counter easy hit

ریت کے بھرے ٹرک میں میاں بیوی کی جان لے لی

ریت کے بھرے ٹرک میں میاں بیوی کی جان لے لی

Pindi Bhattia, killed, 4 injured, in, a truck, accidentپنڈی بھٹیاں (انصر عباس سراج)پنڈی بھٹیاں جلالپور بھٹیاں کے قریب ٹرک نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار جو کہ چک بھٹی سے جلالپور بھٹیاں کی طرف آرہے تھے کہ راستے میں ریت سے بھرے ٹرک نے کچل دیا جس کے نتیجہ میں دونوں میاں بیوی موقعہ پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ٹرک ڈرائیور موقعہ سے فرار ہوگیا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website