counter easy hit

کراچی: فیروز آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے فیروز آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3ڈاکو مارے گئے، جبکہ دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔

Karachi: police encounter in Firozabad, 3 dacoits killed

Karachi: police encounter in Firozabad, 3 dacoits killed

پولیس کے مطابق مددگار ون فائیو پر اطلاع ملی تھی کہ فیروز آباد کےعلاقے میں 6سے 7ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے ہیں اور اہلخانہ کو یرغمال بناکر لوٹ مار کررہے ہیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر گھر کا محاصرہ کرلیا، محاصرے کے دوران ڈاکووں نے پولیس گھیرا توڑنے کے لیے فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3ڈاکو موقع پر مارے گئے، جبکہ 3سے 4فرار ہوگئے۔ ملزمان کار میں سوار ہو کر آئے تھے، پولیس نے فرار ہونے والے ڈاکووں کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ دونوں فیروز آباد، ٹیپو سلطان اور بہادرآباد میں گھروں میں ہونے والی ڈکیتیوں میں یہی گروہ ملوث ہیں۔ اس بارے میں مزید تحقیقات کی جار رہی ہے۔ ہلاک ڈاکووں سے پولیس نے اسلحہ اور کار کو تحویل میں لے لیا اور ڈاکووں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website