counter easy hit

کراچی میں کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران 4ملزمان گرفتار، جبکہ سفورہ گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

Operations in Karachi, arrest four suspects

Operations in Karachi, arrest four suspects

عوامی کالونی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2ڈاکوئوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کی شناخت راحیل اور ارشد کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان سے اسلحہ، نقدی اور چھینے گئے موبائل فونز اور موٹرسائیکل ملی ہے۔ ادھر شاہ لطیف کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کے بعد 2منشیات فروشوں عمران اور ذوالفقار کو گرفتار کرلیا ہے۔ صفورہ گوٹھ میں فائرنگ سے یوسف مگسی نامی شخص زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق واقعہ زاتی دشمنی کے نتیجے میں پیش آیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website