counter easy hit

کراچی

بنیادی حقوق پر عمل درآمد کرانا عدلیہ کا فرض ہے، چیف جسٹس

بنیادی حقوق پر عمل درآمد کرانا عدلیہ کا فرض ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عدلیہ کسی دباؤ کے بغیر فیصلے کرنے کی پابند ہے۔ پاکستان میں عدلیہ ، مقننہ اور انتظامیہ ایک دوسرے پر چیک اینڈ بیلنس رکھتے ہیں۔ کوئی اپنے دائرہ کار سے تجاوز کرے تو اسے روکا جاتا ہے،بنیادی حقوق پر عمل درآمد کرانا بھی عدلیہ کا فرض […]

ایم کیو ایم رکن قومی کنور نوید جمیل کی رہائی کا حکم

ایم کیو ایم رکن قومی کنور نوید جمیل کی رہائی کا حکم

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کی رہائی کے احکامات جاری کردیے۔کنور نوید جمیل کے خلاف ملک مخالف تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کےمقدمات درج ہیں۔ کنور نوید جمیل کے خلاف ملک مخالف تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے 5مقدمات درج ہیں۔عدالت […]

لیاری میں رینجرز کا خفیہ اطلاع پر چھاپا ،اسلحہ برآمد

لیاری میں رینجرز کا خفیہ اطلاع پر چھاپا ،اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کر کے اسلحہ کے ذخیرے کو برآمد کر لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسے شہر میں بد امنی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ ترجمان رینجرزکے مطابق لیاری کے علاقے فوٹو لین میں رینجرز کی ٹارگٹیڈ کارروائی کر کے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ […]

کراچی: 100 سے زائد افراد کے قتل میں ملوث گینگسٹر ہلاک

کراچی: 100 سے زائد افراد کے قتل میں ملوث گینگسٹر ہلاک

کراچی کےعلاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ ہواہے جس میں سوسے زائد افراد کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث گینگسٹرعرفان پٹھان ماراگیاہے ۔ شہر کے مختلف علاقوں سے منشیات فروشوں سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے جبکہ کورنگی میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ لیاری کے علاقے […]

آصفہ بھٹو زرداری اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل

آصفہ بھٹو زرداری اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل

آصفہ بھٹو زرداری چاردن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد بلاول ہائوس منتقل ہوگئی ہیں ۔آصفہ بھٹو زرداری کو بیماری کے باعث چار روز پہلے نجی اسپتال لے جایاگیا تھا ۔ آصفہ بھٹو نے دوران علاج اپنی تصویر سوشل میڈیا پر بھی جاری کی، انھوں نے اسپتال میں گزارے وقت میں ساتھ دینے پر […]

چیف جسٹس پاکستان کی مزار قائد پر حاضری

چیف جسٹس پاکستان کی مزار قائد پر حاضری

چیف جسٹس پاکستان کی مزار قائد پر حاضری چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ہے، اس موقع پر انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔بعد میں جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ وہ آج بابائے قوم کوخراج عقیدت پیش کرنے آئے ہیں،جو […]

کراچی: گڈاپ ٹائون میں رینجرز کی کارروائی ،2 دہشتگرد ہلاک

کراچی: گڈاپ ٹائون میں رینجرز کی کارروائی ،2 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹائون میں رینجرز کی کارروائی کے دوران مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گڈاپ ٹائون میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔رینجرز کو دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم رینجرز کی […]

کراچی: کورنگی میں لڑکی کے بھائی نے نوجوان کو زندہ جلادیا

کراچی: کورنگی میں لڑکی کے بھائی نے نوجوان کو زندہ جلادیا

کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں لڑکی کے بھائی نے نوجوان کو زندہ جلادیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے بھائی فیاض نے ساتھی ناصر لمبا کےساتھ ملکرآگ لگائی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی۔کورنگی زمان ٹاؤن میں ایک ہفتے قبل دو ملزمان نے نوجوان شفیع کو آگ […]

سانحہ بلدیہ، رحمان بھولا کی میڈیا سے گفتگو، اعترافی بیان سے پھر گیا

سانحہ بلدیہ، رحمان بھولا کی میڈیا سے گفتگو، اعترافی بیان سے پھر گیا

کراچی سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رئوف صدیقی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا، حماد صدیقی کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کردئیے گئے، کیس کا اہم ملزم رحمان بھولا میڈیا سے گفتگو میں اعترافی بیان سے پھر گیا، کہتا ہے آگ لگانے میں اس […]

رحمان بھولا نے بلدیہ فیکٹری کو آگ لگانے کا اعتراف کر لیا

رحمان بھولا نے بلدیہ فیکٹری کو آگ لگانے کا اعتراف کر لیا

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بلدیہ فیکٹری کیس کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کا ضمنی چالان منظور کر لیا۔ جسکے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے آگ لگائی۔ معاملہ دبانے کیلئے حماد صدیقی اور رؤف صدیقی نے فیکٹری مالکان سے چار کروڑ وصول کئے۔ کراچی:  عدالت نے ملزم کا ضمنی چالان منظور کر […]

کراچی: گلستان جوہر میں نامعلوم افراد لاش پھینک کر فرار

کراچی: گلستان جوہر میں نامعلوم افراد لاش پھینک کر فرار

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 14 میں نامعلوم ملزمان ایک شخص کی لاش پھینک کر فرار ہوگئے، گلستان جوہر بلاک 19 میں فلیٹ سے ایک شخص کی پلاسٹک میں لپٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔ گلستان جوہر بلاک 14 میں سڑک کنارے سے کاظم نامی شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق کاظم کو چار […]

