counter easy hit

کراچی: سی ٹی ڈی مقابلے میں ملزم ہلاک

کراچی کے علاقے کورنگی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا، لیاری سے گینگ وار کا ایک ملزم دھرلیا گیا جبکہ مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 8 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔

Karachi: suspect kill in CTD Compete

Karachi: suspect kill in CTD Compete

باغ کورنگی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم وسیم متعدد جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب لیاری میں کارروائی کے دوران پولیس نے گینگ وار کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار کے راجہ پٹھان گروپ سے ہے جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ادھر منگھوپیر پختون آباد میں جوہر آباد اور قائد آباد سے پولیس نے 8 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website