counter easy hit

کراچی: ڈاکوؤں نے 3 گھروں کو لوٹ لیا

کراچی کے ٹیپو سلطان روڈ پر ڈاکوؤں نے صبح سویرے تین گھر لوٹ لیے ،شہری نقدی، زیورات اور قیمتی سامان سے محروم کردئیے گئے۔

Karachi: Robbers robbed the three houses

Karachi: Robbers robbed the three houses

پولیس کا کہناہے ڈاکو سیڑھی لگاکر پہلی منزل میں داخل ہوئے اور برابر والے مکان میں بھی لوٹ مار کی۔پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان روڈ کے قریب صبح سویرے 6 ڈاکو ایک گھر میں داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بناکر زیورات، نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔ڈاکو سیڑھی کی مدد سے ساتھ ہی واقعے دومکانوں میں داخل ہوئے اور وہاں بھی لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے۔پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرلی ہے اور تفتیش جاری ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website