنڈی بھٹیاں (انصر عباس سراج)پنڈی بھٹیاں جلالپور بھٹیاں کے قریب ٹرک نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار جو کہ چک بھٹی سے جلالپور بھٹیاں کی طرف آرہے تھے کہ راستے میں ریت سے بھرے ٹرک نے کچل […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 A, burned, citizens, in, karachi, theif اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے لانڈھی بابرمارکیٹ میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کو شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور زندہ جلادیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق لانڈھی بابرمارکیٹ میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ شہریوں نے ڈاکو پر شدید تشدد کرنے کے بعد زندہ جلادیا۔ترجمان کے مطابق ایک […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 CM, Complete, construction, ordered, projects, Sindh, soon, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کا اچانک دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں جائز ہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ عوام سڑکوں کی تعمیر کی وجہ سے شدید مشکلات میں ہیں۔جولائی میں یونیورسٹی سے صفورا گوٹھ تک سڑک مکمل کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 arrested, city, in, karachi, people, raid, Rangers, suspicious, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق جمشید ٹاؤن، لیاری، نیو کراچی، ملیر اور ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے کارندے اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے دہشت […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 Ahmed, best, captain, For, is, option, pakistan, Sarfraz, team اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی

سابق کرکٹرز نے اظہر علی کے بعدسرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کے کپتان کے لیے بہترین چوائس قرار دے دیا۔ نجی چینل پر پرخصوصی ٹرانسمیشن ’’کرکٹ کا مقدمہ ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمارے کلچر میں دو دو ،تین تین کپتان نہیں چل سکتے، سرفراز احمد کو […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 A, held, huge, in, jalsa, Kamal, karachi, Mustafa, PSP, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی

کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے جلسے کےلیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ،کارکنوںکی آمد کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے تحت آج جلسہ منعقد کیا جارہا ہے ، جس سے مصطفیٰ کمال و دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔انیس قائم خانی کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال آج اہم اعلان کریں گے […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 compete, CTD, in, Karachi., kill, suspect اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے کورنگی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا، لیاری سے گینگ وار کا ایک ملزم دھرلیا گیا جبکہ مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 8 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ باغ کورنگی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 Faisal, from, jam, metro, on, plaza, pool, Regent, road, severe, till, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں شارع فیصل پر ہوٹل ریجنٹ پلازہ سے میٹروپول تک شدید ٹریفک جام ہوگیا،کرا چی واٹربورڈ کے عملے نے مصروف ترین سڑک دن دیہاڑے کھود دی ہے، جس کےباعث میٹرو پول چورنگی پرٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔ شارع فیصل سےمیڑوپول آنےوالی سڑک اورشارع فیصل پرایف ٹی سی پُل سے عائشہ باوانی کالج اور میٹروپول […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 houses, Karachi., robbed, robbers, the, three اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے ٹیپو سلطان روڈ پر ڈاکوؤں نے صبح سویرے تین گھر لوٹ لیے ،شہری نقدی، زیورات اور قیمتی سامان سے محروم کردئیے گئے۔ پولیس کا کہناہے ڈاکو سیڑھی لگاکر پہلی منزل میں داخل ہوئے اور برابر والے مکان میں بھی لوٹ مار کی۔پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان روڈ کے قریب صبح سویرے 6 ڈاکو […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 and, breaking, Incidents, Karachi., Locks, robbery, rose, shops اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

طلحہ ہاشمی …کراچی میں گھروں میں ڈکیتی اور دکانوں کے تالے توڑنے سمیت چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ رواں ماہ کے دوران گھروں اور فیکٹریوں میں ڈکیتی کی 46وارداتیں ہوچکی ہیں۔ ماضی میں گھروں میں ڈکیتیاں صرف پوش علاقوں میں ہوا کرتی تھی تاہم اب متوسط طبقے کے رہائشی علاقے بھی […]