لاشوں کی سیاست کرنیوالوں کو شکست ہو گی، مصطفیٰ کمال

لاشوں کی سیاست کرنیوالوں کو شکست ہو گی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ 29جنوری کو کراچی میں عوامی عدالت لگے گی، جن لوگوں نے لاشوں کی سیاست کرکے مفادات حاصل کئے ان کو شکست ہوگی۔ حب میں پارٹی دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اختلافات ہمیشہ سے تھے اور ہمیشہ رہیں گے، […]

کراچی: ڈینگی سے 13 افراد مزید متاثر، تعداد 43 ہو گئی

کراچی: ڈینگی سے 13 افراد مزید متاثر، تعداد 43 ہو گئی

شہر میں ڈینگی وائرس کے مذید 13کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 43ہو گئی ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 15سے 21جنوری کے دوران کراچی میں ڈینگی وائرس کے 13مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 7افراد […]

کراچی:ـ مختلف علاقوں میں کارروائیاں، دہشتگردوں سمیت 12 ملزمان گرفتار

کراچی:ـ مختلف علاقوں میں کارروائیاں، دہشتگردوں سمیت 12 ملزمان گرفتار

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نےمختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں سمیت 12ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے فیڈرل بی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار […]

کراچی :مبینہ پولیس مقابلہ، 2 اغوا کار ہلاک، مغوی بازیاب

کراچی :مبینہ پولیس مقابلہ، 2 اغوا کار ہلاک، مغوی بازیاب

کراچی کے ناردرن بائی پاس پرمبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 اغوا کار ہلاک ہو گئےجبکہ16 سالہ مغوی لڑکے کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ملزمان نے 3 کروڑ روپےتاوان مانگا تھا۔ چیف سی پی ایل سی زبیر حبیب کے مطابق ناردرن بائی پاس پر مبینہ اغواکاروں کی موجودگی کی اطلاع پر سی پی ایل […]

کراچی : بلدیہ عظمیٰ کونسل اجلاس،گرما گرم بحث

کراچی : بلدیہ عظمیٰ کونسل اجلاس،گرما گرم بحث

کراچی کی بلدیہ عظمیٰ کونسل کے منتخب نمائندوں کا اجلاس ہوا، جس میں گرما گرم بحث ہوئی اور ’’بجٹ نامنظور‘‘ کے نعرے بھی لگے۔ کرم اللہ وقاصی کا کہنا تھا کہ فنڈز سے متعلق بتایا جائے، جس کے بعد ایوان مچھلی بازار میں تبدیل ہوگیا، اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا۔ Post Views […]

کراچی میں 29 جنوری کو عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے،مصطفیٰ کمال

کراچی میں 29 جنوری کو عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 29 جنوری کو کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے ۔ جو لوگ کراچی کی ترقی چاہتے ہیں ان سب کو جلسے میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، تین افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، تین افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت3افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود خلد آباد عباس میڈیکل اسپتال کے قریب  فائرنگ کے نتیجے میں 22سالہ عدنان پرویز اور25سالہ بلال عنایت زخمی ہو گئے جنھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق زخمی ہو نے والے آپس […]

کنور نوید جمیل کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور

کنور نوید جمیل کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی میں ملک مخالف تقاریر میں سہولت کاری کے3 مقدمات کی سماعت میں عدالت نے ممبر قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کرلی جبکہ میڈیا ہاؤسز پر حملے میں 10ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ کراچی کی انسداددہشت گردی کی عدالتے میں ملک مخالف تقاریر میں سہولت کاری کے […]

کراچی: شارع فیصل پر فائرنگ، بحریہ کا ریٹائرڈ افسر زخمی

کراچی: شارع فیصل پر فائرنگ، بحریہ کا ریٹائرڈ افسر زخمی

کراچی میں شارع فیصل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بحریہ کے سینئرریٹائرڈ افسر کو زخمی کردیا۔ ایس پی گلشن ڈاکٹر فہد کے مطابق فائرنگ کے واقعےمیں نیوی کےریٹائرڈکیپٹن اکمل کیانی زخمی ہوگئے۔ڈاکٹرفہدکا کہنا تھا کہ واقعہ ابتدائی طور پر اسٹریٹ کرائم لگتا ہے، موقع سےنائن ایم ایم کے2خول ملے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ واقعے […]

کراچی: پولیس کی کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار

کراچی میں مختلف کاروائیوں کے دوران پولیس نے 2زخمی ملزمان سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس پی لانڈھی عارف رائو کے مطابق زمان ٹائون کے علاقے میں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے بعد دو زخمی ملزمان سمیت تین اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فون […]

ڈاکٹر عاصم کو6 ہفتے کے لیے ہائیڈرو تھراپی کی اجازت

ڈاکٹر عاصم کو6 ہفتے کے لیے ہائیڈرو تھراپی کی اجازت

کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دائر462ارب روپے کےریفرنس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عاصم کو6ہفتے کے لیے ہائیڈرو تھراپی کرانے کی اجازت دیتے ہوئے 28جنوری کو میڈیکل بورڈ سے رائے اور مزید گواہ طلب کرلیے۔ 462ارب مبینہ کرپشن کیس میں ڈاکٹرعاصم کے وکلا نے کمپیوٹرکی تیارشدہ دستاویزات ماننےسےانکارکردیا ،کراچی کی احتساب […]